المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 11 · حديث 15828
159 - حدثنا أحمد بن عمرو الخلال المكي ثنا محمد بن أبي عمر العداني ثنا عبد الرزاق عن معمر عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك عن أبيه Y وكان أحد الثلاثة الذين تيب عليهم أن النبي صلى الله عليه و سلم قام خطيبا فحمد الله وأثنى عليه واستغفر للشهداء الذين قتلوا يوم أحد وقال : ( إنكم يا معشر المهاجرين تزيدون وإن الانصار لا يزيدون وأن الانصار عيبتي التي آوي إليها فأكرموا كريمهم وتجاوزوا عن مسيئهم )
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جبکہ یہ ان تین حضرات میں سے ایک ہیں جن کی توبہ قبول ہوئی نبی کریم ﷺ خطبہ دینے کیلئے کھڑے ہوئے اللہ کی حمدو ثناء کی اور ان شہیدوں کیلئے استغفار کیا جو اُحد کے دن شہید ہوئے اور فرمایا: اے مہاجرو ! تمہاری تعداد بڑھ رہی ہے جبکہ انصار میں اضافہ نہیں ہو رہا انصار میرے رازدار ہیں جس میں میں نے پناہ لی ان کے کریم کی عزت کرو اور ان کے تکلیف ینے والے سے درگزر کرو۔
أَبِيهِ وَكَانَ أَحَدَ الثَّلَاثَةِ الَّذِينَ تِيبَ عَلَيْهِمْ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← محمد بن أبي عمر العداني ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15828
