المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عبيد بن السباق عن جويرية · حديث 20188
169 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا عبيد الله بن سعد ثنا عمي ثنا أبي عن صالح بن كيسان عن ابن شهاب أن عبيد بن السباق Y أخبره أن جويرية بنت الحارث زوج النبي صلى الله عليه و سلم أخبرته أن مولاتها تصدق عليها بلحم فصنعته فلما رجع رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : هل عند كم من عشاء ؟ قلت : يا رسول الله قد تصد ق على فلانة بعضو من لحم وقد صنعته فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قربوه فقد بلغت محلها فأكل منها
حضرت عبیداللہ بن سباق نے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بتایا کہ ہماری ایک کنیز تھی، جو کبھی نہ کبھی مجھے صدقہ والا گوشت دے دیا کرتی تھی اورمیں اسے بنا لیا کرتی تھی۔ پس جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس آئے تو فرمایا: کیا شام کا کھانا ہے ؟ عرض کی: کبھی فلاں عورت گوشت کا ایک ٹکڑا صدقہ کر دیا کرتی ہیں اور میں اسے بنا لیتی ہوں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے قریب کرو۔ پس وہ اپنے اصل مقام تک پہنچ گئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے کھایا۔
ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عُبَيْدَ بْنَ السَّبَّاقِ ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← أَبِي ← عَمِّي، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20188
