المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ قطبة بن قتادة السدوسي ما أسند قطبة بن قتادة · حديث 15706
37 - حدثنا إبراهيم بن نائلة الاصبهاني و أحمد بن الحسين بن نصر بن الحذاء البغدادي قالا ثنا شباب العصفري ثنا عون بن كهمس بن الحسن ثنا عمران بن حدير ثنا رجل يقال له مقاتل عن قطبة بن قتادة الدسوسي قال Y قلت يا رسول الله أبسط يدك أبايعك على نفسي وعلى ابنتي الحويصلة ولو كذبت على الله خدعك قال : وحمل علينا خالد بن الوليد في خيله فقلنا أنا مسلمون فتركنا وغزونا معه الأبلة فقسمناها فملأنا أيدينا
حضرت قطبہ بن قتادہ سدوسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! اپنا ہاتھ بڑھائیں تاکہ آٌ کے پاس اپنی اور اپنی بیٹی حویصہ کی طرف سے بیعت کروں اور اگر میں نے اللہ پر جھوٹ بولا تو آپ سے دھوکہ کیا ۔ راوی کا بیان ہے : حضرت خالد بن ولید نے ہمیں اپنے لشکر میں ساتھ سوار کر لیا۔ ہم نے کہا: ہم مسلمان ہیں پس انہوں نے ہمیں چھوڑ دیا ہم نے ان کی مصیبت میں ابلہ کی جنگ لڑی تو ہم نے مال غنیمت تقسیم کیا تو ہم نے اپنے ہاتھ بھر لیے۔
قُلْتُ ← قطبة بن قتادة الدسوسي ← رجل يقال له مقاتل ← عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، ← عَوْنُ بْنُ كَهْمَسٍ بْنِ الْحَسَنِ ← شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15706
