المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ نافع بن جبير بن مطعم عن ابيه · حديث 1575
1574 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا سليمان بن عبد الجبار ثنا ثابت بن محمد ثنا أبو بكر بن عياش عن الشيباني عن حبيب ابن أبي ثابت عن نافع ابن جبير عن أبيه Y قال : قسم رسول الله صلى الله عليه و سلم قسما في نفر من الناس وتبعه الناس فمر بشجرة فأخذت بثيابه فقال : ( ردوا علي ثيابي أتخافون علي فوالله لو كان لي مال لقسمته )
حضرت نافع بن جبیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کے گروہ کے درمیان مال تقسیم کیا ،لوگ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے ہوئے ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک درخت کےپاس سے گزرے اس درخت کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کپڑے لگے ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :میرے کپڑے واپس کرو ! کیا تم میرے متعلق خوف کرتے ہو!اللہ کی قسم اگر میرے پاس مال ہوتا تو میں اس کو تقسیم کرتا۔
أَبِيهِ ← نافع ابن جبير ← حبيب ابن أبي ثابت ← الشَّيْبَانِيِّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← سليمان بن عبد الجبار ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1575
