Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب · حديث 20447

428 - حدثنا خلف بن عمرو الكعبي ثنا الحسن بن الربيع ثنا داود بن عبد الرحمن العطار عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت : Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من شرب الخمر لم يرض الله عنه أربعين يوما إن مات كافرا وإن تاب تاب الله عليه و إن عاد كان حتما على الله أن يسقيه من طينة الخبال قلت : يا رسول الله وما طينة الخبال ؟ قال : صديد أهل النار

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کو فرماتے ہوئے سنا : جس نے ( ایک بار ) شراب پی لی تو چالیس دن اللہ اس سے راضی نہ ہو گا اور اگر اسی دوران مر گیا تو کافر مرے گا اور اگر سچے دل سے توبہ کر لے گا اور اگر توبہ کرنے کے بعد پھر شراب پی تو اللہ کا حتمی فیصلہ ہو گا کہ اسے دوزخیوں کی پیپ پلائے ۔ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! طینۃ الخبال کیا ہے ؟فرمایا : دوزخیوں کی پیپ ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ، ← الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیْعِ ← خلف بن عمرو الكعبي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20447

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب · حديث 20448

429 - حدثنا أحمد بن محمد الشافعي ثنا عمي إبراهيم بن محمد ثنا يحيى بن سليم عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد Y عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے اسی کی مثل حدیث بیان کی ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه ← أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← عَمِّي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ الشَّافِعِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20448

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب · حديث 20449

430 - حدثنا أحمد بن عمرو الخلال المكي ثنا محمد بن أبي عمر العدني ثنا يحيى بن سليم عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد Y أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو بين ظهراني أصحابه يقول : أحذركم المسيح وأنذركموه وكل نبي قد حذر قومه وهوفيكم أيتها الأمة وسأحكي لكم من نعته ما لم يحك الأنبياء قبلي لقومهم يكون قبل خروجه سنون خمس جدب حتى يهلك كل ذي حافر فناداه رجل فقال : يا رسول الله فبم يعيش المؤمنون ؟ قال : بما يعيش به الملائكة ثم يخرج وهو أعور وليس الله بأعور وبين عينيه كافر يقرؤه كل مؤمن كاتب وغير كاتب أكثر من يتبعه اليهود والنساء والأعراب يرون السماء تمطر وهي لاتمطر و الأرض تنبت وهي لاتنبت ويقول للأعراب ما تبغون مني ؟ ألم أرسل السماء عليكم مدرارا وأحيي لكم أنعامكم شاخصة دراها خارجة خواصرها دارة ألبانها ؟ وتبعث معه الشياطين على صورة من قد مات من الآباء والإخوان والمعارف فيأتي أحدهم إلى أبيه أو أخيه أو ذوي رحمه فيقول ألست فلانا ؟ ألست تعرفني ؟ هو ربك فاتبعه يعمر أربعين سنة السنة الأولى كالشهر والشهر كالجمعة والجمعة كاليوم واليوم كالساعة والساعة كاحتراق السعفة في النار يرد كل منهل إلا المسجدين ثم قام رسول الله صلى الله عليه و سلم يتوضأ فسمع بكاء الناس وشهيقهم فرجع إليهم فقام بين أظهرهم فقال : ابشروا فإن يخرج وأنا بين أظهركم فالله كافيكم ورسوله وإن يخرج بعدي فالله خليفتي على كل مسلم

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہافرماتی ہیں : میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کو فرماتے ہوئے سنا جبکہ آپ اپنے صحابہ کے جھرمٹ میں موجود تھے ،میں تمہیں مسیح (دجال ) سے ڈراتاہوں اور اس کا ذکر کر کے تمہیں چوکنا کرتا ہوں ۔ ہر نبی علیہ السلام نے اپنی قوم کو ا س سے ڈرایا حالانکہ وہ تمہارے اندر ہے اے میری امت ! میں تمہارے سامنے ایسی وضاحت کروں گا ،جو مجھ سے پہلے انبیاء نے اپنی قوموں کے لیے نہیں کی ۔ اس کے خروج سے پہلے کئی سال ہوں گے ، پانچ سال خشک ہوں گے یہاں تک کہ ہر کھر والا (جانور ) ہلاک ہو جائے گا ۔ پس ایک آدمی ندا دے کر کہا : اے اللہ کے رسول ! مؤمن کس چیز سے زندگی گزاریں گے ۔فرمایا : جس چیز سے ملائکہ زندگی گزارتے ہیں پھر وہ نکلے گا اس حال میں کہ وہ کانا ہو گا حالانکہ اللہ کا نہیں ہے ۔ اس کی دونوں انکھوں کے درمیان کافر لکھا ہو گا ،ہر پڑھا لکھا اور ان پڑھ مؤمن اسے پڑھ سکے گا ۔ اس کی پیروی کرنے والوں کی اکثریت یہود، عورتوں اور دیہاتیوں پر مشتمل ہو گی ۔وہ ( اس کے پیرو ) آسمان کو بارش برساتا دیکھیں گے حالانکہ وہ بارش برسانے والا نہیں ہوگا ۔ زمین کو گھاس اگانے والی دیکھیں گے جبکہ وہ گھاس اگانے والی نہیں ہو گی ۔وہ دیہاتیوں سے کہے گا تم مجھ سے کیا چاہتے ہو ؟ کیا میں آسمان سے موسلا دھار بارش نہیں برسائی ؟ کیا میں تمہارے جانور زندہ نہیں کرتا ہوں اس حال میں کہ ان کے سینگ ظاہر ، پہلو نکلے ہوئے اور دودھ دہنے والے ہیں ۔ اس کے ساتھ شیاطین بھیجے جائیں ، جن کی شکل ان کے فو ت ہونے والے آباء ،بھائیوں اور جان پہچان والے آدمیوں کی مانند ہوگی ۔ پس ان میں سے ایک اپنے باپ یا بھائی یا قریبی رشتہ دار کی طرف آئے گا ۔کہے گا : کیا تو فلاں نہیں ہے ؟ کیا تو مجھے نہیں پہچانتا ہے ؟ یہ (دجال ) تیرا رب ہے ۔ اس کی پیروی کر ۔ اس کی عمر چالیس سال ہو گی ،پہلا سال ایک ماہ ، دوسرا جمعہ کی طرح و جمعہ ، ایک دن کی مانند ، ایک دن ایک ساعت کی طرح اور ایک ساعت ، کھجور کے خشک پتے کے آگ میں جلنے کی مقدار ہو گی ۔وہ ہر منزل (یا پانی کی گھاٹ ) میں اترے گا دو مسجدوں میں نہیں آ سکے گا۔پھر رسول کریم اٹھ کر وضو کرنے لگے ۔پس آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے لوگوں کی آہ و بکا اور سسکیاں بھرنے کی آواز کو سنا ۔ پس آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم ان کی طرف واپس آئے۔ ان کے درمیاں کھڑے ہو کر فرمایا : تمہیں بشارت ہو ۔ اگر وہ نکلے گا اور میں موجود ہوا تو تمہیں اللہ اور اس کا رسول کافی ہو گا اور اگر میرے بعد نکلا تو اللہ ہر مسلمان کا نگران ہو گا ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو بين ظهراني أصحابه ← أسماء بنت يزيد أنها ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20449

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب · حديث 20450

431 - حدثنا إسحاق بن جميل الأصبهاني ثنا أحمد بن منيع حدثنا علي بن عاصم عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت : Y دخلت أنا وخالتي على رسول الله صلى الله عليه و سلم وعلينا سواران من ذهب فقال : أتؤديان زكاته ؟ قلنا : لا قال : أفتحبان أن يسوركما الله سوارين من نار أديا زكاته

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : میں اور میری خالہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی خدمت میں حاضرہوئیں جبکہ ہم نے سونے کے کنگن پہنے ہوئے تھے ۔ فرمایا : کیا ان کی زکوٰۃ ادا کرتی ہو ؟ ہم نے عرض کی : نہیں ۔فرمایا : کیا تم پسند کرتی ہوکہ اللہ تعالیٰ تمہیں آگ کے کنگن پہنائے ؟ ان کی زکوٰۃ ادا کیا کرو ۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← عَلِي بْنُ عَاصِمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ← اسحاق بن جميل الأصبهاني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20450

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب · حديث 20451

432 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا يحيى بن عبد الحميد الحماني ثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت : Y لما مات إبراهيم ابن النبي صلى الله عليه و سلم دمعت عينا النبي صلى الله عليه و سلم فقيل له إنك أحق من عرف لله حقه فقال : تدمع العين ويحزن القلب ولا نقول ما يسخط الرب ولولا أنه وعد صادق وموعد جامع وأن الآخر تابع الأول لحزنا أكثر من هذا وإنا يا إبراهيم عليك لمحزونون

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم کا وصال ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے ، عرض کی گئی : بیشک آپ تو زیادہ حقدار ہیں کہ اللہ کا حق پہچانیں ۔ فرمایا : صرف آنکھیں ہی آنسو بہا رہی ہیں اور دل غمگین ہے ( اور یہ بتقاضائے بشریت ہے ، کیونکہ میں کامل البشر ہوں ) اور ہم کوئی ایسا کلمہ نہیں کہہ رہے ہیں جو ہمارے رب کو ناراض کرے اور اگر سچا وعدہ نہ کیا ہوا ہوت ، وعدے کی جگہ جامع ن ہوتی اور دوسرا (آخرت ) پہلے (دنیا ) کے تابع نہ ہوتی تو یقیناً ہم اس سے بھی زیادہ غمگین ہوتے اور اے ابراہیم ! تیرے جانے پر ہم غمگین بنا دیے گئے ہیں ۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← يحيى بن عبد الحميد الحماني ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20451

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب · حديث 20452

433 - حدثنا أحمد بن محمد الشافعي ثنا عمي إبراهيم بن محمد ثنا يحيى بن سليم عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب أن أسماء بنت يزيد قالت : Y لما توفي إبراهيم ابن النبي صلى الله عليه و سلم قال المعزي له إما أبو بكر وإما عمر : أنت أعلم من عرف لله حق فقال : تدمع العين ويحزن القلب ولانقول ما يسخط الرب ولولا أنه وعد صادق وموعد جامع وأن الآخر تابع للأول لوجدنا عليك يا إبراهيم أفضل مما وجدنا وإنا بك يا إبراهيم لمحزونون

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا (حضرت معزی فرماتے ہیں :حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ تھے جنہوں نے کہا : بیشک آپ تو زیادہ حقدار ہیں کہ اللہ کا حق جانیں ۔فرمایا : صرف آنکھیں ہی آنسو بہا رہی ہیں اور دل غمگین ہے ( اور یہ نتقاضائے بشریت ہے ،کیونکہ میں کامل البشر ہوں ) اور ہم کوئی ایسا کلمہ نہیں کہہ رہے ہیں ، جو ہمارے رب کو ناراض کرے اور اگر سچا وعدہ نہ کیا ہوا ہوتا ، وعدے کی جگہ جامع نہ ہوتی اور دوسرا (آخرت ) پہلے (دنیا ) کے تابع نہ ہوتی تو یقیناً اے ابراہیم ! ہم اس سے بھی زیادہ غمگین ہوتے اور اے ابراہیم ! تیرے جانے پر ہم غمگین بنا دیے گئے ہیں ۔

شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← عَمِّي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ الشَّافِعِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20452

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين المكي عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد · حديث 20453

434 - حدثنا أحمد بن عمرو الخلال المكي ثنا محمد بن أبي عمر العدني حدثنا سفيان بن عيينة عن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت : Y أنا التي قينت عائشة رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما أهديتها إليه فأتيته بها أجلستها عن يمينه فأتي رسول الله صلى الله عليه و سلم بقدح من لبن فشرب ثم ناول عائشة فطأطأت رأسها واستحيت فقلت لها : خذي من رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخذت فشربت ثم قال : ناولي تربك فقالت : يا رسول الله اشرب أنت ثم ناولني فشرب ثم ناولني فجعلت أتتبع مواضع شفتي رسول الله صلى الله عليه و سلم ونسوة قريب منا أو عندنا فقال : ناوليه صواحباتك قلن لانشتهيه أو لانريده فقال النبي صلى الله عليه و سلم : لاتجمعن كذبا وجوعا وأبصر رسول الله صلى الله عليه و سلم على إحدانا سوارامن ذهب فقال : يا هذه أتحبين أن يسورك الله مكانه سوارا من نار ؟ فنزعناه فرمينا به فما ندري أين هو حتى الساعة ثم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إنما يكفي إحداكن أن تتخذ جمانا من فضة ربما قال سوارا من فضة ثم تأخذ شيئا من زعفران فتذيقه ثم تلطخه عليه فإذا هو كأنه ذهب

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : ،میں وہ ہوں، جس نے حضرت عائشہ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے لیے شادی کے موقعہ پر سجایا ۔ پس جب میں ان کو رسول کریم کے پاس پہچانے آئی تو میں نے انہیں آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے دائیں طرف بٹھا دیا ۔رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم دودھ کا پیالہ لائے اور خود پی کر پھر حضرت عائشہ کو دیا ۔ انہوں نے سر جھٹکا اور جھجھک کا اظہار کیا ۔ میں نے ان سے کہا : رسول کریم کے ہاتھ سے پکڑ لو ۔ پس انہو ں نے پکڑ کر پیا ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے فرمایا : اپنی ہم عمر (سہیلی ) کو دو ۔ عرض کی : اے اللہ کے رسول !آپ خود پئیں پھر مجھے دیں ۔ پس آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے پیا پھر مجھے دیا تو میں وہ جگہ تلاش کر رہی تھی ،جہاں آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے اپنے ہونٹ لگائے ۔ ہمارے قریب یا پاس کچھ عورتیں تھیں ۔فرمایا :اپنی سہیلیوں کو دو ۔انہوں نے کہا : ہمیں خواہش یا ارادہ نہیں ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تم جھوٹ اور بھوک کو جمع نہیں کر سکتی ہو۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے ہم میں کسی عورت کے ہاتھ میں سونے کے کنگن دیکھے ۔فرمایا : اے فلاں ! کیا تو پسند کرتی ہے کہ ان کی جگہ اللہ تعالیٰ تجھے آگ کے کنگن پہنئے ۔پس ہم نے انہیں اتار کر پھینک دیا ۔ اس وقت تک مجھے معلوم نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں ؟ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے فرمایا : تم میں سے کسی ایک کو چاندی کے دانے کافی ہیں اور کبھی فرمایا کرتے :صرف چاندی کے کنگن کافی ہیں ۔ پھر وہ عورت تھوڑی سی زعفران لے کر اس پر لگا دے تو گویا وہ سونے کی مانند ہو جائیں گے ۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20453

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين المكي عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد · حديث 20454

435 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا يحيى الحماني ثنا ابن المبارك عن إبراهيم بن نشيط عن ابن أبي حسين عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد Y أنها كانت عند النبي صلى الله عليه و سلم فأتي بعس من لبن فشرب منه ثم قال : أعطيهن لنسوة عنده فقلن لانشتهيه فقال : لاتجمعن كذبا وجوعا

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے پاس تھی ۔ دودھ کا پیالہ لایا گیا ۔ آپ نے اس سے پیا پھر فرمایا ؛ ان عورتوں کو دو جو آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے پاس ہیں ۔ انہوں نے کہا : ہمیں خواہش نہیں ہے ۔فرمایا :تم جھوٹ اور بھوک جمع نہیں کر سکتی ہو ۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَشِيطٍ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← يحيى الحماني ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20454

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين المكي عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد · حديث 20455

436 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا حجاج بن إبراهيم الأزرق ( ح ) وحدثنا أحمد بن عمرو الخلال ثنا أحمد بن أبي عمر العدني قالا : ثنا سفيان عن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت Y مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم وأنا في نسوة فسلم علينا فقال : إياكن وكفر المنعمين قلت : وما كفر المنعمين ؟ قال : لعل إحداكن تطول أيمتها بين أبويها وتعنس فيرزقها الله زوجا ويرزقها منه مالا وولدا فتغضب الغضبة فتكفرها فتقول ما رأيت منك خيرا قط

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے مری ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں عورتوں میں تھی تو آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے فرمایا: (اے عورتوں کے گروہ!)تم نعمتیں کرنے والوں کی باشکری سے بچو ۔میں نے عرض کی گئی : اے اللہ کے رسول ! کفرالمنعمین کیا ہے ؟ فرمایا : کوئی عورت ،بغیر شوہر کے اپنے والدین کے پاس بیٹھی رہے ۔ اس کے بعد اللہ اسے شوہر عطا فرمائے اور اس سے مال ملے اور اولاد جنے پھر ناراض ہو کر کہے : بخدا ! میں نے تجھ سے کبھی بھلائی نہیں دیکھی ۔

«إِيَّاكُنَّ وَكُفْرَ الْمُنْعِمِينَ» قُلْتُ: وَمَا كُفْرُ الْمُنْعِمِينَ؟ ← في نسوة فسلم علينا ← مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، ← سُفْيَانَ، ← أحمد بن أبي عمر العدني ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ ← حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20455

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين المكي عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد · حديث 20456

437 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا سفيان عن ليث عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لها وهي في نسوة وقلنا : بايعنا يا رسول الله فقال : لا أصافحكن ولكن آخذ عليكن ما أخذ الله عليهن

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ان سے فرمایا جبکہ وہ عورتوں میں موجود تھیں (فرماتی ہیں ) ہم نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ہم نے بیعت کی ہے ۔ فرمایا : میں تم سے مصافحہ نہیں کروں گا بلکہ تم سے وہی وعدہ لوں گا ، جو اللہ نے عورتوں سے لیا ۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← لَيْثٌ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20456

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين المكي عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد · حديث 20457

438 - حدثنا أحمد بن عمرو الخلال المكي ثنا محمد بن أبي عمر العدني ثنا سفيان عن ابن أبي حسين عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت : Y حدثنا رسول الله صلى الله عليه و سلم يوما عن الدجال فقامت امرأة فقالت : يارسول الله إني لأعجن عجين أهلي فما أظن أن يبلغ حتى تخرج نفسي فقال : إن يخرج وأنا فيكم فأنا حجيجه وإن يخرج بعدي فالله خليفتي على كل مسلم

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے ایک دن دجال کے بارے میں ہمارے سامنے بیان فرمایا تو ایک عورت نے اٹھ کر عرض کی: اے اللہ کے رسول ! کیا میں اپنے گھر والوں کا آٹا گوندھ رہی ہوں گی اور مجھے گمان تک نہ ہو سکا کہ وہ پہنچے یہاں تک کہ میری جان نکل جائے ی گی ۔ فرمایا : اگر وہ نکلا اس حال میں کہ میں زندہ ہوا تو میں اس سے جھگڑنے (مقابلہ کرنے ) والا ہوں گا اور اگر میری ظاہری حیات کے بعد نکلا تو میرے بعد میرا رب ، ہر مسلمان کا محافظ ہوگا ۔

الدجال فقامت امرأة ← أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20457

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين المكي عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد · حديث 20458

439 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا إبراهيم بن بشار الرمادي ثنا سفيان حدثني ابن أبي حسين عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت : Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : لم يكن نبي إلا وقد حذر أمته الدجال وإني أنذركموه

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کو فرماتے ہوئے سنا ، آپ نے فرمایا ہر نبی نے اپنی امت کو دجال سے ڈرایا ہے ، میں بھی تمہیں اس سے ڈراتا ہوں ۔

لم يكن نبي إلا وقد حذر أمته الدجال وإني أنذركموه ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20458

chevron_left Previous
1…192021…24
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter