Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمه أميمة أميمة بنت رقيقة التيمية · حديث 20495

476 - حدثنا محمد بن زكريا الغلابي ثنا عبد الله بن رجاء الغداني أنا سعيد بن سلمة بن أبي الحسام عن محمد بن المنكدر عن أميمة بنت رقيقة التيمية قالت : Y دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم في نسوة فقلنا : نبايعك يا رسول الله على أن لانشرك بالله شيئا ولانسرق ولانزني ولانأتي ببهتان نفتريه بين أيدينا وأرجلنا ولا نعصيك في معروف فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فيما أطفتن واستطعتن فقلنا : الله ورسوله أرحم بنا فبايعنا يا رسول الله فقال : إني لاأصافح النساء وإنما قولي لمائة لقولي لواحدة

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں حضور ق کے پاس عورتوں کے ساتھ داخل ہوئی ، ہم نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ہم اس بات پر آپ کی بیعت کرتی ہیں کہ ہم اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ سمجھیں گی ، چوری نہ کریں گی، زنا نہ کریں گی ، بہتان نہیں باندھیں گی جو ہمارے ہاتھوں اور پاؤں کے درمیان ہے ۔ پھر ہمیں فرمایا : جتنی تم طاقت رکھتی ہو ! ہم نے کہا اللہ اور اس کا رسول ہم پر زیادہ رحم کرنے والے ہیں ۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا آپ ہم سے بیعت نہیں کریں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا ہوں ، ایک عورت کیلئے میری بات سو عورتوں کیلئے میری بات کی طرح ہے ۔

دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم في نسوة فقلنا نبايعك ← أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ التَّيْمِيَّةِ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي الْحُسَامِ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ رَجَاءٍ الْغُدَانِیُّ ← محمد بن زكريا الغلابي

Hadith 20495

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ أميمة بنت رقيقة بنت صيفي بن هاشم بن عبد مناف · حديث 20496

477 - حدثنا أحمد بن زياد الحذاء الرقي ثنا حجاج بن محمد عن ابن جريج قال : حدثتني حكيمة بنت أميمة بنت رقيقة [ عن أمها أنها ] قالت Y كان النبي صلى الله عليه و سلم يبول في قدح عيدان ثم يرفع تحت سريره فبال فيه ثم جاء فأراده فإذا القدح ليس فيه شيء فقال لامرأة يقال لها بركة كانت تخدم أم حبيبة جاءت بها من أرض الحبشة : أين البول الذي كان في القدح ؟ قالت : شربته فقال : لقد احتظرت من النار بحظار

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لکڑی کے پیالے میں پیشاب کیا کرتے تھے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چارپائی کے نیچے سے اٹھا لیا جاتا تھا ۔ ( ایک دفعہ ) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پیشاب کیا، پھر تشریف لائے ، پیشاب کا ارادہ کیا تو پیالے میں کچھ نہیں تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ام حبیبہ کی خادمہ برکہ سے فرمایا، جو حبشہ سے آئی ہوئی تھیں : پیشاب کہا ہے جو پیالے میں تھا ؟ اس نے عرض کی : وہ تو میں نے پی لیا ۔ فرمایا : تو نے دوزخ کی آگ سے بچنے کی آڑ بنا لی ۔

ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ زِيَادٍ الْحَذَّاءُ الرَّقِّيُّ،

Hadith 20496

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ أميمة بنت رقيقة بنت صيفي بن هاشم بن عبد مناف · حديث 20497

478 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا حجاج بن محمد عن ابن جريج قال : أخبرتني حكيمة عن أمها أميمة Y أن ازواج النبي صلى الله عليه و سلم كن يجعلن عصابة فيها الورس والزعفران فيعصبن بها أسافل شعورهن من جباههن قبل أن يحرمن ثم يحرمن كذلك

حضرت امیمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج مطہرات ایک پٹی بناتیں جس میں ورس اور زعفران ہوتا تھا ، پس احرام باندھنے سے پہلے اس کو اپنی پیشانیوں کے بالوں کی جڑوں میں لگا لیا کرتیں ، پھر وہ اسی طرح احرام باندھا کرتیں۔

أَخْبَرَتْنِي حُكَيْمَةُ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Hadith 20497

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ أميمة مولاة رسول الله صلى الله عليه و سلم · حديث 20498

479 - حدثنا إبراهيم بن دحيم الدمشقي حدثني أبي حدثنا مروان بن معاوية ( ح ) وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا سليمان بن أحمد الواسطي ثنا عيسى بن يونس كلاهما عن يزيد بن سنان عن سليم بن عامر أبي يحيى عن جبير بن نفير عن أميمة مولاة رسول الله صلى الله عليه و سلم قالت : Y كنت أصب على رسول الله صلى الله عليه و سلم وضوؤه فدخل رجل فقال : اوصني فقال : لا تشرك بالله شيئا وإن قطعت وحرقت بالنار ولا تعصين والديك وإن أمراك أن تخلي عن أهلك ودنياك فتخله ولا تشربن خمرا فإنها رأس كل شر ولا تتركن صلاة متعمدا فمن فعل ذلك برئت منه ذمة الله وذمة رسوله ولا تفرن يوم الزحف فمن فعل ذلك باء بسخط من الله ومأواه جهنم وبئس المصير ولا تزدادن في تخوم أرضك فمن فعل ذلك يأتي به على رقبته يوم القيامة من مقدار سبع أرضين وأنفق على أهلك من طولك ولا ترفع عصاك عنهم وأخفهم في الله

رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لونڈی حضرت امیمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر وضو کا پانی انڈیلا کرتی تھی، ایک آدمی نے آ کر عرض کی : مجھے وصیت کریں۔ فرمایا : اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ، اگرچہ تیرے ٹکڑے کر دیئے جائیں اور تجھے آگ سے جلا دیا جائے ، اپنے والدین کی نافرمانی نہ کرنا، اگرچہ وہ تجھے اپنے گھر والی اور دنیا سے جدائی کا حکم دیں ، پس تو اس سے جدا ہو جانا، شراب مت پینا کیونکہ یہ ہر برائی کی جڑ ہے ، جان بوجھ کر نماز نہ چھوڑنا، پس جس نے ایسا کیا، اس سے اللہ اور اس کے رسول کی ذمہ داری ختم ہو گئی ، جب دشمن سے مڈھ بھیڑ ہو تو لشکر سے بھاگ نہ جانا، جس نے ایسا کیا ، وہ اس کی ناراضگی کا مستحق ہوا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ کتنا برا ٹھکانہ ہے ، زمین کی سرحد ( باؤنڈری ، دو زمینوں کے درمیان حد فاصل ) میں اضافہ نہ کرنا ، پس جس نے ایسا کیا ، وہ قیامت کے دن اس سے سات گنا زیادہ زمین اپنی گردن پر اٹھا کر لائے گا، اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا، ان سے اپنا ڈنڈا اٹھا نہ لینا اور انہیں اللہ کا خوف دلائے رکھنا۔

جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ أَبِي يَحْيَى ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، ← عِيسَی بْنُ يُونُسَ کِلَاهُمَا ← سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمِ الدِّمَشْقِيُّ،

Hadith 20498

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمها أنيسة أنيسة بنت خبيب · حديث 20499

480 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حفص بن عمر الحوضي ( ح ) وحدثنا أبو مسلم الكشي ثنا سليمان بن حرب قالا : ثنا شعبة عن خبيب بن عبد الرحمن قال : سمعت عمتي وكانت قد حجت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم قالت : Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن بلالا يؤذن بليل فكلوا واشربوا حتى يؤذن بلال أو ابن أم مكتوم وكان يصعد هذا وينزل هذا فكنا نتعلق به كما أنت حتى نتسحر

حضرت خبیب بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی پھوپھی کو فرماتے ہوئے سنا کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ حج کیا ، وہ فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : بلال تہجد کے لئے اذان دیتا ہے ، تم اس وقت تک کھایا پیا کرو جب تک بلال دوسری بار یا ابن ام مکتوم اذان نہ دے ۔ حضرت ابن ام مکتوم منارے پر چڑھتے تھے اور حضرت بلال اتر رہے ہوتے تھے ہم اتنی دیر میں سحری کرتے تھے ۔

عمتي وكانت قد حجت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم ← خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← شُعْبَةُ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Hadith 20499

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمها أنيسة أنيسة بنت خبيب · حديث 20500

481 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن خبيب بن عبد الرحمن عن عمته أنيسة وكانت مصلية Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن ابن أم مكتوم أو بلالا يؤذن بليل فكلوا واشربوا حتى يؤذن بلال أو ابن أم مكتوم وما كان إلا يؤذن أحدهما حتى يصعد الآخر فنأخذه بيده فنقول كما أنت حتى نتسحر

حضرت خبیب بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی پھوپھی انیسہ سے روایت کیا ، وہ نماز تھیں ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : حضرت ابن مکتوم یا حضرت بلال تہجد کے لئے اذان دیتے ہیں ، تم اس وقت کھایا پیا کرو جب تک بلال یا ابن ام مکتوم اذان نہ دے ۔ ۔ ان میں سے ایک منارے پر چڑھتے تھے اور دوسرے اتر رہے ہوتے تھے ، پس ( کبھی ) ہم ان کا ہاتھ پکڑ لیتے اور کہتے : آپ ٹھہریں ۔ ہم اتنی دیر میں سحری کرتے تھے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← عمته أنيسة وكانت مصلية ← خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Hadith 20500

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمها أنيسة أنيسة بنت خبيب · حديث 20501

482 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عمرو بن عون الواسطي أنا هشيم عن منصور عن زاذان عن خبيب بن عبد الرحمن بن خبيب عن عمته أنيسة بنت خبيب قالت : Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا أذن ابن أم مكتوم فكلوا واشربوا حتى يؤذن بلال فكانت إحدانا إذا بقي عليها شيء من سحورها قالت : يا بلال أمسك حتى نفرغ من سحورنا

NOT FOUND

عَمَّتِهِ أُنَيْسَةَ بِنْتِ خُبَيْبٍ ← خُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خُبَيْبٍ ← زَاذَانَ ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ ← عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ الْوَاسِطِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Hadith 20501

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ أنيسة بنت عدي · حديث 20502

483 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أحمد بن حباب المصيصي ثنا عيسى بن يونس عن سعيد بن عثمان البلوي عن جدته أنيسة بنت عدي Y أنها جاءت إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالت : يارسول الله ابني عبد الله بن سلمة وكان بدريا قتل يوم أحد أحببت أن أنقله فآنس بقربه فأذن لها رسول الله صلى الله عليه و سلم فعدلته بالمجذر بن زياد على ناضح له في عباءة فمرت بهما فعجب لهما الناس فنظر إليهما رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : سوى بينهما عملهما وكان عبد الله رجلا جسيما ثقيلا وكان المجذر قليل اللحم و هو الذي يقول : أنا الذي اصلي من بلى أطعن بالصعدة حتى تنثني ولا ترى مجذرا يفري فرى

حضرت انیسہ بنت عدی رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئیں، عرض کی : یا رسول اللہ ! میرے بچے عبداللہ بن سلمہ بدر میں شریک ہوئے اور احد میں شہید ہو گئے ، میں پسند کرتی ہوں کہ اس کو منتقل کروں ، میں اس کے قریب مانوس رہوں ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو اجازت دے دی ، انہوں نے مجذر بن زیاد کے ساتھ عباء میں لے کر اونٹنی پر کجاوے میں سوار کر لیا۔ پس وہ دونوں کو لے کر گزری تو لوگوں نے ان دونوں کیلئے تعجب کا اظہار کیا ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان دونوں کی طرف دیکھ کر فرمایا: ان دونوں کے عمل نے ان دونوں میں برابری کر دی ، جبکہ حضرت عبداللہ بڑے جسم والے بھاری بھرکم آدمی تھے ، اور حضرت مجذر تھوڑے گوشت والے یہ وہی ہیں جو کہتے ہیں : " میں وہ ہوں جو پورا زور لگا کر نماز پڑھتا ہوں اور میں سیدھے نیزے کو مارتا ہوں یہاں تک کہ وہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے " ۔ اور تو مجذر کو دھوکہ کرتا نہیں دیکھے گا۔

جدته أنيسة بنت عدي ← سَعِيدِ بْنِ عُثْمَانَ الْبَلَوِيِّ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← أحمد بن حباب المصيصي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Hadith 20502

chevron_left Previous
1…21222324
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter