Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ حكيم بن عمير عن العرباض · حديث 15353

645 - حدثنا يحيى بن عبد الباقي الحمصي ثنا المسيب بن واضح ثنا أشعث بن شعبة عن أرطأة بن المنذر عن حكيم بن عمير عن العرباض بن سارية Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( لا يحل لكم من لاسبع كل ذي ناب ولا الحمر الأهلية ولا تدخلوا بيوت الكتابين ولا تأكلوا أموالهم إلا ما طابوا به نفسا ولا تضربوا أيحسب امرء منكم قد شبع حتى يظن وهو متكئ على أريكته يقول : إن الله عز و جل لم يحرم شيئا إلا في القرآن ألا وإني والله قد حدثت وأمرت ووعظت )

حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے لیے حلال نہیں میں کچلیوں والے درندے ‘ گھریلو ( پالتو ) گدھے ‘ تم کتابیوں کے گھروں میں داخل مت ہو اور ان کے مال مت کھاؤ مگر جسے وہ پسند کریں اور ( گردنیں ) نہ مارو‘ کیا تم میں سے کوئی آدمی یہ گمان کرتا ہے کہ وہ سیر ہو چکا ہے یہاں تک کہ اس کا گمان ہے حالانکہ وہ اپنے بستر پر تکیہ لگائے ہوئے ہے وہ کہتا ہے: بے شک اللہ نے کوئی چیز حرام نہیں کی مگر اس کا ذکر قرآن میں ہے ‘ خبردار! بے شک میں نے بیان کر دیا ‘ حکم دیا اور وعظ کیا۔

الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ: ← حكيم بن عمير ← أَرْطَاةُ بْنُ الْمُنْذِرِ ← أَشْعَثُ بْنُ شُعْبَةَ، ← الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ← يحيى بن عبد الباقي الحمصي

Hadith 15353

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خالد بن يزيد عن العرباض · حديث 15354

646 - حدثنا احمد بن يحيى الحلواني ثنا سعيد بن سليمان عن عباد بن العوام عن سفيان بن حسين عن خالد بن يزيد عن العرباض بن سارية قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ان الرجل إذا سقى امرأته الماء اجر ) قال : فقمت إليها فسقيتها من الماء وأخبرتها بما سمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک جب ایک آدمی اپنی بیوی کو پانی پلاتا ہے تو اسے اجر دیا جاتا ہے ۔ راوی کا بیان ہے: میں اٹھ کر اس کی طرف گیا اور اسے پانی پلایا اور اسے خبر دی جو میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی۔

الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ: ← خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ ← سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَحْمَدَ بْنِ يَحْيَى الْحُلْوَانِيِّ

Hadith 15354

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو حازم بن دينار عن العرباض بن سارية · حديث 15355

647 - حدثنا الفضل بن هارون البغدادي ثنا إسماعيل بن إبراهيم الترجماني ثنا عبد الحميد بن سليمان عن أبي حازم عن العرباض بن سارية قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من صلى صلاة فريضة فله دعوة مستجابة ومن ختم القرآن فله دعوة مستجابة )

حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے فرض نماز پڑھ کر دعا کی ‘ اس کی دعا قبول ہے اور جس نے قرآن مکمل کر کے دعا کی ‘ اس کی دعا مقبول ہے۔

الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ: ← أَبِي حَازِمٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ ← الْفَضْلُ بْنُ هَارُونَ الْبَغْدَادِيُّ،

Hadith 15355

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أم حبيبة بنت العرباض عن أبيها · حديث 15356

648 - حددثنا أبو مسلم ثنا أبو عاصم عن وهب بن أبي خالد قال : حدثتنا أم حبيبة بنت العرباض بن سارية عن أبيها Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى يوم خيبر عن كل ذي ناب من السبع وعن كل ذي مخلب من الطير ونهى عن المجثمة وأن توطأ الحبالى حتى يضعن ما في بطونهن

حضرت عرباض رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن ہر کچلی والے درندے کو کھانے سے منع فرمایا اور ہر پنچے والے پرندے سے اور آپ نے مجثمہ سے منع کیا اور حاملہ عورتوں سے وطی کرنے سے حتی ٰکہ جوان کے پیٹوں میں ہے ‘ اسے جن دیں ۔

أَبِيهَا ← حدثتنا أم حبيبة بنت العرباض بن سارية ← وهب بن أبي خالد ← أَبُو عَاصِمٍ ← حددثنا أبو مسلم

Hadith 15356

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أم حبيبة بنت العرباض عن أبيها · حديث 15357

649 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا أبو عاصم ثنا وهب بن أبي خالد حدثتني أم حبيبة بنت العرباض عن أبيها Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أخذ وبرة من الفيء فقال : ( مالي من هذه إلا ما لأحدكم إلا الخمس وهو مردود عليكم فردو الخياط والمخيط وإياكم والغلول فإنه عار وشنار )

حضرت عرباض رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت سے ایک سوئی لے کر فرمایا: نہیں ہے اس میں سے میرے لیے مگر وہی جو تمہارے لیے ہے ‘ بس وہی خمس ہے ‘ پھر وہ تم پر ہی لوٹا دیا جائے گا‘ پس تم سوئی اور کپڑا دونوں جمع کروا دیا کرو ‘ خیانت سے بچو کیونکہ ی ( قیامت میں ) شرمندگی ہے۔

أَبِيهَا ← وهب بن أبي خالد حدثتني أم حبيبة بنت العرباض ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Hadith 15357

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أم حبيبة بنت العرباض عن أبيها · حديث 15358

650 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو خيثمة زهير بن حرب ثنا أبو عاصم عن وهب بن أبي خالد عن أم حبيبة بنت العرباض عن أبيها Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى يوم خيبر عن الحمر الأهلية

حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کیا۔

أَبِيهَا ← أم حبيبة بنت العرباض ← وهب بن أبي خالد ← أَبُو عَاصِمٍ ← أبو خيثمة زهير بن حرب ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Hadith 15358

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أم حبيبة بنت العرباض عن أبيها · حديث 15359

651 - وبإسناده Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى يوم خيبر عن الخلسة

اسی سند کے ساتھ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن جھپٹی ہوئی چیز سے منع کیا۔

Hadith 15359

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ رجال لم يسموا عن العرباض · حديث 15360

652 - حدثنا بكر بن سهل الدمياطي ثنا عبد الله بن يوسف ثنا الوليد بن مسلم حد \ ثني أبو بكر بن أبي مريم عن حبيب بن عبيد عمن حدثه عن العرباض بن سارية قال Y سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن ذبائح النصارى وأعيادهم فقال : ( إن لم تأكلوه فأطعموني )

حضرت عرباض رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عیسائیوں کے ذبیحوں اور ان کی عیدوں کے حوالے سے سوال کیا گیا‘ فرمایا: اگر تم اسے نہ کھاؤ تو مجھے کھلا دینا۔

ذبائح النصارى وأعيادهم فقال إن لم تأكلوه فأطعموني ← سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم ← الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ: ← حبيب بن عبيد عمن ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← الوليد بن مسلم حد ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ

Hadith 15360

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ رجال لم يسموا عن العرباض · حديث 15361

653 - حدثنا إبراهيم بن محمد بن عرق الحمصي ثنا محمد بن مصفى ثنا بقية ثنا محمد بن عبد الرحمن عن رجل من قريش عن رجل قد سماه عن العرباض بن سارية قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من لعق الصفحة ولعق أصابعه أشبعه الله في الدنيا والآخرة )

حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے برتن کو چاٹا اور اپنی انگلیوں کو تو اللہ تعالی ٰاسے دنیا و آخرت میں سیر فرمائے گا۔

الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ: ← رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ ← رَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← بَقِيَّةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ،

Hadith 15361

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه علقمة علقمة بن رمثة البلوي · حديث 14707

1 - حدثنا مطلب بن شعيب الأزدي المصري ثنا عبد الله بن صالح ( ح ) وحدثنا معاوية العتبي المصري ثنا يحيى بن بكير قالا ثنا الليث بن سعد عن يزيد بن أبي حبيب عن سويد بن قيس التجيبي عن زهير بن قيس البلوي عن عمه علقمة بن رمثة البلوي قال Y بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم عمرو بن العاص إلى البحرين ثم خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم في سرية وخرجنا معه فنعس رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم استيقظ فقال : ( رحم الله عمرا ) فتذاكرنا من اسمه عمرو ثم نعس ثانية فاستيقظ فقال : ( يرحم الله عمرا ) ثم نعس ثالثة فاستيقظ فقال : يرحم الله عمرا ) قلنا : من عمرو يا رسول الله ؟ قال : ( عمرو بن العاص ) قالوا : وما باله ؟ قال : ( ذكرته إني كنت إذا ندبت الناس للصدقة جاء من الصدقة فأجزل فأقول من أين لك هذا يا عمرو ؟ فيقول : من عند الله وصدق عمرو إن لعمرو عند اله خيرا كثيرا قال زهير : فلما كانت الفتنة قلت اتبع هذا قال فيه رسول الله صلى الله عليه و سلم ما قال فلم أفارقه

حضرت علقمہ بن رمثہ البلوی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن عاص کو بحرین کی طرف بھیجا‘ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک چھوٹا لشکر لے کر نکلے اور ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں نکلے۔ پس ایک بار رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نیند آئی پھر آپ جاگے تو فرمایا: اللہ تعالی ٰعمر و پر رحم فرمائے! پس ہم نے ایک دوسرے سیع ذکر کیا یہ عمرو کس کا نام ہے؟پھر دوسری بارآپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اونگھ آئی پھر آپ جاگے تو یہی فرمایا: اللہ تعالیٰ عمر و پر رحم فرمائے! پھر تیسری بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نیند آئی پھر آپ جاگے تو فرمایا: اللہ تعالیٰ عمر و پر رحم فرمائے ! ہم نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! یہ عمروکون ہیں؟ فرمایا: عمرو بن عاص! لوگوں نے عرض کی: اس کا معاملہ کیا ہے؟ فرمایا: میں نے ان کو یاد کیا کیونکہ جب میں لوگوں کو صدقہ کیلئے پکارتا تھا تو وہ سب سے زیادہ صدقہ لاتے۔ پس میں کہتا: اے عمرو! یہ تیرے پاس کہاں سے آتا ہے؟ تو کہتے: اللہ کے پاس سے اور عمرو نے سچ کہا ‘بے شک عمر و کیلئے اللہ کے ہاں مالِ کثیر موجود ہے۔حضرت زہیر فرماتے ہیں : جب فتنہ کا دور شروع ہوا تو میں نے کہا: اس آدمی کی پیروی کرو ‘اس کے بارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو فرمایا ‘پس میں ان سے جدا نہ ہوا۔

عمه علقمة بن رمثة البلوي ← زُهَيْرِ بْنِ قَيْسٍ الْبَلَوِيِّ ← سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ التُّجِيبِيِّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← معاوية العتبي المصري ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الأَزْدِيُّ الْمِصْرِيُّ

Hadith 14707

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه علقمة علقمة بن رمثة البلوي · حديث 14708

2 - حدثنا المقدام بن داود ثنا أبو الأسود النضر بن عبد الجبار ثنا ابن لهيقة عن يزويد بن أبي حبيب عن سويد بن قيس التجيبي عن زهير بن قيس البلوي عن علقمة بن رمثة قال Y بعث النبي صلى الله عليه و سلم عمرو بن العاص إلى البحرين وخرج النبي صلى الله عليه و سلم وخرجنا معه فذكر مثل حديث الليث

حضرت علقمہ بن رمثہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو کو بحرین کی طرف بھیجا ‘حضور صلی اللہ علیہ وسلم نکلے ‘ہم آپ کے ساتھ تھے ‘اس کے بعد لیث والی حدیث کی طرح حدیث ذکر کی ۔

مثل حديث الليث ← خرج النبي صلى الله عليه و سلم وخرجنا معه ← بعث النبي صلى الله عليه و سلم عمرو بن العاص إلى البحرين ← عَلْقَمَةَ بْنِ رِمْثَةَ ← زُهَيْرِ بْنِ قَيْسٍ الْبَلَوِيِّ ← سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ التُّجِيبِيِّ، ← يزويد بن أبي حبيب ← ابن لهيقة ← اَبُو الْاَسْوَدِ النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ،

Hadith 14708

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ علقمة بن فغواء الخزاعي · حديث 14709

3 - حدثنا جعفر بن محمد بن سنان الواسطي ثنا أبو كريب ثنا أبو معاوية بن هشام عن شيبان عن جابر عن عبد الله بن محمد عن أبي بكر بن عمرو بن حزم عن عبد الله بن علقمة بن فغواء عن أبيه قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا أهراق الماء فنكلمه فلا يكلمنا ونسلم عليه فلا يرد علينا حتى يأتي منزله فيتوضأ وضوءه للصلاة قلنا : يا رسول الله نكلمك فلا تكلمنا ونسلم عليك فلا ترد علينا قال : حتى نزلت آية الرخصة { يا أيها الذين آمنوا إذا قمتم إلى الصلاة } الآية

حضرت علقمہ بن فغواء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ٍجب زیادہ پانی بہاتے تو ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کلام کرتے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے کلام نہ کرتے تھے ‘ہم آپ کو سلام کہتے لیکن آپ ہمیں سلام نہ کہتے تھے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر تشریف لا کر نماز کیلئے وضو کرتے ۔ ہم نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! ہم آپ سے کلام کرتے ہیں لیکن آپ ہم سے کلام نہیں کرتے ۔ ہم آپ کی خدمت میں سلام کہتے ہیں لیکن آپ سلام کا جواب نہیں دیتے ؟ راوی کا بیان ہے؟ یہاں تک کہ رخصت والی آیت نازل ہوئی يا ايها الذين آمنوا الى آخره (المائدہ:۶)۔

أَبِيهِ ← عبد الله بن علقمة بن فغواء ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← جَابِرٍ ← شَيْبَانَ ← أبو معاوية بن هشام ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← جعفر بن محمد بن سنان الواسطي

Hadith 14709

chevron_left Previous
1234…55
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter