المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ قيس بن أبي حازم عن خباب إسماعيل بن أبي خالد عن قيس · حديث 3636
3635 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل ثنا علي بن الجعد أنا شعبة عن إسماعيل Y عن قيس قال : دخلنا على خباب نعوده وقد اكتوى سبع كيات فقال : إن أصحابنا الذين سلفوا مضوا وذهبوا لم ينقصهم الدنيا شيئا وإنا أصبنا بعدهم ما لا نجد له موضعا إلا التراب قال : ثم أتينا بعد ذلك نعوده وهو يبني حائطا له فقال : إن المسلم يؤجر في كل شيء ينفقه إلا شيء يجعله في التراب ولولا أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى أو نهانا أن ندعو بالموت لدعوت به
حضرت قیس بن ابو حازم فرماتے ہیں کہ میں خباب کے پاس ان کی عیادت کرنے کے لیے آیا تو آپ نے اپنے پیٹ کو سات مرتبہ داغ لگائے تھے آپ نے فرمایا ہمارے ساتھی تو گزر گئے انہوں نے دنیا سے کوئی شی نہیں لی ،ہم نے ان کے بعد دنیا پائی ہے ،ہمارے پاس کوئی جگہ نہیں ہے سوائے مٹی میں خرچ کے لیے۔حضرت قیس فرماتے ہیں کہ پھر اس کے بعد ہم ان کی عیادت کرنے کے لیے آئے تو وہ دیوار بنا رہے تھے ۔آپ نے فرمایا کہ مسلمان کو ہر شی خرچ کرنے پر ثواب ملتا ہے سوائے ا س کے جو (ناجائز بلاوجہ )عمارتیں بنائی جاتیں ، اگرمیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نہ سنا ہوتا ہے کہ آپ نے موت کی تمنا کرنے سےمنع کیا ہے تو موت کی دعا کرتا ۔
ثم أتينا بعد ذلك نعوده وهو يبني حائطا له ← أَصَبْنَا بَعْدَهُمْ مَا لاَ نَجْدُ لَهُ مَوْضِعًا إِلاَّ التُّرَابَ, ← إن أصحابنا الذين سلفوا مضوا وذهبوا لم ينقصهم الدنيا شيئا ← دَخَلْنَا عَلَى خَبَّابٍ نَعُودُهُ، وَقَدِ اكْتَوَى سَبْعَ كَيَّاتٍ، ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3636
