المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ جبير نب نفير الحضرمي عن عوف بن مالك · حديث 14794
87 - حدثنا أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة الحوطي ثنا أبو المغيرة ثنا صفوان بن عمرو عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن أبيه عن عوف بن مالك قال Y قال النبي صلى الله عليه و سلم : ( هل أنتم تاركوا لي أمرائي ؟ فإنما مثل يومثلهم كمثل رجل اشترى إبلا وبقرا فرعاها ثم أوردها حوضا فأشرعت فيه فشربت صفواه وتركت كدره فصفوه هو لكم وكدره عليهم )
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میری خاطر میرے امیروں کو چھوڑ نے والے نہیں ہو؟ ان کی اور میری مثال ایسے آدمی کی ہے جس نے اونٹ اور گائیں خرید یں، ان کو چرا یا پھر ان کو حوض پر لایا، پس انہوں نے حوض کا صاف پانی پی لیا اور گدلا پانی چھوڑ دیا۔ پس اس کے صاف سے مراد یہ ہے کہ وہ تمہارے لیے ہے اور اس کے گدلے کا وبال و بال ان پر ہے۔
عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← أَبُو الْمُغِيرَةِ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14794
