المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ أم جعفر بن محمد بن جعفر بن أبي طالب عن جدتها أسماء · حديث 20399
380 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أحمد بن محمد بن أيوب صاحب المغازي ثنا إبراهيم بن سعد عن محمد بن إسحاق قال : حدثني عبد الله بن أبي بكر عن أم عيسى عن أم جعفر بنت محمد بن جعفر بن أبي طالب عن جدتها أسماء بنت عميس Y لما أصيب جعفر وأصحابه دخل علي رسول الله صلى الله عليه و سلم وقد عجنت عجينهم وغسلت بني ودهنتهم ونظفتهم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ائتيني ببني جعفر قالت : فأتيته بهم فشمهم وذرفت عيناه فقلت يا رسول الله : بأبي وأمي ما يبكيك ؟ أبلغك شيء عن جعفر وأصحابه قال : نعم أصيبوا هذا اليوم قالت : فقمت أصيح واجتمع إلي النساء وخرج رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى أهله وقال : لاتغفلوا آل جعفر من أن تصنعوا لهم طعام فإنهم قد شغلوا بأمر صاحبهم
حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : جب حضرت جعفر اور ان کے ساتھ شہید ہوئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم میرے پاس تشریف لائے اس حال میں کہ میں ان ( کے گھر والوں )کا آٹا گوندھ لیا تھا اور بچوں کو نہلا کر تیل لگا کر صاف ستھرا کر دیا تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے فرمایا : حضرت جعفر کے بچوں کو میرے پاس لاؤ ! فرماتی ہیں: میں ان کو لائی۔ آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے ان کو چوما ، اس حال میں کہ آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے ۔میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! کون سی بات آپ کو رلا رہی ہے ؟ فرمایا : کیا حضرت جعفر اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں تجھے کوئی بات پتہ چلی ہے ؟ (میں نےعرض کی : کیا وہ شہید ہو گئے ہیں) فرمایا : ہاں ۔ آج کے دن انہیں شہید کر دیا گیا ہے ۔ فرماتی ہیں : میں چیختی ہوئی اٹھی اور دیگر عورتوں سے ملی۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے اپنے گھر والوں کو جا کر فرمایا : آل جعفر کےلیے کھانا تیار کرنے میں غفلت نہ کرنا کیونہ وہ اپنے سردار کے غم میں مبتلا ہیں ۔
أُمِّ جَعْفَرٍ بِنْتِ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← أم عيسى ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ، صَاحِبُ الْمَغَازِي، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20399
