المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عمران بن عصام عن عمران بن حصين · حديث 15286
578 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن غبراهيم ثنا خالد بن قيس و همام قالا : ثنا قتادة عن عمران بن عصام عن عمران بن حصين Y أن النبي صلى الله عليه و سلم سئل عن الشفع والوتر فقال : ( هي الصلاة منها شفع ومنها وتر )
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دو رکعت اور وتر کے بارے سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ایسی نماز ہے کہ شفع ( جوڑ ) بھی اس کا حصہ ہے اور وتر بھی اسی کا جزء ہے۔
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← عِمْرَانَ بْنِ عِصَامٍ، ← قَتَادَةَ ← خالد بن قيس و همام ← مسلم بن غبراهيم ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15286
