Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ من اسمه قيس قيس بن عاصم المنقري · حديث 15571

863 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا الحسين بن مهدي البلي ثنا عبد الرزاق أنا اسرائيل ثنا سماك بن حرب قال Y سمعت النعمان بن بشير يقول : سمعت عمر بن الخطاب يقول : وسئل عن قوله { وإذا الموؤدة سئلت } قال : جاء قيس بن عاصم إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( إني وأدت ثماني بنات لي في الجاهلية قال : ( اعتق عن كل واحدة منها رقبة ) قلت : إني صاحب ابل قال : ( اهد إن شئت عن كل واحدة منهن بدنة )

حضرت نعمان بن بشیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا جبکہ ان سے وازا المؤ دۃ سلت کے بارے میں سوال ہوا فرمایا: قیس بن عاصم رسول کریم ﷺ کی خدمت میں آیا اس نے عرض کی : میں نے زمانہ جاہلیت میں اپنی آٹھ بیٹیوں کو زندگی درگور کیا آپ ﷺ نے فرمایا:تُو ان میں سے ہر ایک کے بدلے ایک غلام آزاد کر۔ میں نے عرض کی : میں اونٹوں والا ہوں۔ فرمایا: اگر تُو چاہے تو ان میں سے ہر ایک کے بدلے ایک اونٹ کی قربانی دے دے ۔

كل واحدة منهن بدنة ← اهد إن شئت ← كل واحدة منها رقبة قلت إني صاحب ابل ← أعْتِقْ ← إني وأدت ثماني بنات لي في الجاهلية ← جاء قيس بن عاصم إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← قوله وإذا الموؤدة سئلت ← وَسُئِلَ ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← الحسين بن مهدي البلي ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15571

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما اسند قيس بن عاصم · حديث 15572

864 - حدثنا عبد الهبن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا هشيم ( ح ) وحدثنا محمد بن اسحاق بن راهويه ثنا أبي أنا جرير بن عبد الحميد كلاهما عن مغيرة عن أبيه عن شعبة بن التوأم عن قيس بن عاصم أنه سأل Y النبي صلى الله عليه و سلم عن الحلف فقال : ( ما كن من حلف في الجاهلية فتمسكوا به ولا حلف في الإسلام )

حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ سے حلف کے متعلق پوچھا گیا آپ نے فرمایا: جو زمانہ جاہلیت میں معاہدہ تھا اس کو پکڑے رکھو اسلام میں باہم معاہدہ نہیں ہے ۔

الْحِلْفِ ← قيس بن عاصم أنه سأل النبي صلى الله عليه و سلم ← شُعْبَةَ بْنِ التَّوْأَمِ ← أَبِيهِ ← مُغِيرَةَ، ← جرير بن عبد الحميد كلاهما ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ← هُشَيْمٌ ← أَبِي ← عبد الهبن أحمد بن حنبل

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15572

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما اسند قيس بن عاصم · حديث 15573

865 - حدثنا محمد بن الفضل السقطي ثنا إبراهيم بن زياد ثنا سبلان ثنا عباد بن عباد المهلبي ثنا شعبة عن مغيرة عن شعبة بن التوأم عن قيس بن عاصم Y عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه

حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ حضور ﷺ سے اسی طرح کی حدیث روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه ← قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ ← شُعْبَةَ بْنِ التَّوْأَمِ ← مُغِيرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ ← سبلان ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15573

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما اسند قيس بن عاصم · حديث 15574

866 - حدثنا الحسن بن سهل المجوز البصري ثنا أبو عاصم أنا سفيان عن الأغر بن الصباح عن خليفة بن حصين عن قيس بن عاصم أنه Y أتى النبي صلى الله عليه و سلم فأمره النبي صلى الله عليه و سلم أن يغتسل بماء وسدر

حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ حضور ﷺ کے پاس آئے آپ ﷺ نے بیری کے بتوں اور پانی سے غسل کرنے کا حکم دیا ۔

خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ الْمُجَوِّزُ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15574

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما اسند قيس بن عاصم · حديث 15575

867 - حدثنا الحسين بن اسحاق التستري ثنا يحيى الحماني ثنا قيس بن الربيع عن الأغر بن الصباح عن خليفة بن حصين عن قيس بن عاصم أنه Y قدم على النبي صلى الله عليه و سلم فاستخلاه فأسلم فأمره النبي صلى الله عليه و سلم أن يغتسل بماء وسدر فاغاتسل فأقيمت الصلاة فدخل بين أبي بكر و عمر فقام بينهما فلما فقضى الصلاة قال النبي صلى الله عليه و سلم : ( لقد سألني قيس بن عاصم عن ثلاث كلمات ما سألني عنهن غير أبي بكر )

حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور خلوت میں جا کر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئے نبی کریم ﷺ نے ان کو بیری کے پتوں اور پانی کے ساتھ غسل کرنے کا حکم فرمایا پس اس نے غسل کیا اتنے میں نماز کھڑی ہو گئی پس وہ ابو بکر وعمر کے درمیان آکر کھڑے ہو گئے پس جب آپ ﷺ نے نماز ادا فرما لی تو فرمایا: قیس بن عاصم نے مجھ سے تین کلمات کے بارے سوال کیا ہے جن کے بارے سوائے ابو بکر کے کسی نے نہیں کیا۔

خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← يحيى الحماني ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15575

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما اسند قيس بن عاصم · حديث 15576

868 - حدثنا الحسين بن اسحاق التستري ثنا يحيى الحماني ثنا قيس بن الربيع عن الأغر بن الصباح عن خليفة بن حصين أن قيس بن عاصم Y قال للنبي صلى الله عليه و سلم إني وأدت في الجاهلية اثنتي عشرة بنتا أو ثلاثة عشر بنتا فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : ( اعتق عن كل واحدة منهن نسمة )

حضرت خلیفہ بن حصین فرماتے ہیں کہ قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے عرض کی: میں نے زمانہ جاہلیت میں بارہ یا تیرہ بیٹیاں زندہ درگور کیں تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ان میں سے ہر ایک کے بدلے ایک روح آزاد کر۔

خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← يحيى الحماني ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15576

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما اسند قيس بن عاصم · حديث 15577

869 - حدثنا أحم بن اسماعيل العدوي البصري ثنا عمرو بن مرزوق أنا شعبة عن قتادة قال : سمعت مطرفا يحدث عن حكيم بن قيس بن عاصم التيميمي أن اباه أوصى عند موته فقال Y نبي اتقوا الله وسودوا أكبركم فإن القوم إذا سودوا أكبرهم خلفوا أباهم وإذا سودوا أصغرهم أزرى بهم في أكفائكم وعليكم باصطناع المال فإنه منبهة للكرم ويستغنى به عن اللئيم وإياكم ومسألة الناس فإنها من آخر كسب المرء وإذا متفلا تنوحوا فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم ينح عليه وإذا مت فادفنوني بأرض لا يشعر بدفني بكر بن وائل فإني كنت أغاولهم في الجاهلية

حضرت حکیم بن قیس بن عاصم تمیمی سے مروی ہے کہ ان کے باپ نے اپنی موت کے وقت وصیت کی کہا: اے میرے بیٹے ! اللہ سے ڈرنا اور اپنے بڑوں کو سردار بنانا کیونکہ قوم جب اپنے بڑوں کو سردار بناتی ہے تو وہ اپنے صحیح نائب ثابت ہوتی ہے اور جب اپنے چھوٹوں کو سردار بناتی ہے تو وہ اپنے بڑوں اور برادری میں لوگوں کے عیب نکالتے ہیں تم پر مال کی اصلاح لازم ہے کیونکہ یہ سخی لوگوں کیلئے ذریعہ شہرت ( تنبیہ ) ذریعہ فہم اور کمینے آدمی سے اس طریقے سے چھڑائی جا سکتی ہے لوگوں سے سوال کرنے سے بچنا کیونکہ یہ آدمی کا آخری کسب ہے جب میں مر جاؤن تو نوحہ نہ کرنا کیونکہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: رسول کریم ﷺ کا وصال ہوا تو آپ پر کسی نے نوحہ نہیں کیا جب میں فوت ہو جاؤں تو مجھے ایسی زمین میں دفن کرنا جہاں بکر بن وائل کو پتہ نہ چلے کیونکہ زمانہ جاہلیت میں میں ا ن پر حملہ کرنے میں پہل کرتا تھا۔

حكيم بن قيس بن عاصم التيميمي أن اباه أوصى عند موته ← مُطَرِّفًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أحم بن اسماعيل العدوي البصري

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15577

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما اسند قيس بن عاصم · حديث 15578

870 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ( ح ) وحدثنا محمد بن عبدوس بن كامل السراج و محمد بن الجذوعي القاضي قالا : ثنا علي بن الجعد قالا : ثنا محمد بن يزيد الواسطي ثنا زياد الخصاص عن الحسن حدثني قيس بن عاصم المنقري قال Y قدمت على رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما رآي سمعته يقول : ( هذا سيد أهل العرب ) قال : فلما نزلنا أتيته فجعلت أحدثه قال : قلت يا رسول الله المال الذي لا يكون علي فيه تبعة من ضيف ضافني وعيال كثروا قال : ( نعم المال الأربعون والأكثر الستون وويل لأصحاب المائتين إلا من أعطى في رسلها ونجدتها وأفقر ظهر ونحر سمينها فأطعم القانع والمعتر ) قال : قلت : يا نبي الله ما أكرم هذه الأخلاق وأحسنها يا رسول الله لا يحل بالوادي الذي أكون فيه لكثرة ابلي قال : ( فكيف تصنع ؟ ) قلت : تغدو الابل ويغدنو الناس فمن شاء أخذ براس بعير فذهب به فقال : ( ما تصنع بافقار الظهر ؟ ) قلت : إني لا افقر الصغير ولا الناب المدبرة قال : ( فمالك أحب إليك أم مال مواليك ؟ ) قال : قلت : مالي أحب إلي من مال موالي قالك ( فإن لك من مالك ما أكلت فأفنيت أو لبست فأبليت أو أعطيت فأمضيت وإلا فلموا إليك ) فقلت : والله لئن بقين لأفنين عددها قال الحسن : ففعل والله فلما حضرت قيسا الوفاء قال : يا بني خذوا عني لا أجد أنصح لكم مني إذا أنا مت فسودوا كباركم ولا تسودوا صغاركم فيستسفهكم الناس فيهونوا عليكم وعليكم باستصلاح المال فإنه منبهة الكريم ويستغنى به عن اللئيم وإياكم والمسألة فإنها آخر كسب المرء ان أحدا لم يسأل إلا ترك كسبه وإذا مت فل تنوحوا علي فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم ينهى عن النياحة وكفنوني في ثيابي التي كنت أصلي فيها وأصوم وإذا دفنتموني فلا تدفنوني في موضع يطلع علي أحد فإنه قد كان بيني وبين بكر بن وائل خماشات في الجالهية فأخاف أن ينبشوني فيصنعون في ذلك ما يذهب فيه دينكم ودنياكم قال الحسن رحمه الله نصح لهم في الحياة ونصح لهم في الممات

حضرت قیس بن عاصم منقری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول کریم ﷺ کی خدمت میں آیا تو جب آپ نے مجھے دیکھا تو فرمایا: یہ آدمی عرب کا سردار ہے ۔ پس جب ہم سواریوں سے اترے تو آپ ﷺ کی خدمت میں آئے۔ پس میں نے بلا تمہید بات کرنا شروع کر دی۔ کہتے ہیں: میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! وہ مال جو مجھ پر بوجھ نہ ہو اس میں سے میں مہمان کی مہمان نوازی بھی کروں اور اپنے کثری اہل و عیال پر بھی خرچ کروں۔ فرمایا: کتنا اچھا مال ہے چالیس اس سے زیادہ ساٹھ بردباری ہے دو سو والوں کیلئے مگر وہ آدمی جس نے آسانی و تنگی میں عطا کیا اور سازو سامان کم رکھا اپنا موٹا تازہ جانور ذبح کرتے ہیں اور ہر امیر و غریب کو کھلاتے ہیں ۔ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے نبی! یہ اخلاق و عادات کتنے اچھے اور خوبصورت ہیں اے اللہ کے رسول! جس وادی کے اندر میں رہتا ہوں اس میں میرے اونٹ اتنے زیادہ ہیں کہ وہ کافی نہیں ہے فرمایا: تم کیسے کرتے ہو؟ میں نے عرض کی: اونٹ بھی صبح کرتے ہیں اور لوگ بھی آکر وہیں صبح کرتے ہیں جس کا چی چاہے کسی نہ کسی اونٹ کا سر پکڑ رک چلاجاتا ہے ۔ فرمایا: تو ریڑھ کی ہڈی مضبوط ہونے کے ساتھ کیا کرتا ہے ؟ میں نے عرض کی : نہ تو میں چھوٹے کو فقیر بناتا اور نہ اس کو جو پیچھے بوڑھی۔ فرمایا: تجھے اپنا مال زیادہ پسند ہے یا دوستوں اور رشتہ داروں کا؟ عرض کی : مجھے میرا اپنا مال میرے مالی کے مال سے زیادہ پسند ہے ۔ فرمایا: تیرا مال صرف وہی ہے جو تُو نے کھا کر ختم کر دیا پہن کر پرانا کر دیا یا کسی کو دے کر ختم کیا ورنہ وہ جلدی تجھ سے سمیٹ لیں گے۔ میں نے عرض کی : بخدا! اگر میری زندگی ہوئی تو است گن گن کر ختم کروں گا۔ حضرت حسن کا قو ل ہے : بخدا! اس نے اپنے قول پر عمل کر دکھایا۔ جب حضرت قیس پر موٹ آنے لگی تو کہا: اے میرے بیٹو! مجھ سے میری چند باتیں غور سے سن لو میں سب سے زیادہ تمہار ا خیر خواہ ہوں جب میں فوت ہو جاؤں تو اپنے بڑوں کو ہی ہمیشہ اپنا سر دار بنانا چھوٹوں کو سر دار نہ بنانا اگر تم نے ایسا کیا تو لوگ تمہیں بے وقوف کہیں گے پس وہ تمہیں ذلیل کریں گے تم پر لازم ہے کہ مال کو صحیح طریقے سے خرچ کرو سوال کرنے سے بچو ! کیونکہ چاروں قضاء آدمی ہر قسم کی کمائی سے رہ جائے تو پھر مانگنے کی باری آتی ہے کیونکہ جس کسی نے سوا ل کیا اُس نے کمانا چھوڑ دای جب میں فوت ہو جاؤں تو مجھ پر نوحہ کرنے والیاں نہ بٹھانا نہ خود نوحہ کرنا کیونکہ میں نے رسول کریم ﷺ سے سنا آپ ﷺ نے نوحہ کرنے سے منع کیا مجھے اپنے ان کپڑوں میں کفن دینا جن میں نماز پڑھتا ہوں اور روزہ رکھتا ہوں اور جب مجھے دفن کر چکو تو مجھے ایسی جگہ بالکل دفن نہ کرنا جہاں پر کسی کو اطلاع ہو جائے ۔ میرے اور برک بن وائل کے درمیان زمانہ جاہلیت میں چھوٹے بے دیت زخم تھے مجھے خوف ہے کہ وہ میری قبر کھود کر میری میت نکال دیں گے پس اس سلسلے میں تم وہی کرنا جس میں تمہارا دین اور دنیا ضائع نہ ہو ۔ حضرت حسن فرماتے ہیں: وہ زندگی اور موت کے بعد بھی اپنی اولاد کیلئے خواہ تھے۔

قُلْتُ ← فلما نزلنا أتيته فجعلت أحدثه ← هذا سيد أهل العرب ← قدمت على رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما رآي ← قَيْسُ بْنُ عَاصِمٍ الْمِنْقَرِيُّ، ← الْحَسَنِ، ← زياد الخصاص ← محمد بن يزيد الواسطي ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← وحدثنا محمد بن عبدوس بن كامل السراج و محمد بن الجذوعي القاضي ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15578

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ ما اسند قيس بن عاصم · حديث 15579

871 - حدثنا محمد بن زكريا الغلابي ثنا العلاء بن الفضل بن عبد الملك بن أبي سوية المنقري حدثني أبي الفضل بن عبد الملك عن أبيه عبد الملك بن أبي سوية المنقري قال : سمعت ابن عاصم وهو يوصي فجمع بنيه وهم اثناان وثلاثون ذكرا فقال Y يا بني إذا أنا مت فسودوا أكبركم تخلفوا آباءكم ولا تسودوا أصغركم فيزري بكم ذاك عد الفائكم ولا تقيموا علي نائحة فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم ينهي عن النياحة وعليكم باصلاح المال فإنه منبهة للكريم ويستغنى به عن اللئيم ولا تعطوا رقاب الابل إلا في حقها ولا تمنعوها من حقها وإياكم وكل عرق سوء فمهما يسركم يوما فما يسوءكم أكثر واحذروا أبناء أعدائكم فإنهم لكم أعهداء علىمنهاد آبائهم وإذا أنامت فادفنوني في موضع لا يطلع علي هذاالحي من بكر بن وائل فإنهها كانت بيني وبينهم خماشات في الجاهلية فأخاف أن ينبشوني فيفسدوا عليهم دنياهم ويفسدوا عليكم آخرتكم ثم دعا بكنانته فأمر ابنه الأكبر وكان يسمى عليا فقال : أخرج سهما من كنانتي فأخرجه فقال : اسكره فكسره ثم قال : اخرج سهمين فأخرجهما فقال : اكسرهما فسكرهما ثم قال : اخرج ثلاثة أسهم فأخرجها فقال : اكسرها فكسرها ثم قال : اخرج ثلاثين سهما فأخرجها فقال : اعصبها بوتر فعصبها ثم قال : اكسرها فلم يستطع كسرها فقال : يا بني هكذا أنتم بالاجتماع وكذلك أنتم بالفرقة ثم أنشأ يقول : ( إنما المجد ما بنى والد الصد ... ق وأحييى فعاله المولود ) ( وكفى المجد والشجاعة والحلم ... إذازانها عفاف وجود ) ( وثلاثون يابني إذا ما ... عقدتهم للنائبات العهود ) ( كثلاثين من قداح إذا ما ... شدها للمراد عقد شديد ) ( لم تكسر وإن تبددت الأس ... هم أودى بجمعها التبديد ) ( وذوو السن والمروءة أولى ... أن يكون منكم لهم تسويد ) ( وعليهم حفظ الأصاغر حتى ... يبلغ الحنث الأصغر المجهود )

حضرت عبدالملک بن ابو سیہ منقری فرماتے ہیں میں نے حضڑت ابن عاصم سے سنا اس حال میں کہ وہ وصیت کر رہے تھے پس انہوں نے اپنے بیٹو ں کو اکٹھا کیا جبکہ بتیس مذکر تھے۔ فرمایا: اے میرے بیٹو! جب میں فوت ہو جاؤں تو اپنے میں سے بڑے کو اپنا سر دا ربنانا تم اپنے آباء کے نائب ہوئے اپنے میں سے چھوٹے کو سردار نہ بنانا ورنہ وہ تیرے دو ستوں کے پاس تجھے عیب دار کریں گے میرے اوپر کوئی نوحہ کرنے والی بٹھانا کیونکہ میں نے رسول کریم ﷺ سے سنا آپ ﷺ نے نوحہ سے منع فرمایا تمہارے اوپر مال کو اچھے طریقے سے استعمال میں لانا واجب ہے کیونکہ یہ کریم کیلئے تنبیہ بیدار کرنے والی یا شہرت کا سبب ہے اور اس طرح کمینے آدمی سے استغناء حاصل ہو جاتی ہے اونٹوں کی گردنوں کو ان کا حق ضرور دینا ان کو ان کے حق سے نہ روکنا ہر برائی کی جڑ سے مہیں بچنا ضروری ہے پس کبھی تو تمہیں خوش کرے گی لیکن اکثر دُکھ دے گی اپنے دشمنوں کی اولاد سے بھی پر ہیز کرو کیونکہ وہ اپنے آباء کے طریقے پر تمہارے دشمن ہی ہیں جب میں فوت ہو جاؤں تو مجھے ایسے مقام پر دفن کرنا جہاں بنو بکر بن وائل قبیلہ مطلع نہ ہو کیونکہ زمانہ جاہلیت میں میرے اور ان کے درمیان ایسے چھوٹے چھوٹے زخم لگے جن پر دیت نہیں ہوتی مجھے خوف ہے کہ مجھے قبر سے نکال دیں گے ۔ اگر انہوں نے ایسا کیا تو ان کی دنیا اور تمہاری آخرت بر باد ہو جائے گی پھر انہوں نے اپناترکش منگوایا پس اُس نے اپنے بڑے بیٹے کو حکم دیا جس کا نام علی تھا میرے ترکش سے ایک تیر نکالو ۔ اس نے نکالا کہا: اشسے توڑو! میں نے اسے توڑا پھر کہا: وہ تیر نکالو! پس اس نے دو تیر نکالے کہا: اسے توڑو۔ پس اس نے ان دونوں کو توڑ دیا پھر کہا: تین تیر نکالو! اس نے نکالے پھر کہا: انہیں توڑو! اس نے انہیں توڑ ڈالا۔ پھر کہا: تیس نکالو! اس نے نکالے تو کہا: ان کو رسی کے ساتھ باندھو! اس نے ان کو باندھا پھر کہا : ان کو توڑو! تو وہ توڑ نہ سکا۔ کہا: اے میرے بیٹے! اسی طرح آپ اتحادو اتفاق سے رہیں تو ( کوئی ننہ توڑ سکے گا) اور اسی طرح اگر جدا جدا ہوں پھر شعر کہنے شروع کر دئیے۔ بزرگی صرف وہی ہے جس کو صدق کا والد بنائے اور اس کا افعال کو اس کی اولاد اس کی زندہ کرتی ہے ۔ اور کافی ہے بزگی بہادری اور بربادی جب اسے پاکیزگی اور سخاوت مزین کرے ۔ اور تیس اے بیٹو! جب تم نے دو رہنے والیوں کیلئے وعدے دئیے ہیں۔ تیس تیروں کی طرح ہیں جب انہیں سختی سے باندھ دیں تو وہ نہیں ٹوٹیں گے اور اگر تیر بکھیر دئیے جائیں تو اکٹھا ہونے کی بجائے ختم ہو جائیں گے ۔ عمر اور مروت والا بہتر ہے کہ ہو تم میں سےسردار بنانا۔ ان پر لازم ہے کہ چھوٹوں کی حفاظت کریں حتیٰ کہ چھوٹا بالغ ہونے والا مشقت کی عمر تک پہنچ جائے۔

يَا بَنِيَّ إِذَا ← ابن عاصم وهو يوصي فجمع بنيه وهم اثناان وثلاثون ذكرا ← أَبِيهِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سَوِيَّةَ الْمِنْقَرِيِّ، ← أَبِي الْفَضْلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← الْعَلَاءُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سَوِيَّةَ الْمِنْقَرِيُّ، ← محمد بن زكريا الغلابي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15579

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ قيس بن مخرمة بن عبد المطلب بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك · حديث 15580

872 - حدثنا داود بن محمد بن صالح المروزي و عبد الله بن أحمد بن حنبل و إبراهيم بن ثائلة الأصبهاني قالوا : ثنا جعفر بن مهران السماك ثنا عبد الأعلى عن محمد بن اسحاق عن المطلب بن عبد الله بن قيس بن مخرمة عن أبيه عن جده قال Y ولد رسول الله صلى الله عليه و سلم عام الفيل وبين الفجار وبين الفيل عشرون سنة قال : سموا الفجار لأنهم فجروا وأحلوا أشياء كانوا يحرمونها وكان بين الفجار وبين بناء الكعبة خمس عشرة سنة وبين بناء الكعبة وبين مبعث النبي صلى الله عليه و سلم خمس سنين فبعث نبينا صلى الله عليه و سلم وهو ابن أربعين

حضرت قیس بن مخرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ عام الفیل میں پیدا ہوئے جرب فجار اور ہاتھیوں کے درمیان بیس سال کا فاصلہ ہے اس جنک کو فجار کا نام اس لیے دیا گیا کیونکہ اس میں انہوں نے فق و فجور کیا اور ان چیزوں کو حلال ٹھہرایا جن کو وہ حرام کہا کرتے تھے فجار کی جنگ اور کعبہ کی تعمیر کے درمیان پندرہ سال کا فاصلہ ہے کعبہ کی تعمیر اور نبی کریم ﷺ کے اعلان نبوت کے درمیان پانچ سال کا فاصلہ ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے چالیس سال کی عمر میں اعلان نبوت فرمایا۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← المطلب بن عبد الله بن قيس بن مخرمة ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← جعفر بن مهران السماك

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15580

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ قيس بن مخرمة بن عبد المطلب بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك · حديث 15581

873 - حدثنا أحمد بن عبد الله بن عبد الرحيم البرقي ثنا عبد الملك بن هشام السدوسي ثنا زياد بن عبد الله البكائي عن محمد بن اسحاق حدثني المطلب بن عبد الله بن قيس بن مخرمة عن أبيه عن جده قيس بن مخرمة قال Y ولدت أنا ورسول الله عام الفيل فنحن ولدان

حضرت قیس بن مخرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور رسول اللہ ﷺ ہاتھیوں والے سال پیدا ہوئے ۔

ورسول الله عام الفيل فنحن ولدان ← ولدت ← جده قيس بن مخرمة ← أَبِيهِ ← المطلب بن عبد الله بن قيس بن مخرمة ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَکَّائِيُّ ← عبد الملك بن هشام السدوسي ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15581

المعجم الکبیر للطبرانی · باب القاف ‹ قيس بن النعمان السكوني · حديث 15582

874 - حدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي ( ح ) وحدثنا محم بن محمد التمار البصري ثنا أبو الوليد الطيالسي قالا : ثنا عبد الله بن إياد بن لقيط ثنا إياد بن لقيط قال : سمعت قيس بن النعمان السكوني قال Y انطلق رسول الله صلى الله عليه و سلم ومعه أبوبكر مستخفيان من قريش فمروا براع فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( هل من شاة ضربها الفحل قالك لا ولكن ههنا شاة قد خلفها الجهد قال : ( ائتني بها ) فأتاه بها فمسح ضرعها ودعا بالبركة فحلب فسقى ابا بكر ثم حلب فسقى الراعي ثم حلب فشرب فقال له : تالله ما رأيت مثلك من أنت ؟ قالك ( أن أخبرتك تكتم علي ؟ ) قال : نعم قال : ( أنا محمد رسول الله ) قال : أنت الذي تزعم قريش أنك صابئي ؟ قال : ( إنخم يقولون ذلك ) قال : فإني أشهد أنك رسول الله وإنه لا يقدر على ما فعلتإلا رسول ثم قال له : اتبعك فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : ( أما اليوم فلا ولكن إذا سمعت أنا قد ظهرنا فائتنا فأتى النبي صلى الله عليه و سلم بعدما ظهر بالمدينة

حضرت قیس بن نعمان سکونی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ قریش سے چھپ کر نکلے تو ایک چرواہے کے پاس سے گزرے رسول کریم ﷺ نے اس سے فرمایا: کوئی بکری ایسی ہے جو نر سے ملی ہو ؟ اس نے جواب دیا: نہیں! لیکن یہاں ایک ایسی بکری ہے جو تنگی کی وجہ سے پیچھے رہ گئی ہے ۔ فرمایا: وہی لے آؤ پس وہ لے آیا تو آپ ﷺ نے اس کے تھن پر ہاتھ لگایا اور برکت کی دعا کی پس آپ ﷺ نےد ودھ نکالا حضرت ابو بکر کو پلایا پھر نکالا چرواہے کو پلایا پھر نکال کر خود پیا پس اس آدمی نے آپ سے عرض کی: میں نے آپ کی مثل کوئی نہیں دیکھا آپ کون ہیں؟ فرمایا: اگر میں تجھے بتاؤں تو اسے چھپا کر رکھنا۔ اس نے کہا: ٹھیک ہے ! فرمایا: میں اللہ کا رسول حضرت محمد ہوں۔ اس نے کہا: کیا آپ وہی ہیں جن کو قریش صابی( بے دین ) کہتے ہیں؟ فرمایا: ہاں ! وہ یہی کہتے ہیں۔ اس نے عرض کی : بے شک میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اللہ کے سچے رسول ہیں جو کام آپ نے کیا ہے اس پر صرف رسول ہی قدرت رکھتا ہے ۔ پھر اس نے عرض کی: میں آپ کے ساتھ چلوں گا؟ پس نبی کریم ﷺ نے اس سے فرمایا: آج نہیں بلکہ جب تُو سنے کہ ہم غالب آگئے ہیں تو ہمارے پاس آجانا ۔ پس جب نبی کریم ﷺ مدینہ میں غاب آگئے تو وہ آپ کی خدمت میں آیا۔

قَيْسِ بْنِ النُّعْمَانِ السَّكُونِيِّ ← اِیادِ بْنِ لَقِیطٍ ← عبد الله بن إياد بن لقيط ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← محم بن محمد التمار البصري ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15582

chevron_left Previous
1234…9
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter