المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ قتادة بن دعامة عن مطرف عن عمران · حديث 14938
230 - حدثنا سعيد بن عبد الرحمن التستري ثنا خالد بن طاهر بن نزار ثنا أبي ثنا إبراهيم بن طهماز عن الحجاج بن الحجاج عن قتادة عن مطرف قال Y صليت أنا و عمران بن حصين خلف علي بن أبي طالب بالكوفة فكان يكبر كلما خفض ورفع فلما قضى صلاته قال عمران : هذه صلاة ما صليت مثلها بعد رسول الله صلى الله عليه و سلم
حضرت مطرف بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عمران بن حصین کوفہ میں حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی‘ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے رکوع اور سجدہ میں جاتے ہوئے اللہ اکبر کہا ‘جب ہم نے نماز مکمل کی تو مجھے حضرت عمران رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس طرح کی نماز پڑھتے ہوئے کسی کو نہیں دیکھا۔
صَلَّیْتُ ← مُطَرِّفٍ ← قَتَادَةَ ← الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ ← إبراهيم بن طهماز ← أَبِي ← خالد بن طاهر بن نزار ← سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التُّسْتَرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14938
