Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عابس عابس الغفاري · حديث 14770

63 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا أبو يوسف الفارسي ثنا بكر بن يحيى بن زبان ثنا مندل عن موسى الجهني عن زاذان عن عابس الغفاري عن النبي صلى الله عليه و سلم Y نحوه

حضرت عابس الغفاری رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی مثل حدیث روایت کرتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه ← عابس الغفاري ← زَاذَانَ ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← مِنْدَلٌ ← بَكْرُ بْنُ يَحْيَى بْنُ زَبَّانَ ← أبو يوسف الفارسي ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14770

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عوف بن مالك الأشجعي كان ينزل بدمشق الشعبي عن عوف بن مالك · حديث 14771

64 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا وهب بن بقيه أنا خالد عن خالد الحذاء عن ابن أشوع عن الشعبي عن عوف بن مالك أنه Y أبصر نصرانيا يسوق بامرأة فنخس بها فصرعت فتحللها فضربته بخشبة معي فشججته فانطلقت إلى معاذ بن جبل فقلت آجرني من عمر وخشيت عجمته فأتى عمر فأخبره فجمع بيننا ولم يزل بالنصراني حتى اعترف فأمر له بخشبة فنحتت ثم قال : لهؤلاء عهد ففوا بعهدهم ما وفوا لكم فإذا بدلوا فلا عهد لهم وأمر به فصلب

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک نصرانی کو دیکھا جو کسی عورت کو ہا نک کر لے جا رہا تھا، پس اس نے عورت کو سونٹے کی کیل ماری تو وہ گر پڑی اور اس آدمی نے اسے چھوڑ دیا۔ پس میں نے اسے اپنی چھڑی سے مار کر زخمی کر دیا، پس میں حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، میں نے عرض کی: مجھے حضرت عمر سے بچائیں! مجھے ان کی جلدی سے خوف لگ رہا ہے ۔ پس حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے انہوں نے آپ کو خبر دی۔پس آپ نے ہمیں اکٹھا کیا تو نصرانی نے اعترافِ جرم کر لیا،اسے حکم دیا کہ چھڑی لا کر اسے مارو جو چھیلی ہوئی تھی، پھر فرمایا: ان کیلئے وعدہ ہے،پس ان کے وعدہ کو پورا کرو جب تک میں تمہارا وعدہ پورا کر یں، پس جب یہ بدل گئے تو ان کیلئے عہد نہ ہو گا۔ پس اسے سولی کا حکم سنایا۔

الشَّعْبِيِّ، ← ابْنُ أَشْوَعَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14771

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو أيوب الأنصاري عن عوف بن مالك · حديث 14772

65 - حدثنا أحمد بن المعلى الدمشقي ثنا سليمان بن عبد الرحمن ثنا معغاوية بن صالح الأزدي عن محمد بن حرب عن بحير بن سعد عن خالد بن معدان عن كثير بن مرة عن نعيم بن همار عن المقدام بن معدي كرب عن أبي أيوب الأنصاري عن عوف بن مالك قال Y خرج علينا رسول الله صلى الله عليه و سلم بالهاجرة وهو مرعوب فقال : ( أطيعوني ما كنت بين أظهركم وعليكم بآيات الله أحلوا حلاله وحرموا حرامه )

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس دو پہر کو آئے، آپ مرعوب تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اطاعت کرو،جب تک میں تمہارے درمیان ہوں تم پر اللہ کے احکامات ماننا ضروری ہے،اس کے حلال کردہ کو حلال جانو اورحرام کو حرام ۔

خرج علينا رسول الله صلى الله عليه و سلم بالهاجرة وهو مرعوب ← عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، ← نعيم بن همار ← كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ← معغاوية بن صالح الأزدي ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14772

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو هريرة عن عوف بن مالك · حديث 14773

66 - حدثنا بكر بن مقبل البصري ثنا أبو أمية الواسطي ثنا يزيد بن هارون أنا يزيد بن عياض عن الأعرج عن أبي هريرة عن عوف بن مالك أن Y رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( عودوا المريض واتبعوا الجنائز )

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مریض کی عیادت کرو اور جنازوں میں شرکت کرو ۔

عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← يَزِيدَ بْنِ عِيَاضٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو أُمَيَّةَ الْوَاسِطِيُّ ← بَكْرُ بْنُ مُقْبِلٍ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14773

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو مسلم الخولاني واسمه عبد الله بن ثوب عن عوف · حديث 14774

67 - حدثنا أبو زرعة عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي و أحمد بن محمد بن يحيى بن حمزة الدمشقي قالا ثنا أبو مسهر ثنا سعيد بن عبد العزيز عن ربيعة بن يزيد عن أبي إدريس الخولاني عن أبي مسلم الخولاني حدثني الأمين الحبيب الأمين أما هو إلي فحبيب وأما هو عندي فأمين عوف بن مالك قال Y كنا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم تسعة أو ثمانية أو سبعة فقال : ( ألا تبايعون رسول الله صلى الله عليه و سلم فرددها ثلاث مرات فقلنا يا رسول الله قد بايعناك فعلى ما نبايعك ؟ قال : ( إن تعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا والصلوات الخمس ) وأمر كلمة خفية ( لا تسألون الناس شيئا )

حضرت ابومسلم خولانی سے مروی ہے کہ مجھے امین الحبیب الامین نے حدیث سنائی، بہر حال وہ میری طرف تو حبیب ہیں اور میرے نزدیک وہ امین ہیں، وہ عوف بن مالک ہیں، فرماتے ہیں: ہم نو ،آ ٹھ یا سات آدمی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اللہ کے رسول کی بیعت نہ کرو گے! پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین بار کی ،پس ہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہم آپ سے بیعت کر چکے ہیں، پس (اب) ہم کس چیز پر بیعت کر یں؟ فرمایا: (اس بات پر بیعت کرو کہ) تم اللہ کی عبادت کرو گے ،اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ گے اور پانچ نماز یں پڑھو گے۔ ایک بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آہستہ کہی ،وہ یہ تھی کہ لوگوں سے کسی چیز کا سوال نہ کرو گے ۔

أبى مسلم الخولاني ← أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، ← رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، ← سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ← اَبُوْ مُسْھِرٍ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14774

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو إدريس الخولاني عن عوف · حديث 14775

68 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن صالح حدثني معاوية بن صالح عن ربيعة بن يزيد عن أبي إدريس عن عوف بن مالك أن Y رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لأصحابه : ( الا تبايعوني ؟ ) قالوا يا رسول الله قد بايعناك مرة فعلى م نبايعك ؟ قال لك ثلاث مرات قال : ( فبايعوةني على أن لا تشركوا بالله شيئا وتقيموا اللصلاة وتؤتوا الزكاة وتطيعوا ) ثم اتبع ذلك كلمة خفية ( وعلى أ لا تسألوا الناس شيئا )

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا: کیا تم بیعت نہیں کرو گے؟ صحابہ کرام نے عرض کی: یارسول اللہ! ہم ایک مرتبہ آپ کی بیعت کر چکے ہیں، اب ہم نے کس چیز پر بیعت کرنی ہے؟ تین مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ،فرمایا کہ تم مجھ سے بیعت کرو کہ اللہ کے ساتھ کسی شی کو شریک نہیں ٹھہراؤ گے اور پانچ نماز یں پڑھنے پر، زکوٰۃ ادا کرو گے، سنو اور اطاعت کرو گے، پھر اس کے بعد ایک اور بات فرمائی کہ لوگوں سے کوئی شی نہ مانگنا۔

عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبِي إِدْرِيسَ، ← رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14775

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو إدريس الخولاني عن عوف · حديث 14776

69 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ( ح ) وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا سعيد بن منصور قالا ثنا هشيم ( ثنا ) داود بن عمرو عن [ ر بن عبيد الله الحضرمي عن أبي إدريس الخولاني ثنا عوف بن مالك الأشجعي أن Y رسول الله صلى الله عليه و سلم أمرنا بالمسح على الخفين في غزوة تبوك للمسافر ثلاثة أيام ولياليهن وللمقيم يوم وليلة

حضرت ابوادریس خولانی سے مروی ہے کہ حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ نے ہمیں حدیث سنائی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقعہ پر ہمیں موزوں پر مسح کرنے کا حکم دیا ،مسافر کیلئے تین دن اور تین راتیں اور مقیم کیلئے ایک دن اور ایک رات ۔

عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ، ← أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، ← ر بن عبيد الله الحضرمي ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو، ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14776

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو إدريس الخولاني عن عوف · حديث 14777

70 - حدثنا إبراهيم بن دحيم الدمشقي حدثني أبي ثنا الوليد بن مسلم ثنا عبد الله بن العلاء بن زبر حدثني زيد بن واقد عن بسر بن عبيد الله حدثني أبو إدريس الخولاني حدثني عوف بن مالك : قال Y أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو في خيمة من أدم فتوضأ وضوءا مكينا فثقال : ( يا عوف أعدد ستا بين يدي الساعة ) قلت وما هي يا رسول الله ؟ قال : ( موتي ) قال فوجمت لها قال : ( قل إحدى ) قلت : إحدى ) والثانية فتح بيت المقدس والثالثة موتان فيكم كنعاس الغنم والرابعة افاضة المال حتى يعطي الرجل مائة دينار فيظل بسخحطها ثم فتنة لا يبقى بيت من العرب إلا دخلته وهدنة تكون بينكم وبين بني الأصفر ثم يغدرون فيأتونكم تحت ثمانين غاية كل غاية اثنا عشر ألفا )

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک خیمہ میں موجود تھے جو چمڑے کا بنا ہوا تھا، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اچھی طرح وضو کیا فرمایا: اے عوف بن مالک! قیامت سے پہلے آنے والی چیزوں کو نوٹ کر لو! میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! وہ کیا ہیں؟ فرمایا: میرا وصال ۔ راوی کا بیان ہے: میں یہ سن کر اداس ہو کر خاموش ہو گیا اور سر جھکا کر کھڑا رہا ،فرمایا: کہو: ایک ۔ میں نے کہا: ایک بیت المقدس کی فتح ، تمہارے اندر وباء جیسے بکریوں کا دُبلا پتلا ہونا ،مال کی کثرت حتی ٰ کہ ایک آدمی کوسو د بیارم لیں گے پھر بھی وہ ناراض ہو گا، پھر ایک فتنہ ہو گا جو ہر عربی کے گھر میں داخل ہو جائے گا پھر جنگ بندی ہوگی تمہارے اور بنواصفر کے درمیان پھر وہ دھوکہ کر کےاسی غایتوں کے تحت تمہارے پاس آئیں گئے، ہرغایت بارہ ہزار کے برابر ہوگی۔

عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيُّ ← بُسْرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ زَبْرٍ1 ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمِ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14777

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ جبير نب نفير الحضرمي عن عوف بن مالك · حديث 14778

71 - حدثنا أبو عبد الملك احمد بن إبراهيم الدمشقي القرشي ثنا إبراهيم بن العلاء بن فرقد حدثني أبي عبد الله بن العلاء عن مكحول عن خالد بن معدان عن جبير بن نفير عن عوف بن مالك قال Y أتت النبي صلى الله عليه و سلم وهو في خباء له من أدم فسلمت عليه قلت أدخل ؟ قال : ( ادخل ) فأدخلت رأسي فإذا رسول الله صلى الله عليه و سلم يتوضأ وضوءا مكينا فقلت يا رسول الله أدخل كلي ؟ قال : ( كلك ) فلما جلست قال لي : ( اعدد ست خصال بين يدي الساعة موت نبيكم ) قال عوف فوجمت لذلك وجمة ما وجمت مثلها قط قال : ( قل احدى ) قلت : احدى قال : ( وفتح بيت المقدس وفتنة تكون فيها مرتان والعرب وهو داء ) يأخذكم كعقاص الغنم ويفشو المال فيكم حتى يعطي الرجل مائة دينار فيظل ساخطا وهدنة تكون بينكم وبين بني الأصفر فيغدرون فيأتونكم ثمانين غاية تحت كل غاية اثنا عشر ألفا )

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک خیمہ میں تشریف فرما تھے جو چڑے کا بنا ہوا تھا، پس میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام کر کے عرض کی: کیا میں داخل ہوسکتا ہوں؟ فرمایا: داخل ہو جاؤ! پس جوں ہی میں نے اپنا سر داخل کیا تو اچانک میری نگاہ پڑی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو فرما رہے تھے۔ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! میں مکمل داخل ہو سکتا ہوں؟ فرمایا: سارے داخل ہو جاؤ! پس جب میں بیٹھ گیا تو مجھے فرمایا: قیامت سے پہلے آنے والی چھ چیز یں گن لو: تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ۔حضرت عوف فرماتے ہیں: اس سے میں اداس سا ہو گیا اور چپ چاپ سر جھکا کر کھڑا ہو گیا، ایسا اداس میں کبھی نہ ہوا تھا۔فرمایا: کہہ ایک ۔ میں نے کہا: ایک ۔فرمایا: بیت المقدس کی فتح ، ایسا فتنہ جس میں عرب والوں کو ایک وباء آئےگی(موتان) یہ ایک بیماری ہے جو تمہیں پکڑ لے گی جیسے بکریوں کی بیماری ،تم میں مال عام ہو جائے گا حتیٰ کہ ایک آدمی کو دوسو دینار دیئے جائیں گے تو وہ (تھوڑا سمجھ کر)ناراض ہو جائے گا،ایک جنگ تمہارے اور بنواصفر کے درمیان ہوگی پس وہ دھوکہ کر یں گے اور اسّی غایتیں لے کر تمہارے پاس آئیں گے اور ہر غایت کے نیچے بارہ ہزار آدمی ہوں گے۔

عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← مَكْحُولٌ ← أبي عبد الله بن العلاء ← إبراهيم بن العلاء بن فرقد ← أبو عبد الملك احمد بن إبراهيم الدمشقي القرشي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14778

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ جبير نب نفير الحضرمي عن عوف بن مالك · حديث 14779

72 - حدثنا أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة الحوطي ثنا أبو اليمان ثنا صفوان بن عمرو عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن أبيه عن عوف بن مالك قال Y أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو في بناء له فلسمت عليه فقال : ( عوف بن مالك ؟ ) فقلت : نعم فقال : ( ادخل ) فقلت أكلي أو بعضي ؟ فقال : ( بل كلك ) فقال لي ( يا عوف اعدد ستا بين يدي الساعة أولهن موتي ) واستبكيت حتى جعل يسكتني ثم قال لي : ( قل احدى فقال والثانية فتح بيت المقدس قل ثنتان ) فقلت ثنتان فقال : ( والثالثة موتان يكون في أمتي يأخذهم مثل عقاص الغنم قل ثلاث ) فقلت ثلاث فقال : ( والرابعة فتنة تكون في أمتي ) وعظمها ثم قال : ( قل اربع ) فقلت أربع فقال : ( والخامسة يفيض فيكم المال حتى أن الرجل ليعطى المائة دينار فيسمخطها قل خمس ) فقلت خمس فقال : ( والسادسة يكون بينكم وبين بني الأصفر هدنة فيسيرون عليم على ثمانين غاية تحت كل غاية اثنا عشر ألفا فسطاط المسلمين يومئذ في أرض يقال له ا الغوطة في مدينة يقال لها دمشق )

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا، آپ ایک عمارت میں تھے ،میں نے آپ پر سلام کیا، فرمایا: کیا عوف بن مالک ہو؟ میں نے عرض کی : ہاں ! فرمایا: داخل ہو جاؤ! میں نے عرض کی : کیا مکمل داخل ہو جاؤں یا صرف سر داخل کروں؟ فرمایا: بلکہ سارے کے سارے داخل ہو جاؤ۔ پس آپ نے مجھ سے فرمایا : اے عوف بن مالک ! قیامت سے پہلے چھ چیز یں گن لو! ان میں سے پہلی چیز میرا وصال ہے ۔ ( یہ بات سن کر ) میں رو پڑا یہاں تک کہ میرے رونے نے مجھے چپ کرا دیا پھر مجھ سے فرمایا: کہو ایک ۔ (میں نے کہا: ایک ) فرمایا: دوسری بیت المقدس کی فتح۔ (فرمایا:) کہو دو۔ میں نے کہا: دو۔ فرمایا: تیسری ایک وباء جو میری اُمت میں ہوگی وہ بکریوں کی بیماری کی طرح ان کو آلگے گی ۔ کہہ: تین ۔ میں نے کہا: تین ۔ فرمایا: اور چوتھی یہ کہ ایک فتنہ میری اُمت میں ہوگا اور وہ بہت بڑا ہوگا۔ پھر فرمایا: کہہ چار۔ میں نے کہا: چار۔ فرمایا: پانچو یں یہ کہ تمہارے اندر مال زیادہ ہو جائے گا حتیٰ کہ ایک آدمی کوسو دینار دیئے جائیں گے پھر بھی وہ ناراض ہو گا۔کہہ پانچ ۔ میں نے کہا: پانچ۔فرمایا: اورچھٹی یہ کہ تمہارے اور بنواصفر کے درمیان بہت بڑی جنگ ہوگی، پس وہ تمہاری طرف اسّی غایتیں لے کر چلیں گے ہر ایک کے نیچے بارہ ہزار آدمی ہوں گے، مسلمانوں کا خیمہ مدینہ میں ”الغوطہ ‘‘کے مقام پر ہوگا ،اسے دمشق کہا جائےگا۔

عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14779

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ جبير نب نفير الحضرمي عن عوف بن مالك · حديث 14780

73 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن صالح ثنا معاوية بن صالح عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن أبيه عن عوف بن مالك قال Y ما من ذنب إلا وأنا أعرف توبته قيل وما توبته ؟ قال : إن يتركه ثم لا يعود

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کوئی گناہ ایسانہیں ہے جس کو میں نہ جانتا ہوں ،کہا گیا: اس کی تو بہ کیا ہے؟ فرمایا: چھوڑ دینا اور پھر نہ کرنا۔

إن يتركه ثم لا يعود ← مَا مِنْ ذَنْبٍ إِلَّا وَأَنَا أَعْرِفُ تَوْبَتَهُ، قِيلَ: وَمَا تَوْبَتُهُ؟ ← عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14780

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ جبير نب نفير الحضرمي عن عوف بن مالك · حديث 14781

74 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن صالح حدثني معاوية بن صالح عن سليم بن عامر عن جبير بن نفير عن عوف بن مالك قال Y إني لأرجو أن تكون ساعة الجمعة في احدى الساعات الثلاث إذا أذن المؤذن وإذا أم الامام المنبر وعند الاقامة

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی تین وقتوں میں سے ایک وقت میں ہے: جب اذان دینے والا اذان دے جب امام خطبہ دے، اقامت کے وقت ۔

عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14781

chevron_left Previous
1…678…55
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter