المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ حارثة بن مضرب عن خباب · حديث 3675
3674 - حدثنا الحسن بن العباس الرازي ثنا علي بن محمد الطنافسي ثنا يحيى بن آدم عن إسرائيل عن أبي إسحاق Y عن حارثة بن مضرب قال : دخلنا على خباب فقال : لقد رأيتني مع رسول الله صلى الله عليه و سلم لا أملك درهما وإن في جانب بيتي اليوم لأربعين ألف درهم
حضرت حارثہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت خباب رضی اللہ عنہ کے پاس عیادت کرنے کے لیے آئے تو آپ نے اپنے پیٹ میں سات داغ لگائے ہوئے تھے ،آپ نے فرمایا :اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا کہ موت کی تمنا نہ کرو تو میں موت کی تمنا کرتا ۔
دخلنا على خباب ← حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ الْعَبَّاسِ الرَّازِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3675
