Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 364 - خباب بن الأرت بدري يكنى أبا عبد الله حليف بني زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر ويقال : مولى بني زهرة اختلف في نسبه فمن نسبه إلى العرب زعم أنه من تميم بن مر بن طالحة بن إلياس بن مضر · حديث 3612

3611 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود Y عن عروة بن الزبير فيمن شهد بدرا خباب بن الأرت بن خويلد بن سعد بن جذيمة بن كعب بن سعد

حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ جو بدر میں شریک ہوئے ان میں سے ایک خباب بن ارت بن خویلد بن سعد بن جزیمہ بن کعب بن سعد ہیں ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3612

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 364 - خباب بن الأرت بدري يكنى أبا عبد الله حليف بني زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر ويقال : مولى بني زهرة اختلف في نسبه فمن نسبه إلى العرب زعم أنه من تميم بن مر بن طالحة بن إلياس بن مضر · حديث 3613

3612 - حدثنا بكر بن سهل الدمياطي ثنا عبد الله بن يوسف ثنا يحيى بن حمزة عن الزبيدي Y عن الزهري قال : كان خباب بن الأرت مولى بني زهرة شهد بدرا يكنى أبا عبد الله توفي سنة سبع وثلاثين منصرف علي رضي الله عنه من صفين إلى الكوفة وهو أول من قبر بالكوفة من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم وكان إسلام خباب بمكة

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ بنی زہرہ کے غلام ہیں،بدر میں شریک ہوئے تھے ،آپ کی کنیت ابو عبداللہ ہے،37ہجری میں ان کا انتقال ہوا ،حضر ت علی رضی اللہ عنہ جس وقت صفین سے کوفہ واپس آئے تو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کوفہ میں سب سے پہلی قبر ان کی تھی ،حضرت خباب رضی اللہ عنہ مکہ میں ایمان لا چکے تھے۔

الزُّهْرِيِّ، ← الزُّبَيْدِيِّ، ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3613

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 364 - خباب بن الأرت بدري يكنى أبا عبد الله حليف بني زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر ويقال : مولى بني زهرة اختلف في نسبه فمن نسبه إلى العرب زعم أنه من تميم بن مر بن طالحة بن إلياس بن مضر · حديث 3614

3613 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا محمد بن فضيل بن غزوان عن أبيه قال Y سمعت كردوسا يقول : إن خبابا أسلم سادس ستة كان سدس الإسلام

حضرت کردوس فرماتے ہیں کہ حضرت خباب رضی اللہ عنہ اسلام لانے میں چھٹے نمبر پر ہیں ۔

إن خبابا أسلم سادس ستة كان سدس الإسلام ← كُرْدُوسًا ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3614

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 364 - خباب بن الأرت بدري يكنى أبا عبد الله حليف بني زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر ويقال : مولى بني زهرة اختلف في نسبه فمن نسبه إلى العرب زعم أنه من تميم بن مر بن طالحة بن إلياس بن مضر · حديث 3615

3614 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا الحسين بن علي الحلواني ثنا يحيى بن آدم ثنا وكيع عن أبيه عن أبي إسحاق Y عن معدي كرب قال : أتينا عبد الله بن مسعود نسأله عن ( طسم ) الشعراء قال : ليست معي ولكن عليكم من أخذها من رسول الله صلى الله عليه و سلم عليكم بأبي عبد الله خباب بن الأرت

حضرت معد یکرب فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کےپاس آئے تو ہم نے آپ سے سورہ طسم شعراء کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا :میرے ساتھ نہیں ہے لیکن جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یاد کیے ہیں وہ ابو عبداللہ خباب بن ارت ہیں ۔

طسم الشُّعَرَاءِ، ← أَتَيْنَا عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ نَسْأَلُهُ ← مَعْدِي كَرِبَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبِيهِ ← وَكِيعٌ، ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3615

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 364 - خباب بن الأرت بدري يكنى أبا عبد الله حليف بني زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر ويقال : مولى بني زهرة اختلف في نسبه فمن نسبه إلى العرب زعم أنه من تميم بن مر بن طالحة بن إلياس بن مضر · حديث 3616

3615 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا عبد الله بن عمر بن أبان ثنا أبو أسامة عن إدريس الأودي عن المنهال بن عمرو Y عن أبي وائل قال : دخلت على خباب فقال : في هذا التابوت ثمانون ألفا لم يشد لها وكاء ولم يمنع من سائل ولوددت أنها كذا وكذا إما قال بعرا أو غيره

حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ میں حضرت خباب رضی اللہ عنہ کے ساتھ آیا تو آپ نے فرمایا :اس تابوت میں اسی ہزار ہیں اور اسے حفاظت کے لیے کسی چیز سے نہیں باندھا گیا اور کسی مانگنے والے کو بھی منع بھی نہیں کیا گیا اور جانتا ہوں کہ ایسے ایسے کردیا جائے ؟فرمایا :اونٹ اور اس کے علاوہ اور چیزیں ہیں۔

دخلت على خباب ← أَبِي وَائِلٍ ← الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ← إدْرِيسَ الأَوْدِيِّ ← أَبُو أُسَامَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3616

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 364 - خباب بن الأرت بدري يكنى أبا عبد الله حليف بني زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر ويقال : مولى بني زهرة اختلف في نسبه فمن نسبه إلى العرب زعم أنه من تميم بن مر بن طالحة بن إلياس بن مضر · حديث 3617

3616 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو كريب ثنا معاوية بن هشام ثنا مسعر عن قيس بن مسلم Y عن طارق بن شهاب قال : عاد خبابا بقايا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالوا : أبشر يا أبا عبد الله إخوانك تقدم عليهم غدا فبكى ثم قال : إن أولئك مضوا بأجورهم وإني أخاف أن يكون ثوابي لتلك الأعمال ما أوتينا بعدهم

حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت خباب رضی اللہ عنہ کی عیادت کی کیونکہ وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب میں سے تھے ،لوگوں ،نے کہا اے ابو عبداللہ ! آپ کے لیے خوشخبری ! آپ کے بھائی آپ سے پہلے گئے ہیں ۔تو حضرت خباب رضی اللہ عنہ رو پڑے ،پھر فرمایا :وہ تو اجر لے گئے ہیں ،مجھے ان اعمال کے ثواب کا خوف ہے کہ ہمیں ان کے بعد نہیں دیا گیا ۔

أبشر يا أبا عبد الله إخوانك تقدم عليهم غدا فبكى ثم ← عاد خبابا بقايا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← مِسْعَرٍ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3617

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 364 - خباب بن الأرت بدري يكنى أبا عبد الله حليف بني زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر ويقال : مولى بني زهرة اختلف في نسبه فمن نسبه إلى العرب زعم أنه من تميم بن مر بن طالحة بن إلياس بن مضر · حديث 3618

3617 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا محمد بن عبد الله بن نمير ثنا طلق بن غنام Y عن يونس بن عكرمة أن خبابا أوصى أن يدفن في ظهر أهل الكوفة

حضرت یونس بن عکرمہ سے روایت ہے کہ حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے وصیت کی کہ کوفہ والوں کے درمیان دفن کرنا ۔

يونس بن عكرمة أن خبابا أوصى أن يدفن في ظهر أهل الكوفة ← طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3618

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 364 - خباب بن الأرت بدري يكنى أبا عبد الله حليف بني زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر ويقال : مولى بني زهرة اختلف في نسبه فمن نسبه إلى العرب زعم أنه من تميم بن مر بن طالحة بن إلياس بن مضر · حديث 3619

3618 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا محمد بن عبد الملك الواسطي ثنا معلى بن عبد الرحمن ثنا منصور بن أبي الأسود عن الأعمش Y عن زيد بن وهب قال : سرنا معه يعني عليا حين رجع من صفين حتى إذا كان عند باب الكوفة إذا نحن بقبور سبعة عن أيماننا فقال علي : ما هذه القبور ؟ فقالوا : يا أمير المؤمنين إن خباب بن الأرت توفي بعد مخرجك إلى صفين وأوصى أن يدفن في ظهر الكوفة وكان الناس إنما يدفنون موتاهم في أفنيتهم وعلى أبواب دورهم فلما رأوا خبابا أوصى أن يدفن بالظهر دفن الناس فقال علي : رحم الله خبابا لقد أسلم راغبا وهاجر طائعا وعاش مجاهدا وابتلي في جسمه أحوالا ولن يضيع الله أجر من أحسن عملا ثم دنا من القبور فقال : السلام عليكم يا أهل الديار من المؤمنين والمسلمين أنتم لنا سلف فارط ونحن لكم تبع عما قليل لاحق اللهم اغفر لنا ولهم وتجاوز بعفوك عنا وعنهم طوبى لمن ذكر المعاد وعمل للحساب وقنع بالكفاف ورضي عن الله عز و جل

حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ جس وقت حضرت علی رضی اللہ عنہ صفین سے واپس آئے تو ہم آپ کے ساتھ چل رہے تھے ،جب ہم کوفہ کے دروازے کے پاس آئے تو ہم نے اپنی دائیں جانب سات قبریں دیکھیں ۔حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :یہ کس کی قبریں ہیں ؟انہوں نے عرض کی :اے امیر المومنین ! حضرت خباب بن ارت کا وصال ہوا،آپ کے صفین کیطرف نکلنے کے بعد آپ نے وصیت کی تھی کہ کوفہ کے ایک طرف دفن ہونے کی ،لوگ اپنے مردوں کو باہر دفن کرتے ہیں ،ان کے گھر اور ہوتے ہیں ،جب حضرت خباب نے دیکھا تو آپ نے لوگوں کو اس جگہ دفن کرنے کی وصیت کی ۔حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :اللہ عزوجل خباب پر رحم کرے ! خوشی سے اسلام لائے تھے اور خوشی سے ہجرت کی،مجاہدانہ زندگی گزاری ،اپنے جسم کو مختلف آزمائشوں میں مبتلا رکھا ،جو اچھے اعمال کرتے ہیں اللہ ان کے اجر کو ضائع نہیں کرتا ہے،پھر قبروں کے قریب ہوئے اور فرمایا :اے ایمان والو اور مسلمانوں کے گھر وں والو !تم پر سلامتی ہو ! تم ہم سے پہلے آئے ،ہم تمھارے تھوڑی دیر بعد آ رہے ہیں ،اے اللہ !ہمیں اور انہیں بخش دے اور ہماری اور ان کی غلطیوں سے درگزر کر ! اس کے لیے خوشخبری جس نے قیامت کے دن کو یاد رکھا اور حساب کتاب کے لیے عمل کیا ،جو مل گیا اس پر راضی ہو اور اللہ کی رضا پر خوش رہا ۔

زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْاَعْمَشِ ← مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ← مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْوَاسِطِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3619

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ ما أسند خباب بن الأرت أبو أمامة الباهلي عن خباب بن الأرت · حديث 3620

3619 - حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح ثنا عمرو بن الربيع بن طارق أنا يحيى بن أيوب عن عبيد الله بن زحر عن علي بن يزيد عن القاسم Y عن أبي أمامة قال : دخلت أنا ونفر معي على خباب بن الأرت رحمه الله وقد اكتوى في جنبه فقلنا : اكتويت ؟ قال : نعم سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : يدخل الجنة من أمتي سبعون ألفا بغير حساب لا يرقون ولا يسترقون ولا يكتوون وعلى ربهم يتوكلون

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میر ے ساتھ چند لوگ حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ،آپ نے اپنی پیشانی پر داغا تھا ،ہم نے کہا :آپ نے پیشانی پر داغا ہے ؟آپ نے فرمایا جی ہاں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہےکہ میری امت کےستر ہزار لوگ بغیر حساب کتاب کےجنت میں جائیں گے ،وہ نہ منتر کرتے ہیں اور نہ کرواتے ہیں اور نہ داغتے ہیں اور وہ اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← نَعَمْ ← ونفر معي على خباب بن الأرت وقد اكتوى في جنبه فقلنا اكتويت ← دَخَلْتُ ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زَحْرٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3620

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ ما أسند خباب بن الأرت أبو أمامة الباهلي عن خباب بن الأرت · حديث 3621

3620 - حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح ثنا عمرو بن الربيع بن طارق أنا يحيى بن أيوب عن عبيد الله بن زحر عن علي بن يزيد عن القاسم عن أبي أمامة Y عن خباب قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما أنفق المؤمن من نفقة إلا أجر فيها إلا النفقة في هذا التراب

حضرت خباب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :مومن جوبھی خرچ کرتا ہے اس پر اسے ثواب دیا جاتا ہے سوائے اس کےجو (ناجائز)عمارتیں بنانے کےلیے خرچ کرتا ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← خَبَّابٍ ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زَحْرٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3621

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ [ عبد الله خباب عن أبيه ] · حديث 3622

3621 - حدثنا أبو زرعة و موسى بن عيسى قالا ثنا أبو اليمان ثنا شعيب ( ح ) وحدثنا أحمد بن محمد بن يحيى بن حمزة الدمشقي ثنا علي بن عياش الحمصي ثنا شعيب بن أبي حمزة عن الزهري عن عبد الله بن عبد الله بن الحارث بن نوفل عن عبد الله بن خباب Y عن أبيه خباب أنه راقب رسول الله صلى الله عليه و سلم ليلة فصلى حتى إذا كان مع الفجر قال : يا رسول الله رأيتك الليلة صليت صلاة ما رأيتك صليت مثلها ؟ قال : أجل إنها صلاة رغب ورهب سألت ربي عز و جل ثلاث خصال فأعطاني اثنتين ومنعني واحدة سألته أن لا يهلكنا بما أهلك به الأمم فأعطاني ذلك وسألته أن لا يسلط علينا عدوا فيهلكونا فأعطاني ذلك وسألته أن لا يلبس أمتي شيعا فمنعني

حضرت عبداللہ بن خباب رضی اللہ عنہ اپنے والد سےروایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک رات حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا ،آپ فجر تک نماز پڑھتے رہے ،میں نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آج رات اس طرح نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جس طرح نماز پڑھتے ہوئے پہلے کبھی نہیں دیکھا ؟آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :جی ہاں یہ نماز خوشی اور خوف کی ہے ،میں نے اپنے رب سے تین باتیں مانگی ہیں ،دو مجھے دی گئیں اور ایک سے روک دیا گیا ،میں نے اپنے رب سے مانگا کہ جس طرح پہلی امتیں ہلاک ہوئی ہیں اس طرح ہماری امت ہلاک نہ ہو ،تو مجھے یہ دی گئی ،اور میں نے اپنے رب سے مانگا کہ ہم پر دشمن مسلط نہ ہو جو ہمیں مارے تو مجھے یہ بھی دی گئی پھر میں نے اپنے رب سے مانگا کہ میری امت آپس میں نہ لڑے تو مجھے اس سے روک دیا گیا ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← أبو زرعة و موسى بن عيسى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3622

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ [ عبد الله خباب عن أبيه ] · حديث 3623

3622 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد حدثني أبي عن صالح بن كيسان عن ابن شهاب أخبرني عبد الله بن عبد الله بن الحارث بن نوفل Y عن عبد الله بن خباب بن الأرت أن خبابا قال : رمقت رسول الله صلى الله عليه و سلم في صلاة صلاها حتى كان مع الفجر فلما سلم رسول الله صلى الله عليه و سلم من صلاته قام خباب فقال : يا رسول الله بأبي أنت وأمي لقد صليت الليلة صلاة ما رأيتك صليت نحوها ؟ قال : أجل إنها صلاة رغب ورهب سألت فيها ربي عز و جل ثلاث خصال فأعطاني اثنتين ومنعني واحدة سألته أن لا يهلكنا بما أهلك به الأمم قبلنا فأعطانيها وسألته أن لا يظهر علينا عدوا من غيرهم فأعطانيها وسألته أن لا يلبسنا شيعا فمنعنيها

حضرت عبداللہ بن خباب رضی اللہ عنہ اپنے والد سےروایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک رات حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا ،آپ فجر تک نماز پڑھتے رہے ،میں نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آج رات اس طرح نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جس طرح نماز پڑھتے ہوئے پہلے کبھی نہیں دیکھا ؟آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :جی ہاں یہ نماز خوشی اور خوف کی ہے ،میں نے اپنے رب سے تین باتیں مانگی ہیں ،دو مجھے دی گئیں اور ایک سے روک دیا گیا ،میں نے اپنے رب سے مانگا کہ جس طرح پہلی امتیں ہلاک ہوئی ہیں اس طرح ہماری امت ہلاک نہ ہو ،تو مجھے یہ دی گئی ،اور میں نے اپنے رب سے مانگا کہ ہم پر دشمن مسلط نہ ہو جو ہمیں مارے تو مجھے یہ بھی دی گئی پھر میں نے اپنے رب سے مانگا کہ میری امت آپس میں نہ لڑے تو مجھے اس سے روک دیا گیا ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ، أَنَّ خَبَّابًا، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3623

chevron_left Previous
1234…49
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter