المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ ما روى ابن عباس عن سودة · حديث 20116
97 - حدثنا محمد بن عبد الله ثنا منفع بن الصباح ثنا أبو إسماعيل المؤدب عن إسماعيل بن أبي خالد عن عكرمة عن ابن عباس Y عن سودة زوج النبي صلى الله عليه و سلم قالت : كانت لنا شاة فماتت فدبغنا مسكها فما زلنا ننبذ فيه حتى صار شنا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: ان کی ایک بکری تھی، وہ مر گئی پھر ہم نے (اس کی کھال اتاری ۔) اسے رنگ کر پاک کیا۔ ہم اس میں سے نبیذ بنایا کرتے تھے یہاں تک کہ وہ بہت زیادہ پرانی ہو گئ۔
سودة زوج النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ← منفع بن الصباح ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20116
