Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ عمرو بن دينار عن ابن عباس عن الفضل · حديث 15451

743 - حدثنا اسحاق بن ابراهيم أنا عبد الرزاق أنا ابن جريج أخبرني عمرو بن دينار أن ابن عباس Y كان يخبر أن الفضل بن عباس أخبره أنه دخل مع النبي صلى الله عليه و سلم وأن النبي صلى الله عليه و سلم لم يصل في البيت حين دخله ولكنه لما خرج ركع ركعتين عند باب البيت

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کو حضرت فضل بن عباس نے بتایا کہ وہ حضور ﷺ کے ساتھ خانہ کعبہ میں داخل ہوئے اور حضورﷺ جس وقت داخل ہوئے تو آپ نے نماز نہیں پڑھی جب نکلے تو آپ نے دروازے کے پاس دو رکعتیں پڑھیں۔

عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، كَانَ يُخْبِرُ أَنَّ الْفَضْلَ بْنَ عَبَّاسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15451

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ عمرو بن دينار عن ابن عباس عن الفضل · حديث 15452

744 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد بن سلمة أنا عمرو بن دينار عن ابن عباس عن الفضل Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قام في الكعبة يسبح ويكبر ويدعو ويستغفر ولم يركع ولم يسجد

حضر ت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ حضو ر ﷺ خانہ کعبہ میں کھڑے ہوئے آپ نے سبحان اللہ اللہ اکبر پڑھا اور دعا کی اور استغفار پڑھا نہ رکوع کیا اور نہ سجدہ کیا۔

الْفَضْلُ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15452

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ عمرو بن دينار عن ابن عباس عن الفضل · حديث 15453

745 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل ثنا عبد الله بن عمر بن أبان ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن محمد بن عبد الله بن عبيد بن عمير عن عمرو بن دينار عن ابن عباس عن الفضل بن عباس Y أنه دخل مع - الكعبة و بلال على الباب فقال : لم يصل وقال بلال : صلى

حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ حضور ﷺ کے ساتھ کعبہ میں داخل ہوئے اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ دروازے پر تھے ۔ حضرت فضل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ نے نماز نہیں پڑھی ۔ حضر ت بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نماز پڑھی۔

بلال صلى ← لم يصل ← الفضل بن عباس أنه دخل مع الكعبة و بلال على الباب ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15453

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ يوسف بن مالك عن ابن عباس عن الفضل · حديث 15454

746 - حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا محمد بن بشار ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن علي بن زيد عن يوسف بن ماهك عن ابن عباس عن الفضل بن عباس قال Y كنت رديف النبي صلى الله عليه و سلم يوم النحر فلم يزل يلبي حتى رمى جمرة العقبة

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نحر کے دن حضور ﷺ کے پیچھے سواری پر سوار تھا آپ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے تک مسلسل تلبیہ پڑھتے رہے ۔

الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15454

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ أبو هريرة عن الفضل بن عباس · حديث 15455

747 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد بن سلمة عن ابن عون بن حيوة عن يعلى بن عقبة قال : أصبحت جنبا فأتيت أبا هريرة فسألته فقال لي Y أفطر فقلت ألا أصومه وأقضي ؟ قالك لا ولكن أفطر فأتيت مروان بن الحكم فسالته وأخبرته بقول ابي هريرة فبعث عبد الرحمن بن الحارث بن هشام إلى عائشة فسألها فقالت : كان النبي صلى الله عليه و سلم يخرج لصلاة الفجر وراسه يقطر من جماع ثم يصوم ذلك اليوم فرجع إلى مروان فأخبره بذلك فقال : ائت أبا هريرة فأخبره فقال : اما إني لم أسمعه من النبي صلى الله عليه و سلم إنما حدثنيه الفضل بن عباس عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت علی بن عقبہ فرماتے ہیں کہ میں نے صبح حالت جنابت میں کی میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا میں ے آپ سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: روزہ نہ رکھو۔ میں نے کہا:میں روزہ کیوں نہ رکھوں اور قضاء کروں۔ فرمایا: نہیں! روزہ نہ رکھ۔ میں مروان بن حکم کے پاس آیا میں نے آپ نے پوچھا اور میں نے حضرت ابو ہریرہ والی بات بھی بتائی تو مروان نے حضر ت عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام کو حضرت اُم المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا اس کے متعلق پوچھنے کے لیے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حضور ﷺ نماز پڑھانے کے لیے نکلے اس حالت میں کہ آپ کے سر سے پانی کے قطرے گر رہے تھے غسل جنابت کی وجہ سے پھر آپﷺ اس دن کا روزہ بھی رکھ لیتے ۔ پس وہ مروان کی طرف لوٹے اور اس بات کی خبر دی ۔ راوی کا بیان ہے کہ اس نے کہا : اب ابو ہریرہ کے پاس جا کر ان کو بتا۔ پس انہوں نے کہا: میں نے نبی کریمﷺ سے نہیں سنا مجھے تو حضرت فضل بن عباس نے نبی کریمﷺ سے روایت کر کے بتایا ۔

يعلى بن عقبة ← ابن عون بن حيوة ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15455

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ أبو هريرة عن الفضل بن عباس · حديث 15456

748 - حدثنا الحسين بن السميدع الأنطاكي ثنا موسى بن أيوب النصيبي ثنا ضمرة بن ربيعة عن العلاء بن هارون عن ابن عون عن رجاء بن حيوة عن يعلى بن عقبة قال Y اصابتني جنابة بالمدينة في شهر رمضان فأصبحت جنبا فأتيت أبا هريرة فذكرت ذلك له فقال : أفطر قلت أصوم يومي وأقضي يوما مكانه قال : لا أفطر فأتيت مروان بن الحكم وهو أمير على المدينة فذكرت ذلك فبعث ابا بكر بن عبد الرحمن بن الحكم إلى عائشة فسالها عن ذلك فقالت عائشة : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصبح في شهر رمضان جنبا من غير احتلام فيمضي على صيامه فجاء أبو بكر إلى مروان فأخبره بقول عائشة فقال له مروان : عزمت عليك ألا لقيت ابا هريرة فأخبرته بقول عائشة فلقيته فأخبرته بقول عائشة فقال : إني لم أسمعه من النبي صلى الله عليه و سلم إنما أخبرني به الفضل بن عباس

حضرت یعلیٰ بن عقبہ فرماتے ہیں کہ میں ماہ رمضان المبارک میں شہر مدینہ میں جنبی ہو گیا پس میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا میں نے ان کے سامنے ذکر کیا فرایا: روزہ نہ رکھ ۔ میں نے عرض کی: (اچھا) میں آج کے دن روزہ نہ رکھوں اور اس کی جگہ کسی اور دن (سال میں) روزہ رکھوں؟ فرمایا: نہیں ! روزہ ہی نہ رکھ۔ پس میں مروان بن حکم کے پاس آیا وہ مدینہ کے حکمران تھے میں نے اس چیز کا ذکر کیا پس انہوں نے حضرت ابو بکر بن عبدالرحمٰن بن حکم کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بھیجا پس اُس نے جا کر آپ رضی اللہ عنہ سے اس بارے دریافت کیا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول کریمﷺ بغیر احتلام کے رمضان کے مہینے میں صبح اس حآل میں کرتے کہ جُنبی ہوتے تو روزہ رکھ لیتے تھے ۔ حضرت ابو بکر نے مروان کو آکر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا قول بتایا مروان نے کہا: میں تھے قسم دیتا ہوں کہ تُو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مل کر انہیں حضرت عائشہ کا قول بتایا۔ پس میں ان سے ملا اور انہیں حضرت عائشہ کا قول بتایا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے خود یہ بات نبی کریم ﷺ سے نہیں سنی تھی مجھے تو حضرت فضل ب عباس نے بتائی تھی۔ حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت رجا ء بن حیوہ سے کہا: حضرت یعلیٰ سے یہ حدیث روایت کر کے تجھے کس نے بیان کی ؟ فرمایا: حضرت یعلیٰ نے خود حدیث بیان کی ۔

يعلى بن عقبة ← رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← الْعَلَاءُ بْنَ هَارُونَ، ← ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، ← مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ السَّمَيْدَعِ الْأَنْطَاكِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15456

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ أبو هريرة عن الفضل بن عباس · حديث 15457

749 - حدثنا اسحاق بن ابراهيم عن عبد الرزاق عن معمر عن الزهري عن أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام قال : سمعت ابا هريرة يقول Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من أدركه الصبح فلا صوم له ) فأنطلقت أنا وأبي فدخلنا على عائشة و أم سلمة فسألناهما عن ذلك فأخبرتانا أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يصبح جنبا من غير حلم ثم يصوم قال : فدخلنا على مروان فأخبرناه بقولهما وقول أبي هريرة فقال مروان عزمت عليكما ألا ذهبتما إلى أبي هريرة فأخبرتماه قال : فلقيت أبا هريرة عند باب المسجد فقال له أبي : إن الأمير عزم علينا في امر لنذكره لك قال وما هو ؟ فحدثه أبي فتلون وجه أبي هريرة ثم قال : هكذا قال الفضل بن عباس وهو أعلم قال الزهري : فحول الحديث إلى غيره

حضرت ابو بکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے سنا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا پس جس کو ( جاگتے جاگتے ) صبح ہوئی اس کا روزہ نہیں ہے ۔ پس میں اور میرے والد گرامی چل کر حضرت عائشہ اور حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہم نے اس بارے میں سوال کیا تو ان دونوں نے ہمیں بتایا کہ رسول کریم ﷺ بغیر احتلام کے صبح جنبی حالت میں کرتے تھے پھر روزہ رکھ لیتے تھے ۔ پس ہم نے مروان کے پاس آکر ان دونوں ہستیوں اور حضرت ابو ہریرہ کی بات بتائی تو مروان نے کہا: میں دونوں کو قسم دیتا ہوں کہ تم ضرور حضرت ابو ہریرہ کے پاس جا کر اُمہات المومنین کے قول کی خبر دو۔ پس ہم نے انہیں بتایا فرماتے ہیں: میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مسجد کے دروازے پر ملا تھا پس میرے والد گرامی نے ان سے کہا: مدینہ کے حکمران نے ہمیں قسم دے کر کہا کہ ہم آپ سے ضرور اس کا تذکرہ کریں۔ انہوں نے کپا؛ وہ کیا مسئلہ ہے ؟ پس میرے والد گرامی نے بیان کیاتو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے چہرے کا رنگ بدل گیا پھر فرمایا اسی طرح کہا حضرت فضل بن عباس نے وہ زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ حضرت امام زہری کا قول ہے پس انہوں نے حدیث کو اپنے غیر کی طرف پھیر دیا ۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15457

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ أبو هريرة عن الفضل بن عباس · حديث 15458

750 - حدثنا ماذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج حدثني عبد الملك بن أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن أبيه أنه سمعت أبا هريرة يقول Y من أصبح جنبا فلا صوم له فانطلق أبو بكر و ابوه عبد الرحمن حتى دخلا على أم سلمة و عائشة وكلتاهما قالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصبح جنبا من غير حلم ثم يصوم فانطلق أبو بكر و أبوه عبد الرحمن إلى مروان فحدثاه فقال : عزمت عليكما لما انطلقتما إلى أبي هريرة فحدثتماه فانطلق أبو بكر و عبد الرحمن حتى أتيا أبا هريرة فأخبراه فقال : هما قالتا لكما ؟ قالا : نعم قال : هما أعلم إنما حدثنيه الفضل بن عباس

حضرت عبدالملک بن ابو بکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام اپنے والد گرامی سے روایت بیان کرتے ہیں انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ جس نے جنبی حال میں صبح کی تو اسکا روزہ نہیں ہے ۔ پس حضرت ابو بکر اور ان کے باپ عبدالرحمٰن چل کر حضرت اُم سلمہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی خدمت میں حاضر ہوئے ان دونوں نے فرمایا: رسول کریمﷺ بغیر احتلام کے صبح جنبی حالت میں کرتے پھر روزہ رکھ لیتے ۔ پس حضڑت ابو بکر اور حضرت عبدالرحمٰن دونوں مل کر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے ان کو بتائی تو انہوں نے فرمایا: ان دونوں اُمہات المؤ منین نے تم دونوں کو خبر دی ہے ؟ جواب دیا : ہاں!

أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← ماذ بن المثنى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15458

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ أبو هريرة عن الفضل بن عباس · حديث 15459

751 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا اسماعيل بن ابراهيم ثنا أيوب عن عكرمة بن خالد عن أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام قال Y لما بلغ مروان أن أبا هريرة يحدث عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : من أصبح جنبا فلا يصومن يومئذ ) فأرسل ابي إلى عائشة ليسألها فانطلقت معه إليها فقالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصبح جنبا من غير احتلام ثم يصبح صائما فرجع إلى مروان فحدثه فقال : الق أبا هريرة فحدثه فقال : إنه لجاري وإني لأكره أن أتسقبله بما يكره فقال : عزمت عليك لتأتينه فأتاه فقال : يا أبا هريرة إن كنت لأكره أن أتسقبلك بما تكره ولكن الأمير عزم علي فحدثه فقال : حدثنيه الفضل بن عباس

حضرت ابو بکربن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام فرماتے ہیں کہ جب ( حاکم مدینہ) مروان کو یہ بات پہنچی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول کریمﷺ سے یہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: جس آدمی نے صبح جنبی حالت میں کی وہ اس دن کا روزہ بالکل نہ رکھے ( اس حالت میں ہاں اگر نہالے تو پس اس نے میرے باپ کو حضرت عائشہ کی خدمت میں بھیجاتاکہ میں ان سے دریافت کروں۔ پس میں ان کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پا گیا پس انہوں نے دریافت کیا تو حضرت اُم المومنین نے فرمایا: رسول کریمﷺ بغیر احتلام کے صبح جنبی حالت میں کرتے پھر صبح روزہ رکھا کرتے ۔ پس وہ حضرت مروان کے پاس آئے اور اس کی خبر دی انہوں نے کہا: اب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے جا ملو اور انہیں بتاؤ۔ انہوں نے جواب دیا : بے شک وہ میرے پڑوسی ہیں اور میں نا پسند کرتا ہوں کہ میں ان سے کسی ایسی شی کے ساتھ ملوں جو ان کو نا پانس سے مروان نے کہا: میں تجھے قسم دیتا ہوں کہ تُو ضرور جائے ۔ تو میرے والد گرامی نے کہا؛ اے ابو ہریرہ ! اگر آپ نا پسند نہ کریں تو میں آپ کے سامنے ایسی بات کہوں جو آپ نا پسند کرتے ہیں لیکن امیر مدینہ نے مجھے قسم دے کر کہا ہے کہ میں وہ بیان کروں۔ پس انہوں نے بیان کی تو حضرت ابو ریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے تو حدیث حضرت فضل بن عباس نے بیان کی تھی ۔

لما بلغ مروان ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ← عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15459

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ عبد الله بن عمر عن الفضل بن عباس · حديث 15460

752 - حدثنا محود بن محمد الواسطي ثنا تميم بن المنتصر ثنا إسحاق الأزرق عن شريك عن حصيف عن مجاهد عن عبد الله بن عمر قال Y سئل الفضل بن عباس أصلى النبي صلى الله عليه و سلم في البيت ؟ فقال : لا

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا حضور ﷺ نے کعبہ کے اندر نماز پڑھی تھی؟ حضرت فضل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نہیں۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← حصيف ← شَرِيکٍ ← إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، ← تَمِيمُ بْنُ الْمُنْتَصِرِ، ← محود بن محمد الواسطي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15460

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ أبو الطفيل عامر بن واثلة عن الفضل بن عباس · حديث 15461

753 - حدثنا الفضل بن العباس الأسفاطي ثنا سهل بن بكار ثنا وهيب ثنا عبد الله بن عثمان بن خثيم حدثني أبو الطفيل عن الفضل بن عباس Y أنه أخبره أنه كان رديف رسول الله صلى الله عليه و سلم فلم يزل يلبي حتى رمى جمرة العقبة

حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ وہ حضور ﷺ کے پیچھے سوار تھے آپ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے تک مسلسل تلبیہ پڑھتے رہے ۔

الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ :أَنَّهُ ← أَبُو الطُّفَيْلِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← وُهَيْبٌ، ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← الفضل بن العباس الاسفاطي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15461

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ العباس بن عبيد الله بن العباس عن الفضل بن عباس · حديث 15462

754 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا أبو عاصم عن ابن جريج عن محمد بن عمر عن العباس بن عبيد الله بن العباس عن الفضل بن العباس قال Y زار رسول الله صلى الله عليه و سلم في بادية لنا ولنا ظبية وحمارة ترعى فصلى النبي صلى الله عليه و سلم وهما بين يديه فلم تؤخرا ولم تزجرا

حضرت فضل بن عبا س رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ ہمارے گاؤں میں حضرت عباس سے ملنے کیلئے آئے ہماری ہرن اور گدھی چر رہی تھیں حضور ﷺ نے نماز پڑھائی یہ دونوں(ہرن اور گدھی ) آپ کے آگے تھے نہ آٌ نے ان کو پیچھے کیا اور نہ آپ نے ان کو ڈانٹا۔

الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ: ← الْعَبَّاسِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15462

chevron_left Previous
1…678…16
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter