المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما أسند قيس بن سعد · حديث 15607
899 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا طاهر بن خالد بن نزار حدثني أبي ثنا سفيان بن عيينة عن ابن أبي نجيح عن أبيه عن قيس بن سعد Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( ان اربى الربا أن يستطيل الرجل في شتم أخيه وأكبر الكبائر أن يشتم الرجل والديه ) قالوا : وكيف يشتمهما يا رسول الله ؟ قال : ( يشتم الرجل فيشتمهما )
حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا:سب سے بڑا سود یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی کو گالی دے سب سے بڑا گناہ ہے کہ آدمی اپنے والدین کو گالی دے ۔ آپ سے عرض کی گئی: یا رسول اللہ ! اپنے الدین کو کیسے گالی دے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: وہ کسی آدمی کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کے والدین کو گالی دیتا ہے ۔
قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبِي ← طَاهِرُ بْنُ خَالِدِ بْنِ نِزَارٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،
Hadith 15607
