المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ نفيع بن الحارث أبو داود عن عمران بن حصين · حديث 15310
602 - حدثنا أبو زرعة عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي ثنا أبو اليمان ثنا إسماعيل بن عياش عن يحيى بن يزيد عن زيد بن أبي أنيسة عن نفيع بن الحارث عن عمران بن حصين Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( ما من قاض من قضاة المسلمين إلا معه ملكان يسددانه إلى الحق ما لم يرد غيره فإذا أراد غيره وجار متعمدا تبرأ منه الملكان ووكلاه إلى نفسه )
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمانوں کے قاضیوں میں سے نہیں ہے کوئی قاضی مگر اس کے ساتھ دوفرشتے ہوتے ہیں ‘ اس کو حق کی طرف مضبوط کرتے ہیں جب وہ (حق کے ) علاوہ کا ارادہ نہ کرے ‘ پس جب وہ غیر حق کا ارادہ کرے اور جان بوجھ کر ظلم یہ اتر آئے تو فرشتے اس کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں اور اسے اس کے نفس کے حوالے کر دیتے ہیں۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← نُفَيْعِ بْنِ الْحَارِثِ، ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← يحيى بن يزيد ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15310
