المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ العالية بنت سبيع عن ميمونة · حديث 20068
49 - حدثنا عبيد ثنا أبو بكر ثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن عبد الله بن شداد قال : Y حدثتني ميمونة كانت إحدانا إذا حاضت فقامت فأرادت الرجوع أمرها فاتزرت ثم يباشرها
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حدیث بیان فرماتی ہیں: ہم میں سے کسی ایک کو جب حیض آتا تو وہ اُٹھ کر واپس جانا چاہتی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم سے ایک عورت ایک ایسا کپڑا باندھ لیتی۔ پھر آپ اس سے مباشر ہوتے تھے۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، ← الشَّيْبَانِيِّ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← أَبُو بَکْرٍ ← عُبَيْدٌ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20068
