المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ محمد بن كعب بن عجرة عن أبيه · حديث 15996
327 - حدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي ثنا ابن أبي ذئب عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة حدثني عمي قال Y خرجت مع أبي وكان من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم يوم العيد إلى المصلى فجلس قبل أن يأتي الامام ولم يأت حتى إذا انصرف الامام انصرفوا ذاهبين نحو المسجد كأنهم عنق فقلت له ألا ترى الناس ؟ فقال : هذه بدعة وترك السنة
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ میں حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عید کے دن عید گاہ کی طرف نکلا آپ امام کے آنے سے پہلے بیٹھے گئے امام کے سلام پھیرنے تک ائے نہیں پڑھی حتیٰ کہ جب لوگ چلے گئے یہ مسجد میں رہے میں نے کہا: کی اآپ لوگوں وک دیکھتے نہیں ہیں؟ فرمایا: یہ بدعت ہے اور سنت کو چھوڑنا ہے ۔
خَرَجْتُ مَعَ أَبِي ← عَمِّي، ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15996
