المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ شعبة بن الحجاج عن سماك · حديث 1887
1886 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا شعبة عن سماك بن حرب قال سألت جابر بن سمرة Y قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم يخطب قائما ثم يقعد قعدة ثم يقوم
حضرت سماک بن حرب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے خطبہ کے متعلق پوچھا ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : آپ خطبہ کھڑے ہو کر دیتے ، پھر تھوڑی دیر کے لیے بیٹھتے ، پھر کھڑے ہوتے ۔
سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1887
