Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 404 - خوط بن عبد العزى ويقال حوط · حديث 4191

4190 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري حدثنا يحيى الحماني ثنا عبد الوارث بن سعيد عن حسين المعلم عن أبي بريدة Y عن خوط بن عبد العزى أنه حدثني أن رفقة مرت من مضر وفيها جرس فقال النبي صلى الله عليه و سلم : لا تقرب الملائكة رفقة فيها جرس

حضرت خوط بن عبدالعزیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قبیلہ مضر کے لوگوں کے پاس سے گزرے ، ان کے پاس گھنٹیاں ہوں، نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے قریب فرشتے نہیں ہوتے جس کے پاس گھنٹی ہو۔

أن رفقة مرت من مضر وفيها جرس ← خوط بن عبد العزى أنه ← أَبي بُرَيْدَةَ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ← يحيى الحماني ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4191

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 405 - خبيب بن عدي الأنصاري · حديث 4192

4191 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن الزهري عن عمرو بن أبي سفيان الثقفي Y عن أبي هريرة قال : بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم سرية عينا له وأمر عليهم عاصم بن ثابت وهو جد عاصم بن عمر فانطلق حتى إذا كانوا ببعض الطريق بين عسفان ومكة نزولا ذكروا لحي من هذيل يقال لهم بنو لحيان فتبعوهم بقريب من مئة رجل رام فاقتصوا آثارهم حتى نزلوا منزلا فوجدوا فيه نواة تمر تزودوه من تمر المدينة فقالوا : هذا من تمر يثرب فاتبعوا آثارهم حتى لحقوهم فلما آنسهم عاصم بن ثابت وأصحابه لجأوا إلى فدفد وجاء القوم فأحاطوا بهم فقالوا : لكم العهد والميثاق إن نزلتم إلينا أن لا نقتل منكم رجلا فقال عاصم بن ثابت : أما أنا فلا أنزل في ذمة كافر اللهم أخبر عنا رسولك قال : فقاتلوهم فرموهم حتى قتلوا عاصما في سبعة نفر وبقي خبيب بن عدي و زيد بن دثنة حتى باعوهما بمكة واشترى خبيبا بنو الحارث بن عامر بن نوفل وكان قتل الحارث يوم بدر فمكث عندهم أسيرا حتى إذا أجمعوا على قتله استعار موسى من إحدى بنات الحارث فأعارته ليستحد بها قال : فغفلت عن صبي لي فدرج إليه حتى أتاه قالت : فأخذه فوضعه على فخذه فلما رأته فزعت فزعا عرفه في والموسى في يده فقال : أتخشين أن أقتله ؟ ما كنت لأفعل إن شاء الله قال : فكانت تقول : ما رأيت أسيرا خيرا من خبيب لقد رأيته يأكل من قطف عنب وما بمكة يومئذ من ثمرة وإنه لموثق في الحديد وما كان إلا رزق رزقه الله إياه قال : ثم خرجوا به الحرم ليقتلوه فقال : دعوني أصلي ركعتين فصلى ركعتين ثم قال : لولا أن ترون أن مابي جزع من الموت لزدت فكان أول من سن الركعتين عند القتل هو ثم قال : اللهم احصهم عددا ثم قال : ( ولست أبالي حين أقتل مسلما ... على أي شق كان في الله مصرعي ) ( وذلك في ذات الإله وإن يشأ ... يبارك على أوصال شلو ممزع ) ثم قام إليه عقبة بن الحارث قال : فقتله قال : وبعثت قريش إلى عاصم ليؤتوا بشيء من جسده يعرفونه وكان قتل عظيما من عظمائهم يوم بدر فبعث الله عز و جل إليه مثل الظلة من الدبر فحمته من رسلهم فلم يقدروا على شيء منه

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چھوٹے لشکر کو جاسوس بنا کر بھیجا ۔ ان پر حضرت عاصم بن ثابت کو ان پر امیر بنایا اور یہ عاصم بن عمر کے دادا ہیں۔ پس وہ چل کر جب مکہ اور عسفان کے درمیان کسی راستہ پر اترے ہوئے تھے ۔ انہوں نے ہدیل قبیلہ کا ذکر کیا جنہیں بنو لحیان کہا جاتا تھا۔ پس انہوں نے ان کا پیچھا کیا ، ایک تیر انداز آدمی کے قریب سے ، پس انہوں نے ان کی نشانیاں تلاش کیں حتیٰ کہ ان کی منزل پر آکر پڑاؤ ڈالا۔ پس انہوں نے اس منزل پر آکر پڑاؤ ڈالا۔ پس انہوں نے اس منزل پر کھجور کی گھٹلیوں کو پایا جوان کا زاد راہ بنیں، مدینہ کی کھجوروں سے ۔ پا انہوں نے کہا: یہ تو یثرب کی کھجور ہے ۔ پس وہ ان کے آثار دیکھتے دیکھتے ان کو پیچھے سے آملے ۔ پس جب عاصم بن ثابت اور ان کے ساتھیوں نے ان کو محسوس کیا تو ایک جگہ پناہ لی۔ اس قوم نے آکر گھیر ا ڈال لیا۔ اور انہوں کہا: تمہارے لیے وعدہ اور پکا معاہدہ ہے ( آ جاؤ) اگر تم ہمارے پاس اترے تو ہم تم میں سے کسی آدمی کو شہید نہیں کریں گے۔ تو حضرت عاصم بن ثابت نے کہا: میں تو بھائی کافر کی پناہ میں نہیں اتروں گا۔ اے اللہ ! اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہماری خبر کر دے ۔ راوی کا بیان ہے : پس ان میں باہم جنگ ہوئی ۔ انہوں نے ان پر تیر پھینکے۔ حتیٰ کہ حضرت عاصم سات آدمیوں سمیت شہید ہو ئے۔ حضرت خبیب بن عدی اور زید بن دثنہ باقی رہ گئے، حتیٰ کہ وہ ان کو گرفتار کر کے مکے لے گئے اور وہاں ان دونوں کو بیچ دیا، حضرت خبیب کو حارث بن عامر بن نوفل کے بیٹوں نے خرید ا۔ وہ حارث جو غزوہ بدر میں مارا گیا۔ پس آپ ان کے پاس قیدی کی حیثیت سے ٹھہرے رہے ۔حتیٰ کہ جب آپ کے شہید کرنے پر ان کا اتفاق ہو گیا تو آپ نے حارث کی ایک بیٹی سے استرا ادھار مانگا تو اس نے دے دیا تاکہ آپ اس کے ساتھ زیر ناف بال لیں۔ راوی کہتا ہے : پس وہ عورت اپنےایک بیٹے سے غافل ہوئی ، وہ کمرے میں داخل ہو کر آپ کے پاس آ گیا، وہ کہتی ہے : آپ نے اسے پکڑ کر اپنی ران پہ بٹھا لیا۔ پس جب اس نے دیکھا تو وہ گھبرائی۔ آپ نے اس کی گھبراہٹ کو پہچان لیا جبکہ استرا آپ کے ہاتھ میں تھا۔ آپ نے فرمایا: کیا تجھے یہ ڈر ہے کہ میں اسے قتل کر دوں گا؟ یہ کام کرنا میرے شایان شان نہیں ہے ۔ (میں محمد عربی کا غلام ہوں) اگر اللہ نے چاہا تو میں یہ کام نہیں کروں گا۔ وہ کہنے لگی: میں نے خبیب سے بہتر کوئی قیدی نہیں دیکھا، میں نے اس کو دیکھا کہ وہ انگور کے ٹکڑے کھا رہا ہے جبکہ اس وقت مکہ میں کوئی پھل نہیں ملتا تھا جبکہ وہ لوہے کی بیڑیوں میں جکڑے ہوئے تھے ( وہ عورت کہتی ہے :) میں نے یقین کر لیا کہ یہ وہ رزق ہے جو اسے اللہ کی خصوصی جناب سے حاصل ہوا ہے ۔ پھر آپ کو شہید کرنے کے لیے حرم میں لے گئے۔ آپ نے فرمایا: مجھے چھوڑ و تاکہ میں دو رکعت پڑھ لوں ۔ پھر فرمایا: اگر تمہارا خیال یہ نہ ہوتا کہ موت سے مجھے ڈر ہے تو اور نماز پڑھتا ۔ پس وہ ہستی جس نے شہادت کے وقت سب سے پہلے دو رکعت نماز پڑھی وہ آپ ہیں۔ پھر کہا: اے اللہ ! ان کو شمار کروالے ۔ پھر عرض کی: مجھے کوئی پروا نہیں ہے کہ جب میں مسلمان شہید ہو رہا ہوں، ( اور پروا نہیں) جس پہلو پر اللہ کی راہ میں گروں، اور یہ سارا کچھ ذات الٰہی کے لیے ہے اور اگر وہ چاہے تو روئی کے گالوں کی طرح بنے جسم کے اعضاء پر برکتیں ڈال دے"۔ پھر عقبہ بن عامر آپ کی طرف اٹھ کھڑا ہوا۔ راوی کا بیان ہے : پس اس نے اسے قتل کیا۔ راوی کہتا ہے : اور اس نے قریش کو حضرت عاصم کی طرف بھیجا تاکہ ان کے جسم کے کسی عضو کو پہچان کر لے آئیں حالانکہ انہوں نے بدن کے دن ان کے بڑوں میں سے ایک بڑے کو مارا تھا، پس اللہ تعالیٰ نے عاصم کی طرف پیچھے سے چھتری کی مانند کوئی چیز بھیجی، پس اس نے آپ کو قاصدوں کے سامنے کوئلہ کر دیا، وہ آپ کا کوئی عضو دیکھنے پر قادر نہ ہو سکے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَمْرُو بْنُ أَبِي سُفْيَانَ الثَّقَفِيُّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4192

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 405 - خبيب بن عدي الأنصاري · حديث 4193

4192 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا منصور بن أبي مزاحم ثنا ابراهيم بن سعد عن الزهري عن عمر بن أسيد بن جارية الثقفي Y عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : بعث النبي صلى الله عليه و سلم عشرة رهط عينا منهم خبيب بن عدي و زيد بن الدثنة ثم ذكر نحو حديث معمر

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دس گروپ بھیجے ، ان میں سے جاسوس حضرت خبیب بن عدی اور زید بن دثنہ تھے۔ پھر معمر کی حدیث جیسی ذکر کی ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عُمَرَ بْنِ أُسَيْدِ بْنِ جَارِيَةَ الثَّقَفِيِّ ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4193

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 405 - خبيب بن عدي الأنصاري · حديث 4194

4193 - حدثنا عبيد بن غنام و عبدان بن أحمد قالا ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا جعفر بن عون عن إبراهيم بن إسماعيل عن الزهري أخبرني جعفر بن عمرو بن أمية Y عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعثه وحده عينا إلى قريش قال : فجئت إلى خشبة خبيب وأنا أتخوف العين فرقيت فيها فحللت خبيبا فوقع إلى الأرض فانتبذت غير بعيد ثم أر خبيبا كأنما ابتلعته الأرض فما رؤي خبيب إلى الساعة قال أبو بكر أبي أبي شيبة : وقد كان جعفر بن عون قال عن جعفر ابن عمرو بن أمية عن أبيه عن جده

حضرت جعفر بن عمرو بن امیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کو قریش کے ایک قبیلہ کی طرف بھیجا ، میں حضرت خبیب رضی اللہ عنہ کی لکڑی کے پاس آیا، مجھے جاسوسی کا ڈر تھا، میں نے حضرت خبیب رضی اللہ عنہ کو اس لکڑی میں رکھا تو حضرت خبیب رضی اللہ عنہ زمین میں دھنس گئے، پھر میں نے حضرت خبیب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ زمین نے انہیں نگل لیا تھا، اس کے بعد اس گھڑی تک خبیب کو نہیں دیکھا گیا۔ حضرت ابو بکر نے کہا: وہ جعفر بن عون تھا، کہا: حضرت جعفر بن عمرو بن امیہ سے مروی ہے ، وہ اپنے باپ سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں۔

أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← إبراهيم بن إسماعيل ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عبيد بن غنام و عبدان بن أحمد

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4194

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 406 - خبيب بن إساف أبو عبد الرحمن بن عتبة بن عمرو · حديث 4195

4194 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ( ح ) وحدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة قالا ثنا يزيد بن هارون ثنا مستلم بن سعيد ثنا خبيب بن عبد الرحمن ابن خبيب عن أبيه Y عن جده قال : خرج النبي صلى الله عليه و سلم يريد وجها فأتيت أنا ورجل من قومي فقلنا : إنا نكره أن يشهد قومنا مشهدا لا نشهده معهم فقال : أسلمتما ؟ فقلنا : لا قال : فإنا لا نستعين بالمشركين قال : فأسلمنا وشهدنا معه فضربني رجل من المشركين على عاتقي فقتلته وتزوجت ابنته بعد ذلك وكانت تقول : لا عدمت رجلا وشحك هذا الوشاح فأقول لها : لا عدمت رجلا عجل أباك إلى النار

حضرت خبیب بن عبدالرحمٰن بن خبیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نکلے ، میں اور میری قوم کا ایک آدمی آیا، ہم نے کہا: ہم اپنی قوم کے ساتھ شریک ہونے کو ناپسند کرتے ہیں اور ان کے ساتھ شریک ہونے کو ناپسند نہیں کرتے ۔ آپ نے فرمایا: کیا تم دونوںمسلمان ہو؟ ہم نے عرض کی: نہیں! آپ نے فرمایا: ہم مشرکوں سے مدد نہیں مانگتے۔ حضرت خبیب رضی اللہ عنہ فرماتےہیں: ہم دونوں مسلمان ہوئے اورہم دونوں آپ کے ساتھ شریک ہوئے ، مشرکین میں سے ایک آدمی نے میرے کندھے پر مارا اور میں نے اس کو قتل کر دیا اور اس کے بعد میں نے اس کی بیٹی کے ساتھ نکاحکر لیا اور وہ کہا کرتی تھی: اس شخص کو گم نہ کرے جس شخص نے تجھے دو لڑیوں والا ہار پہنایا ہے ( تیری کمر پر ضرب لگائی)۔ میں نے اس سے کہا: تو اس شخص کو گم نہ کر ( اللہ کرے ) جس نے تیرے باپ کو جہنم کی طرف جلدی بھیجا ہے ۔

لا نستعين بالمشركين ← أسلمتما فقلنا لا ← نَكْرَهُ أَنْ يَشْهَدَ قَوْمُنَا مَشْهَدًا لَا نَشْهَدُهُ مَعَهُمْ، ← وَرَجُلٌ مِنْ قَوْمِي فَقُلْنَا ← خرج النبي صلى الله عليه و سلم يريد وجها فأتيت ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← خبيب بن عبد الرحمن ابن خبيب ← مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4195

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 406 - خبيب بن إساف أبو عبد الرحمن بن عتبة بن عمرو · حديث 4196

4195 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا محمد عبد الله بن نمير ثنا يزيد بن هارون ثنا مستلم بن سعيد أنا خبيب بن عبد الرحمن بن خبيب الأنصاري عن أبيه Y عن جده قال : أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم أنا ورجل من قومي قبل أن نسلم فقلنا : إنا لنستحيي أن يشهد قومنا مشهدا لا نشهده معهم فقال لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم : وقد أسلمتم ؟ قلنا : لا فقال : أنا لا أستعين بالمشركين على المشركين فأسلمنا وشهدنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت خبیب بن عبدالرحمٰن بن خبیب انصاری اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں اور فرماتے ہیں : میں اور میری قوم کا ایک آدمی رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آئے ، ہم نے عرض کی: ہم حیا کرتے ہیں کہ ہم اپنی قومکے ساتھ شریک ہوں اور آپ کے ساتھ شریک نہ ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیں فرمایا: تم مسلمان ہو؟ ہم نے عرض کی نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: مشرکوں کے خلاف ہم مشرکوں سے مدد نہیں مانگتے۔ ہم مسلمان ہوئے اور ہم آپ کے ساتھ شریک ہوئے۔

لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم وقد أسلمتم قلنا لا ← لنستحيي أن يشهد قومنا مشهدا لا نشهده معهم ← ورجل من قومي قبل أن نسلم فقلنا ← أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← خُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خُبَيْبٍ الْأَنْصَارِيُّ، ← مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← محمد عبد الله بن نمير ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4196

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 406 - خبيب بن إساف أبو عبد الرحمن بن عتبة بن عمرو · حديث 4197

4196 - حدثنا عبد الله بن محمد العباس الأصبهاني ثنا أبو مسعود أحمد بن الفرات ثنا عبد الرحمن بن عبد الله بن سعد الدشتكي ثنا أبو جعفر الرازي عن مستلم بن سعيد عن خبيب بن عبد الرحمن بن خبيب عن أبيه Y عن جده عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : أنا لا أستعين بمشرك

حضرت خبیب بن عبدالرحمٰن بن خبیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ہم مشرکوں سے مدد نہیں مانگتے۔

لا أستعين بمشرك ← النبي صلى الله عليه و سلم ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← خُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خُبَيْبٍ ← مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، ← أبو جعفر الرازي ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ الدَّشْتَكِيُّ، ← أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ← عبد الله بن محمد العباس الأصبهاني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4197

chevron_left Previous
1…46474849
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter