المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب 5 · حديث 20351
332 - حدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي ثنا الليث بن سعد عن هشام بن عروة عن فاطمة بنت المنذر Y أن أسماء كانت إذا أتيت بالمرأة قد حمت تدعو لها أخذت الماء فتصب بينها وبين جنبها وقالت : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يأمرنا أن نبردها بالماء
حضرت فاطمہ بنت منذر فرماتی ہیں حضرت اسماء بنت ابو بکر رضی اللہ عنہا کے پاس کوئی عورت لائی جاتی جس کو بخار ہوتا تو آپ حکم دیتیں کہ اس کے پہلوؤں کے درمیان پانی ڈالا جائے اور فرماتیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے ہمیں حکم فرمایا : اس کو پانی کے ساتھ ٹھنڈا کرو کیونکہ بخار جہنم کی تپش سےہے ۔
هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20351
