المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ ابن عباس عن خالد بن الوليد · حديث 3819
3818 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا عمرو بن عثمان ثنا محمد بن حرب عن الزبيدي عن الزهري عن أبي أمامة بن سهل عن ابن عباس Y عن خالد بن الوليد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أتي بضب مشوي فأهوى إليه بيده ليأكل منه فقال له بعض من حضره : يا رسول الله إنه لحم ضب فرفع يده فقال له خالد : أحرام هو يا رسول الله ؟ قال : لا ولكنه لم يكن في أرض قومي فأجدني أعافه
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بھونی ہوئی گوہ لائی گئی، آپ نے اسے کھانے کے لیے دست مبارک آگے بڑھایا تو وہاں موجود بعض حضرات نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! یہ گوہ کاگوشت ہے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دست مبارک اٹھایا۔ حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا یہ حرام ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں! لیکن میں اپنے ملک میں اس کو نہیں پاتا ہوں ، میں اپنے آپ کو پاتا ہوں کہ اپنی فطرت کے نہ چاہنے کی وجہ سے اس کو چھوڑ دوں۔
خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الزُّبَيْدِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3819
