المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ إسرائيل بن يونس عن سماك · حديث 1924
1923 - حدثنا بشر بن موسى ثنا خلف بن الوليد ثنا إسرائيل عن سماك عن جابر Y قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( يكون بعدي اثنا عشر أميرا ) ثم تكلم بشيء لم أفهمه فسألت القوم فقالوا : ( كلهم من قريش )
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : میرے بعد بارہ امیر ہوں گے ، پھر آپ نے ایک کلام فرمایا جو میں نہ سمجھ سکا، میں نے لوگوں سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : وہ سارے کے سارے قریش سے ہوں گے ۔
«كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ» ← يكون بعدي اثنا عشر أميرا ثم تكلم بشيء لم أفهمه فسألت القوم ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← سِمَاكٍ، ← اِسْرَائِیْلُ ← خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Hadith 1924
