المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ إسحاق بن كعب بن عجرة عن أبيه كعب · حديث 15984
315 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا إسحاق بن محمد الفروي ( ح ) وحدثنا يحيى بن أيوب العلاف ثنا سعيد بن أبي مريم قالا ثنا محمد بن هلال مولى بني جمح المديني عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة عن أبيه عن جده كعب بن عجرة أن Y رسول الله صلى الله عليه و سلم خرج يوما إلى المنبير فقال حين ارتقى درجة : ( آمين ) ثم ارتقى الأخرى فقال : ( آمين ) ثم ارتقى الثالثة فقال : ( آمين ) فلما نزل عن المنبر وفرغ قلنا يا رسول الله لقد سمعنا منك كلاما اليوم ما كنا نسمعه قبل اليوم قال : وسمعتموه ؟ قالوا نعم قال : ( إن جبريل صلى الله عليه و سلم عرض لي حين ارتقيت درجة فقال : بعد من أدرك أبويه عند الكبر أو أحدهما لم يدخلاه الجنة - قال - قلت آمين وقال بعد من ذكرت عنده ولم يصل عليك فقلت آمين ثم قال بعد : من أدرك رمضان فلم يغفر له فقلت آمين
حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم ﷺ ایک منبر پر تشریف لائے پس جب ایک سیڑھی چڑھے تو فرمایا: آمین ! پھر دوسری چڑھے تو کہا: آمین! پھر تیسری چڑھے ! تو کہا: آمین ! پس جب منبر سے اُترے اور ( خطبہ سے ) فارغ ہوئے تو ہم نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! ہم نے آج آپ سے ایک ایسا کلام سننا ہے جو آج سے پہلے نہیں سنتے تھے ؟ فرمایا: کیا تم نے اسے سنا ہے ؟ ہم نے عرض کی : ہاں ! فرمایا: بے شک حضرت جبریل میرے پاس آئے جب میں ایک سیڑھی چڑھا کہا: دور ہوا جس نے پانے ولا دین کو ان کے بڑھاپے کے وقت پایا یا ان میں سے ایک کو جنت میں داخل نہیں ہوا! فرمایا: میں نے کہا: اے اللہ! قبول فرما! اور کہا( اللہ کی رحمت سے ) دور ہوا جس کے پاس میرا ذکر ہوا اور اسد نے مجھ پر درود نہ پڑھا! میں نے کہا: اے اللہ ! قبول فرما! پھر کہا:( اللہ کی رحمت سے) دور ہوا جس نے رمضان پایا لیکن اس کی مغفرت نہ ہوئی ! میں نے کہا: اے اللہ ! قبول فرما!
جده كعب بن عجرة ← أَبِيهِ ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← محمد بن هلال مولى بني جمح المديني ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِي ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15984
