المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما أسند قيس بن سعد · حديث 15595
887 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا سفيان عن سلمة بن كهيل عن القاسم بن مخيمرة عن أبي عمار عن قيس بن سعد قال Y أرمنا رسول الله صلى الله عليه و سلم بصوم عاشوراء قبل أن ينزل شهر رمضان فلما نزل شهر رمضان لم يأمرنا ولم ينهنا ونحن نفعله وأمرنا بزكاة الفطر فلما نزلت الزكاة لم يأمرنا ولم ينهنا ونحن نفعله
حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے ہمیں ؑاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم دیا ماہ رمضان کا حکم نازل ہونے سے پہلے پس جب رمضان کا مہینے کا حکم نازل ہوا تو نہ تو ہمیں( عاشوراء کے روزے کا) حکم دیا اور نہ منع فرمایا لیکن ہم رکھتے تھے اور صدقہ فطرکا حکم دیا پس جب زکوٰۃ کا حکم نازل ہوا تو نہ ہمیں حکم دیا نہ منع کیا لیکن ہم ادا کرتے تھے ۔
قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي عَمَّارٍ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Hadith 15595
