المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن خباب · حديث 3663
3662 - حدثنا الحسن بن منصور الرماني المصيصي ثنا داود بن معاذ ثنا عبد الوارث عن محمد بن جحادة عن سليمان الأعمش عن أبي وائل Y عن خباب قال : إنا قوم هاجرنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فوجب أجرنا على الله فمنا من قبض ولم يأكل من أجره شيئا منهم مصعب بن عمير قتل يوم أحد ولم يوجد له إلا نمرة كان إذا غطي بها رأسه خرج رجلاه وإذا غطي بها رجلاه خرج رأسه فذكر ذلك لرسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : غطوا بها رأسه واجعلوا عليه إذخرا ومنا من أينعت له ثمرته فهو يهدبها
حضرت خباب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کےساتھ ہجرت کی ،ہماری ہجرت صرف اللہ کے لیے تھی ،ہم اس کا ثواب اللہ سے لیتے ہیں ،ہم میں سے کچھ صحابہ کرام تو دنیا سے چلے گئے ،انہوں نے اس اجر سے کچھ نہ کھایا ،ان میں سے حضرت مصعب بن عمیر کی ذات بھی ہے ،آپ کو احد کے دن شہید کیا گیا ،آپ کے پاس صر ف ایک چادر تھی ،اس چادر سے جب ہم آپ کا سر ڈھانپتے تو آپ کے پاؤں ننگے ہو جاتے ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :اس کا سر ڈھانپ دو اور دونوں پاؤں پر اذخر گھاس رکھ دو او ر ہم میں سے کچھ ایسے تھے کہ پھل لگائے اور وہ اسے استعمال کر رہے ہیں۔
خَبَّابٍ ← أَبِي وَائِلٍ ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← دَاوُدُ بْنُ مُعَاذٍ ← الحسن بن منصور الرماني المصيصي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3663
