المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ يزيد الرشك عن مطرف · حديث 14974
266 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا أبان بن يزيد العطار ثنا يزيد الرشك عن مطرف عن عمران بن الحصين Y أن رجلا قال يا رسول الله أعلم أهل الجنة من أهل النار ؟ قالأ : ( نعم ) قال : ففيم يعمل العاملون إذا ؟ قال : ( فكل ميسر لما خلق له )
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کی: یارسول اللہ! کیا جنت اور دوزخ والوں کے متعلق فیصلہ ہو گیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے عرض کی : یارسول اللہ ! پھر عمل کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ آپ نے فرمایا: جس کے لیے انسان کو پیدا کیا گیا ہے ‘اُس کے لیے وہ عمل آسان کر دیا گیا ہے۔
عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ أَنَّ رَجُلًا ← مُطَرِّفٍ ← يَزِيدُ الرِّشْكُ ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14974
