المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ عبد الله بن معقل بن مقرن المزني عن كعب · حديث 15972
303 - حدثنا أبو حصين القاضي ثنا يحيى الحماني ثنا قيس بن الربيع عن أشعث بن سوار ( ح ) وحدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا علي بن المنذر ثنا محمد بن فضيل ثنا أشعث بن سوار ( ح ) وحدثنا عبد الرحمن بن سلم الرازي ثنا سهل بن عثمان ثنا ابن أبي زائدة عن أشعث بن سوار عن الشعبي عن عبد الله بن معقل عن كعب بن عجرة قال Y أحرمت من الحديبية وعلى وفرة من شعر فقملت وأخذني الصئبان فرآني النبي صلى الله عليه و سلم فقال : احلق احلق فحلقت فقال : ( هل معك هدي ؟ ) قلت : ما أجده قال : أنه ما استيسر ) قلت : ما أجده قال : ( فصم ثلاثة أيام أو أطعم ستة مساكين نصف صاع من بر قال : ففي نزلت هذه الآية { فمن كان منكم مريضا أو به أذى من رأسه } واللفظ لحديث ابن فضيل
حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حدیبیہ سے احرام باندھا جبکہ میرے سر پر زلفیں تھیں مجھے جوئیں پڑ گئیں اور لیکھوں نے مجھے خوب اپنی گرفت میں لے لیا پس رسول کریم ﷺ نے مجھے دیکھ کر فرمایا: حلق کروا! حلق کروا! پس میں نے حلق( ٹنڈ) کروادی۔ فرمایا: تیرے پاس قربانی کا جانور ہے ؟ میں نے عرض کی: میں نہیں پاتا ہوں۔ فرمایا: تین دن روزے رکھ یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلا( ہر مسکین کو) آدھا صاع گندم۔ فرماتے ہیں : یہ آیت خاص کر کے میرے بارے نازل ہوئی : اور یہ الفاظ حضرت ابن فضیل کے ہیں۔
کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← يحيى الحماني ← أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15972
