المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ الشعبي عن عبد الرحمن بن أبي ليلى · حديث 15912
243 - حدثنا ادريس بن جعفر العطار ثنا يزيد بن هارون أنا داود بن أبي هند عن الشعبي عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن كعب بن عجرة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم رآه وهو محرم وله وفرة وبأصل كل شعرة وبأعلاه قملة أو صؤاب فقال : ( إن هذا لاذى أتجد نسكا ؟ ) قال : لا قال : ( فانطلق أوجزه فإن شئت فصم ثلاثة أيام أو أطعم ستة مساكين بين كل مسكينين صاعا من تمر )
رت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے مجھے حالت احرام میں دیکھا کہ میرے سر کے بال بڑے تھے اور اس کے ہر بال کی جڑ اور سرے میں جوئیں یا لیکھیں تھیں آپ ﷺ نے فرمایا: یہ تو نری تکلیف ہے ؟ کیا تُو قربانی کرنے کی طاقت رکھتا ہے ؟ عرض کی : جی نہیں! آپ ﷺ نے فرمایا: اس سے چھوٹا عمل کر اگر تُو چاہے تو تین دن کےر وزے رکھ لے یا چھ مساکین کو کھانا کھلا دے ہر دو مسکین کو ایک صاع( ساڑھے چار سیر) کھجور کھلا۔
کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15912
