المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ هياج بن عمران عن عمران بن حصين · حديث 15250
542 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يزيد بن زريع ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن أن هياج بن عمران أتى عمران بن حصين Y وكان أبوه قال في غلام له ابق لئن قدر عليه ليقطن منه طائفا أو يده فقدر عليه فانطلق هياج إلى عمران فسأله عن ذلك فأخبره عن قول أبيه فقال عمران : مر أباك أن يكفر يمينه أو يعتق غلامه ولا يقطع منه طائفا فإن نبي اله صلى الله عليه و سلم كان في خطلبته يحث على الصدقة وينهي عن المثلة ثم حدجث أنه أتى سمرة بن جندب فقال مثل قول عمران
حضرت ھیاج فرماتے ہیں کہ میرے والد کا غلام بھاگ گیا ‘اُنہوں نے نذر مانی کہ اگر وہ واپس آیا تو اس کے ٹکڑے کر دیں گے۔ جب وہ واپس آیا تو مجھے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کی طرف بھیجا ‘میں نے آپ سے اس کے متعلق پوچھا تو حضرت عمران رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اپنے والد سے عرض کرو کہ وہ ایسا غلام آزاد کر دے یا اپنی قسم کا کفارہ دے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں صدقہ دینے پر اُبھارتے تھے اور ہم کو مثلہ کرنے سے منع کرتے تھے ۔ پھر میں نے حضرت سمرہ بن جندب سے اس کے متعلق پوچھا تو اُنہوں نے حضرت عمران کی مثل جواب دیا۔
الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15250
