المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب 2 · حديث 1545
1544 - حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح ثنا نعيم بن حماد ثنا إبراهيم ابن سعد عن صالح بن كيسان عن الزهري عن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه Y قال : قام النبي صلى الله عليه و سلم بالخيف قال : ( نضر الله عبدا سمع مقالتي فوعاها وأداها إلى من لم يسمعها فرب حامل فقه لا فقه له ورب حامل فقه إلى من هو أفقه منه ثلاث لا يغل عليهن قلب مؤمن إخلاص العمل لله والطاعة لذوي الأمر ولزوم جماعة المسلمين فإن دعوتهم تحيط من وراءهم )
حضرت محمد بن مطعم بن جبیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ،وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مقام خیف منی ٰ میں فرماتے ہوئے سنا :اللہ عزوجل اس بندے کو خوش رکھے جو میری بات سنے اور اس کو یاد کرے اور دل میں محفوظ کرے اور آگے پہنچائے کیونکہ وہ جس کو پہنچا رہا ہے وہ اس سے زیادہ فقیہ ہو سکتا ہے جو سنا رہا ہے ۔تین باتوں میں کسی مومن کا دل خیانت نہیں کرتا:(1)اللہ کے لیے اخلا ص کے ساتھ عمل کرنے کا(2)ائمہ مسلمانوں کو نصیحت کرنے میں اور (3)جماعت کو پکڑنے میں ،اگر تم دعا کرو گے تو ان کے پیچھے والوں کو بھی گھیر لے گی۔
نَضَّرَ الله عَبْدًا ← قام النبي صلى الله عليه و سلم بالخيف ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← إبراهيم ابن سَعْدٍ، ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،
Hadith 1545
