المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ يونس بن عبيد عن الحسن عن عمران بن حصين · حديث 15034
326 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يزيد بن زريع ثنا يونس عن الحسن Y أن رجلا أتى عمران بن حصين فقال : إن عبدي أبق وأني نذرت لئن رده الله لاقطعن يده قال : فلا تقطع يده فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يأمر بالصدقة وينهى عن المثلة
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمران رضی اللہ عنہ کے پاس آیا ‘اس نے کہا: میرا غلام بھاگ گیا ہے ‘میں نے نذر مانی ہے کہ اگر اللہ نے واپس بھیج دیا تو اُس کے ہاتھ کاٹ دوں گا ۔ حضرت عمران رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کے ہاتھ نہ کاٹنا کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں صدقہ کا حکم دیتے تھے اور مثلہ کرنے سے منع کرتے تھے ۔
الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15034
