المعجم الکبیر للطبرانی · باب الكاف ‹ عبد الرحمن بن أبي ليلى عن كعب بن عجرة مجاهد عن عبد الرحمن · حديث 15888
219 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ( ح ) وحدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة قالا ثنا هشيم ثنا أبو بشر عن مجاهد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن كعب بن عجرة قال : Y نزلت هذه الآية في كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في الحديبية ونحن محرمون وقد حضرنا المشركون وكانت لي وفرة فجعلت الهوام تساقط على وجهي فمر رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال ( أيؤذيك هوام رأسك ؟ ) قلت : نعم يا رسول الله قال : ( فاحلق ) قال : فنزلت هذه الآية { ففدية من صيام أو صدقة أو نسك } قال : فالصيام ثلاثة أيام والصدقة ستة مساكين والنسك شاة
حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہآیت کریمہ میرے متعلق نازل ہوئی تھی ہم حضور ﷺ کے ساتھ حدیبیہ کے مقام پر تھے ہم حالت احرام میںت ھے ہمیں مشرکوں نے روک لیا تھا میرے بال بڑے تھے جوئیں میرے سر سے گرنے لگیں حضور ﷺ میرے پاس سے گزرے تو آپ نے فرمایا: یہ جوئیں تمہارے سر کو تکلیف دے رہی ہیں؟ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! جی ہاں! آپ ﷺ نے فرمایا: اپنے بال اتراؤ ۔ یہ آیت نازل ہوئی: اس کا فدیہ دو روزے رکھ کر یا صدقہ دے کر یا قربانی کر کے یعنی صیام سے مراد تین روگزے صدقہ سے مراد چھ مسکینوں( کو کھانا کھلانا) اور نسک سے مراد بکری ( کی قربانی کرنا) ہے ۔
کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← مُجَاهِدٍ ← أَبُو بِشْرِ: ← هُشَيْمٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15888
