Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ المهاجر الأنصاري عن أسماء بنت يزيد · حديث 20483

464 - حدثنا فضيل بن محمد الملطي ثنا أبو نعيم ثنا ا بن أبي غنية عن محمد بن مهاجر الأنصاري عن أبيه عن أسماء بنت يزيد قالت : Y مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم وأنا في جوار أتراب فقال : إياكن وكفر المنعمين وكنت أجرأ على مسألته من غيري فقلت : يا رسول الله وما كفر المنعمين ؟ فقال : لعل إحداكن يطول أيمتها عند أبويها ثم يرزقها الله زوجا ويرزقها ولدا ثم تغضب فتكفرها تقول : والله ما رأيت منك خيرا قط

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے پاس سے گزرے اس حال میں کہ میں اپنی ہم عمر عورتوں کے پڑوس میں تھی ، فرمایا : منعمین کے کفر سے بچو ، ( اے عورتو ! ) جبکہ میں اپنے علاوہ عورتوں کی نسبت سوال کرنے میں زیادہ جرأت مند تھی ۔ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! منعمین کا کفر کیا ہے ؟ فرمایا : ممکن ہے کہ تم میں سے کسی ایک کا اپنے والدین کے پا س بغیر شادی کے بیٹھنا لمبا ہو جائے ، پھر اللہ تعالیٰ اسے شوہر عطا کرے اور اسے اولاد دے پھر اسے غصہ آئے ( اور وہ اسی حالت میں ) کفر کا ارتکاب کرے ، مثلاً ( اپنے خاوند کو ) یہ کہے : میں نے تجھ سے کبھی خیر نہیں دیکھی ۔

فِي جِوَارِ أَتْرَابٍ ← مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ الْأَنْصَارِيُّ، ← ا بن أبي غنية ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ

Hadith 20483

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ المهاجر الأنصاري عن أسماء بنت يزيد · حديث 20484

465 - حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح ثنا عبد الله بن يوسف ثنا محمد بن مهاجر عن أبيه عن أسماء بنت يزيد قالت : Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من ترك دينارين ترك كيتين

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جس نے دو دینار ترکہ چھوڑا اس نے دو داغنے والے گرز چھوڑے ۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Hadith 20484

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ المهاجر الأنصاري عن أسماء بنت يزيد · حديث 20485

466 - حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح ثنا عبد الله بن يوسف ثنا محمد بن مهاجر عن أبيه قال حدثتنا أسماء بنت يزيد قالت : Y دعي رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى جنازة رجل من الأنصار فلما وضع السرير تقدم نبي الله صلى الله عليه و سلم ليصلي عليه ثم التفت فقال : على صاحبكم دين ؟ قالوا نعم يا رسول الله دينارين فقال : صلوا على صاحبكم فقال أبو قتادة أنا مدينه يا نبي الله فصلى عليه

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک انصاری کے جنازے کی طرف بلایا گیا، پس جب چارپائی رکھ دی گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھانے کیلئے آگے بڑھے پھر ( لوگوں کی طرف ) متوجہ ہو کر فرمایا : کیا تمہارے ساتھی کے ذمہ کوئی قرضہ تو نہیں ؟ عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ہاں ، دو دینار ہیں ۔ فرمایا : اپنے دوست کی نماز جنازہ تم خود ہی پڑھ لو۔ حضرت ابو قتادہ نے عرض کی : اے اللہ کے نبی ! ہم ا س کا قرض دینے کو تیار ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس پر نماز پڑھی۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Hadith 20485

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ إسحاق بن راشد عن أسماء بنت يزيد · حديث 20486

467 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ( ح ) وحثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة قالا ثنا يزيد بن هارون أنا اسماعيل بن أبي خالد عن إسحاق بن خالد عن امرأة من الأنصار يقال لها أسماء بنت يزيد بن السكن قالت : Y لما خرج بجنازة سعد بن معاذ صاحت أمه فقال لها رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليرقأ دمعك ويذهب حزنك لأن ابنك أول من ضحك الله إليه واهتزله العرش

حضرت اسماء بنت یزید بن السکن رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب حضرت سعد بن معاذ کا جنازہ نکالا گیا تو آپ کی والدہ رونے لگی ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا : آپ کے آنسو تھم جانے چاہئیں، آپ کی پریشانی ختم ہو جانی چاہیے ، کیونکہ آپ کا بچہ پہلا ہے جس کو دیکھ کر اللہ عزوجل مسکرایا ہے اور عرش خوشی سے جھومنے لگا ہے ۔

لَمَّا خُرِجَ بِجِنَازَةِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ صَاحَتْ أُمُّهُ ← امْرَأَةٍ مِنَ الأَنْصَارِ يُقَالُ لَهَا أَسْمَاءُ بِنْتُ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ ← إِسْحَاقُ بْنُ خَالِدٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← وحثنا الحسين بن إسحاق التستري ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Hadith 20486

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ محمود بن عمرو عن أسماء · حديث 20487

468 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا موسى بن إسماعيل ثنا أبان بن يزيد عن يحيى بن أبي كثير عن محمود بن عمرو عن أسماء بنت يزيد قالت : Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من بنى لله مسجدا بنى الله له بيتا في الجنة

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جس نے اللہ کی رضا کیلئے مسجد بنائی ، اللہ اس کے لئے جنت میں گھر بنائے گا۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← مَحْمُودِ بْنِ عَمْرٍو ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Hadith 20487

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ محمود بن عمرو عن أسماء · حديث 20488

469 - حدثنا محمد بن محمد الجدوعي ثنا عقبة بن مكرم العمي ثنا أبو عاصم عن هشام الدستوائي عن محمود بن عمرو عن أسماء بنت يزيد Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أيما امرأة تحلت بقلادة من ذهب جعل في عنقها مثلها من النار يوم القيامة

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جو عورت اپنے گلے میں سونے کا ہار رکھے اس کی مثل قیامت کے دن آگ کا ہار بنا کر اس کے گلے میں لٹکایا جائے گا۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← مَحْمُودِ بْنِ عَمْرٍو ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← أَبُو عَاصِمٍ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ1 ← مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُدُوعِيُّ،

Hadith 20488

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمه أميمة أميمة بنت رقيقة التيمية · حديث 20489

470 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا سفيان عن محمد بن المنكدر قال : أخبرتني أميمة بنت رقيقة قالت : Y أتيت النبي صلى الله عليه و سلم في نسوة أبايعه فاشترط علينا ما في القرآن : { ولا يسرقن ولا يزنين ولا يقتلن أولادهن ولا يأتين ببهتان يفترينه } ثم قال لنا : فيما استطعتن وأطقتن قلنا الله ورسوله أرحم بنا من أنفسنا قلنا : يا رسول الله ألا تصافحنا ؟ قال : إني لا أصافح النساء إنما قولي لامرأة كقولي لمائة امرأة

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس عورتوں کے ساتھ آئی تاکہ میں آپ کی بیعت کروں ۔ آپ نے ہم پر شرط لگائی جو قرآن میں ہے : چوری نہ کرنا، زنا نہ کرنا اولاد کو قتل نہ کرنا، اپنی طرف سے جھوٹا بہتان نہ گھڑنا ۔ پھر ہمیں فرمایا : اسی میں جو تم میں استطاعت ہے اور جتنی تم طاقت رکھتی ہو ! ہم نے کہا : اللہ اور اس کا رسول ہم پر ہماری جانوں سے بھی زیادہ رحم کرنے والے ہیں ۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا آپ ہم سے مصافحہ نہیں کریں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا ہوں ، ایک عورت کیلئے میری بات سو عورتوں کیلئے میری بات کی طرح ہے ۔

أخبرتني أميمة بنت رقيقة ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Hadith 20489

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمه أميمة أميمة بنت رقيقة التيمية · حديث 20490

471 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا القنبعي عن مالك ( ح ) وحدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا عبد الله بن عبد الحكم ( ح ) وحدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن يوسف قالا : ثنا مالك بن أنس عن محمد بن المنكدر عن أميمة بن رقيقة قالت : Y أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم في نسوة نبايعه فقلن نبايعك يا رسول الله على أن لا نشرك بك شيئا ولا نسرق ولا نزني ولا نقتل أولادنا ولا نأتي ببهتان نفتريه بين أيدينا وأرجلنا ولا نعصيك في معروف فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فيما استطعتن وأطقتن فقلن : الله ورسوله أرحم بنا من أنفسنا هلم نبايعك يا رسول الله قال : إني لا أصافح النساء إنما قولي لمائة امرأة كقولي لامرأة واحدة أو مثل قولي لامرأة واحدة

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس عورتوں کے ساتھ آئی تاکہ ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت کریں ۔ پس ہم نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ہم اس شرط پر بیعت کرتی ہیں کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں بنائیں گی ، چوری نہیں کریں گی ، زنا نہیں کریں گی ، اپنی اولاد کو قتل نہیں کریں گی، ہم نہ ہی اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے درمیان کوئی بہتان گھڑ کر لائیں گی اور کسی نیکی کے کام میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی۔ پھر ہمیں فرمایا : جتنی تم طاقت رکھتی ہو ! ہم نے کہا : اللہ اور اس کا رسول ہم پر زیادہ رحم کرنے والے ہیں ہماری جانوں سے ۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ کیا اپ ہم سے مصافحہ نہیں کریں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا ہوں ، ایک عورت کی بات سو عورتوں کی بات کی طرح ہے ۔

أميمة بن رقيقة ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← مالک بن أنس ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ← مَالِكٍ، ← القنبعي ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Hadith 20490

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمه أميمة أميمة بنت رقيقة التيمية · حديث 20491

472 - حدثنا بشر بن موسى ثنا الحميدي ثنا سفيان ( ح ) وحدثنا أبو مسلم الكشي ثنا إبراهيم بن بشار الرمادي ثنا سفيان عن محمد بن المنكدر عن أميمة بن رقيقة قالت : Y أتيت النبي صلى الله عليه و سلم في نساء فقال : تبايعن على { أن لا يشركن بالله شيئا ولا يسرقن ولا يزنين } الآية ثم قال : فيما استطعتن وأطقتن قلنا : الله ورسوله أرحم بنا من أنفسنا قلنا : يا رسول الله بايعنا قال : لا أصافح النساء إنما قولي لمائة امرأة منكن كقولي لامرأة واحدة

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس عورتوں کے ساتھ آئی ، پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : تم سب اس بات پر بیعت کرو کہ الہ کے ساتھ شرک نہ کرو گی ، چوری نہ کرو گی ، مکمل آیت ۔ پھر ہمیں فرمایا : اپنی استطاعت کے مطابق اور جتنی تم طاقت رکھتی ہو ! ہم نے کہا : اللہ اور اس کا رسول ہم پر زیادہ رحم کرنے والے ہیں ہماری جانوں سے ۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا آپ ہم سے ( ہاتھ پکڑ کر ) بیعت نہیں کریں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا ہوں ، ایک عورت کیلئے میری بات سو عورتوں کیلئے میری بات کی طرح ہے ۔

تبايعن على الآية ثم ← أتيت النبي صلى الله عليه و سلم في نساء ← أميمة بن رقيقة ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Hadith 20491

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمه أميمة أميمة بنت رقيقة التيمية · حديث 20492

473 - حدثنا أحمد بن رشدين ثنا أحمد بن صالح ثنا ابن وهب أخبرني عمرو بن الحارث أن محمد بن المنكدر حدثه أن أميمة بن رقيقة التيمية حدثته Y أنها أتت النبي صلى الله عليه و سلم في نساء فقال : تبايعن { أن لا يشركن بالله شيئا ولا يسرقن ولا يزنين } الآية ثم سكت ثم قال : فيما استطعتن وأطقتن فقلن : الله ورسوله اعلم وأرحم بنا من أنفسنا وقلنا يا رسول الله بايعنا قال : إني لا أصافح النساء إنما قولي لمائة امرأة كقولي لامرأة واحدة

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئی ، عورتوں کے ساتھ ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : تم سب اس پر بیعت کرو کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ گی۔ چوری نہ کروں گی ، زنانہ کروں گی ۔ ، مکمل آیت ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خاموش ہو گئے ۔ ہم نے کہا : اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں اور ہم پر زیادہ رحم کرنے والے ہیں ہماری جانوں سے ۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ ( ہمارا ہاتھ پکڑ کر ) ہمیں بیعت کریں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا ہوں ایک عورت کیلئے میری بات سو عورتوں کیلئے میری بات کی طرح ہے ۔

عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ

Hadith 20492

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمه أميمة أميمة بنت رقيقة التيمية · حديث 20493

474 - حدثنا المفضل بن محمد الجندي ثنا علي بن زياد اللخمي ثنا أبو قرة موسى بن طارق قال : ذكر زمعة بن صالح عن زياد بن سعد عن موسى بن عقبة عن محمد بن المنكدر أنه سمع أميمة بن رقيقة تقول : Y أنها بايعت رسول الله صلى الله عليه و سلم فاشترط عليها ما اشترط على المؤمنات ثم قال : فيما أطقت

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت کی آپ نے ان پر وہی شرط لگائی جو ایمان والی عورتوں پر لگائی ، پھر فرمایا : جتنی تم طاقت رکھتی ہو۔

مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، ← زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو قُرَّةَ مُوسَى بْنُ طَارِقٍ، ← علي بن زياد اللخمي ← الْمُفَضَّلُ1 بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَنَدِيُّ،

Hadith 20493

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ من اسمه أميمة أميمة بنت رقيقة التيمية · حديث 20494

475 - حدثنا علي بن المبارك ثنا زيد بن المبارك ثنا محمد بن ثور عن ابن جريج قال وحدثني موسى بن عقبة عن محمد بن المنكدر أنه سمع أميمة بنت رقيقة تزعم Y أنها بايعت النبي صلى الله عليه و سلم فاشترط عليها ما اشترط على المؤمنات في كتاب الله ثم قال : فيما أطقت يا ابنة رقيقة

حضرت محمد بن منکدر سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا سے سنا ، وہ گمان کرتی ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت کی ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان پر وہی شرط لگائی جو ایمان والی عورتوں پر لگائی ، پھر فرمایا : جتنی تم طاقت رکھتی ہو اے رقیقہ کی بیٹی !

محمد بن المنكدر أنه ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ ← زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ

Hadith 20494

chevron_left Previous
1…21222324
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter