Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 9 · حديث 15816

147 - حدثنا محمد بن صالح بن الوليد النرسي ثنا محمد بن المثنى ( ح ) وحدثنا عبدان بن أحمد ثنا حفص بن عمرو الربالي قالا ثنا ابن أبي عدي ثنا محمد بن أبي حفصة عن الزهري عن عبد الله بن كعب بن مالك عن أبيه Y قال : عهد إلينا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن لا نقتل صبيا ولا امرأة

حضرت عبداللہ بن کعب اپنے والد کے حوالے سے روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا؛ ہم سے وعدہ لیا گیا کہ ہم عورتوں اور بچوں کو قتل نہیں کریں گے ۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو الرَّبَالِيُّ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15816

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 9 · حديث 15817

148 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا محمد بن معمر ثنا روح بن عبادة ثنا محمد بن أبي حفصة عن الزهري عن عبد الله أو عبيد الله بن كعب وكان قائد كعب بن كعب قال Y عهد إلينا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن لا نقتل صبيا ولا امرأة

حضرت عبداللہ بن کعب اپنے والد کے حوالے سے روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا؛ ہم سے وعدہ لیا گیا کہ ہم عورتوں اور بچوں کو قتل نہیں کریں گے ۔

عبد الله أو عبيد الله بن كعب وكان قائد كعب بن كعب ← الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15817

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 9 · حديث 15818

149 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا محمد بن معمر ثنا روح بن عبادة ثنا محمد بن أبي حفصة عن الزهري عن عبد الله أو عبيد الله بن كعب وكان قائد كعب بن كعب Y قال عهد إلينا رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر مثله

حضرت عبداللہ بن کعب اپنے والد کے حوالے سے روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا : ہم سے وعدہ لیا گیا اس کے بعد اس کی مثل حدیث ذکر کی ۔

عهد إلينا رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر مثله ← عبد الله أو عبيد الله بن كعب وكان قائد كعب بن كعب ← الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15818

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 9 · حديث 15819

150 - حدثنا إبراهيم بن سويد الشبامي انا عبد الرزاق أنا ابن جريج أخبرني الزهري أخبرني عبد الرحمن بن عبد الله بن كعب عن أبيه عن عمه عن كعب Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن قتل النساء والولدان

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع کیا۔

کَعْبٍ ← عَمِّہٖ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُوَيْدٍ الشِّبَامِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15819

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 10 · حديث 15820

151 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن الزهري عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك عن أبيه أنه قال Y للنبي صلى الله عليه و سلم أن الله قد أنزل في الشعر ما أنزل قال : ( إن المؤمن يجاهد بسيفه ولسانه والذي نفسي بيده لكأنما ترمون فيهم نضح النبل )

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ سے عرض کی گئی : اللہ عزو جل نے شعر کے متعلق کیا نازل فرمایا ہے : فرمایا کہ مؤمن اپنی زبان اور تلوار سے جہاد کرتا ہے اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! تم ان میں تیر اندازی کرو۔

أَبِيهِ أَنَّهُ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15820

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 10 · حديث 15821

152 - حدثنا إسماعيل بن الحسن الخفاف المصري ثنا أحمد بن صالح ثنا ابن وهب أخبرني يونس عن ابن شهاب عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك عن أبيه أنه Y قال : يا رسول الله ماذا ترى في الشعر ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن المؤمن يجاهد بسيفه ولسانه والذي نفسي بيده لكأنما تنضحونهم بالنبل )

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ سے عرض کی گئی: اللہ عزوجل نے شعر کے متعلق کیا نازل فرمایا ہے ؟ فرمایا کہ مؤمن اپنی زبان اور تلوار سے جہاد کرتا ہے اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! تم ان میں تیر اندازی کرو ( یعنی جو تم شعر کہتے ہو)۔

أَبِيهِ أَنَّهُ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15821

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 10 · حديث 15822

153 - حدثنا محمد بن أحمد بن محمد بن أبي بكر المقدمي ثنا عبد الله بن شبيب ثنا إسماعيل بن أبي أويس حدثني أخي عن سليمان بن بلال عن محمد بن أبي عتيق عن ابن شهاب قال Y قال بشير بن عبد الرحمن بن كعب بن مالك أن كعب بن مالك كان يحدث أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( والذي نفسي بيده لكأنما تنضحونهم بالنبل فيما يقول لهم من الشعر )

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ حدیث بیان فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! تم ان میں تیر اندازی کرو اس میں جو وہ ان کیلئے شعر کہتے تھے۔

ابْنِ شِهَابٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَخِي ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ← محمد بن أحمد بن محمد بن أبي بكر المقدمي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15822

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 11 · حديث 15823

154 - حدثنا إسماعيل بن الحسن الخفاف ثنا أحمد بن صالح ثنا ابن وهب أخبرني حيوة بن شريح عن عقيل بن خالد عن ابن شهاب حدثني عبد الرحمن بن عبد الله بن كعب بن مالك أن كعب بن الاشرف اليهودي كان شاعرا وكان يهجو رسول الله صلى الله عليه و سلم وأصحابه ويحرض عليهم كفار قريش في شعره Y وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم قدم إلى المدينة وهي أخلاط منهم المسلمون الذين يجمعهم دعوة رسول الله صلى الله عليه و سلم وفيهم المشركون الذين يعبدون الاوثان ومنهم اليهود ومنهم أهل الحلقة والحصون وهم حلفاء الحيين الاوس والخزرج فأراد رسول الله صلى الله عليه و سلم حين قدم استصلاحهم وموادعتهم وكان الرجل يكون مسلما وأبوه مشركا والرجل يكون مسلما وأخوه مشركا وكان المشركون واليهود من أهل المدينة حين قدم رسول الله صلى الله عليه و سلم يؤذون النبي صلى الله عليه و سلم وأصحابه أشد الاذى وأمر الله نبيه صلى الله عليه و سلم والمسلمين بالصبر على ذلك والعفو عنهم ففيهم أنزل الله تعالى { لتبلون في أموالكم وأنفسكم ولتسمعن من الذين أوتوا الكتاب من قبلكم ومن الذين أشركوا أذى كثيرا وإن تصبروا وتتقوا فإن ذلك من عزم الأمور } وفيهم أنزل الله تعالى { ود كثير من أهل الكتاب لو يردونكم من بعد إيمانكم كفارا } إلى قوله { حتى يأتي الله بأمره } فلما أبي كعب بن الاشرف أن ينزع عن [ أذى ] رسول الله صلى الله عليه و سلم وأذى المسلمين أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم سعد بن معاذ و محمد بن مسلمة الانصاري ثم الحارثي و أبا عيسى بن حبر الانصاري و الحارث بن أخي سعد بن معاذ في خمسة رهط فأتوه عشية في مجلسه بالعوالي فلما رآهم كعب بن الأشرف أنكر شأنهم وكان يذعر منهم وقال لهم : ما جاء بكم ؟ قالوا جاء بنا حاجة إليك قال : فليدنو إلي بعضكم ليحدثني بها فدنا إليه بعضهم فقال : قد جئناك لنبيعك أدراعا لنا لنستنفق أثمانها فقال والله لئن فعلتم لقد جهدتم منذ نزل بكم هذا الرجل فواعدهم أن يأتوه عشاء حين يهدي عنه الناس فجاؤوه فناداه رجل منهم فقام ليخرج إليهم فقالت امرأته ما طرقوك ساعتهم هذه بشيء مما تحب قال : بلى إنهم قد حدثوني حديثهم فخرج إليهم فأعتنقه محمد بن مسلمة وقال لاصحابه : لا يسبقكم وإن قتلتموني وإياه جميعا فطعنه بعضهم بالسيف في خاصرته فلما قتلوه فزعت اليهود ومن كان معهم من المشركين فغدوا على النبي صلى الله عليه و سلم حين أصبحوا فقالوا : قد طرق صاحبنا الليلة وهو سيد من ساداتنا فقتل غيلة فذكر لهم رسول الله صلى الله عليه و سلم الذي كان يقول في أشعاره ويؤذيهم به فدعاهم رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يكتب بينه وبينهم وبين المسلمين عامة صحيفة فيها جامع أمر الناس فكتبها رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن کعب بن مالک حدیث بیان فرماتے ہیں کہ کعب بن اشرف یہودی شاعر تھا وہ رسول کریم ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ کی ہجو بیان کرتا رہتا تھا اور اپنے شعروں میں ان کے خلاف قریشی کافروں کو اُبھارتا تھا۔ رسول کریم ﷺ مدینہ مین تشریف لائے جبکہ ملا جلا ماحول تھا ان میں سے وہ مسلمان بھی تھے جو نبی کریم ﷺ کی دعوت پر اکٹھے ہوتے تھے ان میں بتوں کی پوجا کرنے والے مشرک بھی تھے ان میں سے کچھ یہودی بھی تھے حلقہ قلعوں والے بھی تھے ان میں سے چکھ یہودی بھی تھے حلقہ اور قلعوں والے بھی تھے وہ سارے دو قبیلوں اوس اور خزرج کے حلیف تھے ۔ پس رسول کریم ﷺ نے ارادہ فرمایا جب تشریف لائے ان سے صلح کرنے اور ان سے معاہدہ کرنے کا۔ ماحول کچھ اس طرح کہ ایک آدمی مسلمان ہے لیکن اس کاباپ مشرک ہے ایک آدمی مسلما ن ہے لیکن اس کا بھائی مشرک ہے مدینہ کے مشرک اور یہودی رسول کریم ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ کو تکالیف دیتے جب آپ ﷺ مدینہ تشریف لائے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ اور مسلمانوں کو اس پر صبر کرنے کا حکم دیا اور ساتھ ان کو معاف کر دینے کا۔ انہیں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی : ولتسمعن من الذین الیٰ آخرہ اللہ تعالیٰ کے اس قول تک عزم الا مور انہیں بارے یہ آیت بھی ناز ل ہوئی : ود کثیر من اھل الکتاب الیٰ آخرہ اللہ تعالیٰ کے اس قول تک پس جب کعب بن اشرف نے اس بات سے انکار کر دیا کہ وہ رسول کریم ﷺ اور مسلمانوں کو تکلیف دینے سے رُک جائے تو رسول کریم ﷺ نے حضرت سعد بن معاذ محمد بن مسلمہ ا نصاری حارثی ابو عیسیٰ بن جبر انصاری اور سعد بن معاذ کے بھائی کے بیٹے حضرت حارث کو پانچ کے گروہ میں حکم فرمایا۔ پس وہ سب مل کر رات کے وقت اس کے پاس آئے جبکہ وہ عوالی میں اپنی مجلس جمائے ہوئے تھے ۔ پس جب کعب بن اشرف نے ان کو دیکھا تو ان کے کام سے منکر ہوا۔ اس حال میں کہ وہ ڈر رہا تھا اس نے ان سے بولا: تمہیں کون سی چیز لائی ہے ؟ انہوں نے جواب دیا: ہمیں بس تجھ سے ایک ضروری کام تھا جس کیلئے ہم آئے ہیں۔ اس نے کہا: تم میں سے ایک آدمی مجھ سے قریب ہو تاکہ وہ مجھ سے بات کرے ۔ پس ان میں سے ایک اس کے قریب ہوئے پس اس نے کہا: ہم تیرے پاس آئے ہیں تاکہ اپنی زر ہیں تیرے ہاتھ بچیں اور ان کی قمیتیں اپنی ضروریات کیلئے خرچ کریں۔ اس نے کہا: بخدا! اگر تم نے یہ کام کرنا ہے تو تمہیں اس وقت تکلیف کرنا ہو گی جب یہ آدمی تمہارے پاس آئے ۔ پس اس نے ان کو وعدہ دیا کہ وہ اس کے پاس عشاء کے وقت آئیں جب وہ لوگوں کو رخصت کر دیتا ہے ۔ پس اسی وقت میں وہ سب اس کے پاس آئے ان میں سے ایک آدمی نے اس کو گھر کے باہر سے آواز دی ۔ پس وہ ان کے پاس جانے کیلئے فوراً اُٹھ کھڑا ہوا تو اس کی بیوی نے اس سے کہاؒ اس وقت انہوں نے تیرا دروازہ کسی ایسے کام کیلئے کھٹکھٹایا جو تجھے پسند ہے ۔ اس نے جواب دیا: کیوں نہیں! انہوں نے اس سے پہلے میرے ساتھ باپ کی ہے پس وہ گھر سے نکلکر ان کے پاس آی اتو حضرت محمد بن مسلمہ نے اس کی گردن سے پکڑ کر اپنے ساتھیوں سے کہا: ا یہ تم سے بھاگنے نہ پائے خواہ تمہیں مجھے اور اس کو دونوں کو اکٹھے قتل کرنا پڑے ۔ پس ان میں سے ایک نے اس کو لہے میں اپنی تلوار سے چوک دی۔ پس جب انہوں نے اسے قتل کر دیا تو یہودی گھبرائے گئے اور وہ مشرکین جو ان کے ساتھ تھے پس وہ صبح سبح نبی کریم ﷺ کے بارگاہ میں حاضر ہو گئے ۔ عرض کی : آج رات ہمارے ساتھی کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا وہ ہمارے سر داروں میں سے ایک سردار ہے پس اسے دھوکے سے قتل کیا گیا پس رسول کریم ﷺ نے اس کے سامنے اس کے اشعار اور صحابہ کو تکلیف دینے کا ذکر کیا۔ پس آپ ﷺ نے ان کو دعوت دی کہ آؤ! میں اپنے تمہارے اورصحابہ کرام کے درمیان کوئی عام معاہدہ لکھ دیتا ہوں جس میں لوگوں کے عام معاملات کی حفاظت ہو۔ وہ مان گئے تو رسول کریم ﷺ نے وہ لکھوا دیا۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15823

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 11 · حديث 15824

155 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا أبو الطاهر بن السرح ثنا ابن وهب أخبرني ابن لهيعة عن عقيل عن ابن شهاب عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك Y أن كعب بن الاشرف اليهودي كان شاعرا وكان يهجو رسول الله صلى الله عليه و سلم وأصحابه ويحرض عليهم فقال : ( من لكعب ؟ فلما أبى أن ينزع عن أذى رسول الله صلى الله عليه و سلم وأذى المسلمين أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم سعد بن معاذ و محمد بن مسلمة و أبا عيسى بن الحارث ابن أخي سعد بن معاذ في خمسة فأتوا كعبا فذكر مثله

حضرت عبدالرحمٰن بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کعب بن مالک اشرف یہودی ایک شاعر تھا حضور ﷺ اور آپ کے صحابہ کی توہین کرتا تھا ان کے خلاف مشرکوں کو اُ بھارتا تھا۔ آپ نے فرمایا: کعب کے لیے کون ہے ؟ جب اُس نے حضور ﷺ کی اور مسلمانوں کی گستاخی نہ کرنے سے انکار کیا تو حضور ﷺ نے حضرت سعد بن معاذ محمد بن مسلمہ ابو عیسیٰ بن حارث سعد بن معاذ کے بھائی کو پانچ افراد کو وفد بنا کر بھیجا یہ کعبہ کے پاس آئے اس کے بعداس کی مثل حدیث ذکر کی ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عَقِیلٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15824

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 11 · حديث 15825

156 - حدثنا إبراهيم بن هاشم البغوي ثنا عمار بن هارون ثنا ابن المبارك عن معمر عن الزهري عن ابن كعب بن مالك عن أبيه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( اللهم بارك لأمتي في بكورها )

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے یہ دعا کی : اے اللہ ! میری امت کے صبح کے کاموں میں برکت دے ۔

أَبِيهِ ← ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← عَمَّارُ بْنُ هَارُونَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15825

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 11 · حديث 15826

157 - حدثنا محمد بن محمد الجذوعي القاضي و الحسين بن إسحاق التستري قالا ثنا الحسن بن عمرو بن شقيق عن إسماعيل بن مسلم عن الزهري عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك عن أبيه كعب بن مالك Y عن النبي صلى الله عليه و سلم في ذكاة الجنين قال : ( ذكاته ذكاة أمه )

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا: ماں کا ذبح بچہ کا ذبح ہے ۔

ذكاته ذكاة أمه ← النبي صلى الله عليه و سلم في ذكاة الجنين ← أَبِيهِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَمْرِو بْنِ شَقِيقٍ ← محمد بن محمد الجذوعي القاضي و الحسين بن إسحاق التستري

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15826

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ باب 11 · حديث 15827

158 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا حصين بن نمير ثنا سفيان بن حسين عن الزهري عن عبد الرحمن بن عبد الله بن كعب عن أبيه قال Y إن آخر خطبة خطبناها رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( يا معشر المهاجرين إنكم قد أصبحتم تزيدون وأن الانصار قد انتهوا وانهم عيبتي التي أويت إليها فأكرموا محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم )

حضرت کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کا آخری خطبہ جو آپ ﷺ نے ہمیں دیا یہ تھا: فرمایا: اے مہاجرین کے گروہ ! تمہاری تعدادا زیادہ ہو رہی ہے اور انصار کم جبکہ وہ میرے راز دار ہیں جن کی طرف میں نے پناہ لی پس ت ان کے محسن کی عزت کرو اور ان کے تکلیف دینے والے کو معاف کرو۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ← حصين بن نمير ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15827

chevron_left Previous
1…567…29
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter