المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ زرارة بن أوفى عن عمران بن الحصين · حديث 15238
530 - حدثنا عمر بن حفص السدوسي و محمد بن يحيى المروزي قالا : ثنا عاصم بن علي ( ح ) وحدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي و محمد بن عبدوس بن كامل قالا : ثنا علي بن الجعد قالا : ثنا شعبة عن قتادة عن زرارة بن أوفى عن عمران بن حصين Y أن رجلا عض بيد رجل فنزع ثنيته فاختصما إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ( بعض أحدكم أخاه كما يعض الفحل لادية لك )
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کا ہاتھ چبا لیا ‘اُس آدمی کے آگے والے دو دانت گر گئے ‘وہ دونوں یہ معاملہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اس طرح کاٹتا ہے جس طرح کہ اونٹ کاٹتا ہے ‘اس کی دیت نہیں ہے۔
زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← محمد بن عبد الله الحضرمي و محمد بن عبدوس بن كامل ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عمر بن حفص السدوسي و محمد بن يحيى المروزي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15238
