المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ الأسود بن قيس عن جندب · حديث 1716
1715 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ( ح ) وحدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة قالا ثنا أبو الأحوص ثنا الأسود بن قيس عن جندب بن سفيان Y قال : شهدت أضحى مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فصلى الناس فلما قضى رسول الله صلى الله عليه و سلم الصلاة رأى غنما قد ذبحت فقال : ( من كان ذبح قبل الصلاة فليذبح شاة مكانها ومن لم يكن ذبح فليذبح باسم الله )
حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عید الا ضحیٰ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھا ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھ کر واپس آئے تھے ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھا کر فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قربانی کا گوشت دیکھا جو نماز سے فارغ ہونے سے پہلے ذبح کیا گیا تھا ۔حضو ر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :جس نے نماز پڑھنے سےپہلے قربانی کی ہے،دوبارہ قربانی کرے ،اس کی جگہ ذبح کرے اور جس نے ذبح نہیں کیا ،وہ اللہ کے نام کے ساتھ ذبح کرے۔
جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1716
