المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ حكيم بن عمير عن العرباض · حديث 15353
645 - حدثنا يحيى بن عبد الباقي الحمصي ثنا المسيب بن واضح ثنا أشعث بن شعبة عن أرطأة بن المنذر عن حكيم بن عمير عن العرباض بن سارية Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( لا يحل لكم من لاسبع كل ذي ناب ولا الحمر الأهلية ولا تدخلوا بيوت الكتابين ولا تأكلوا أموالهم إلا ما طابوا به نفسا ولا تضربوا أيحسب امرء منكم قد شبع حتى يظن وهو متكئ على أريكته يقول : إن الله عز و جل لم يحرم شيئا إلا في القرآن ألا وإني والله قد حدثت وأمرت ووعظت )
حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے لیے حلال نہیں میں کچلیوں والے درندے ‘ گھریلو ( پالتو ) گدھے ‘ تم کتابیوں کے گھروں میں داخل مت ہو اور ان کے مال مت کھاؤ مگر جسے وہ پسند کریں اور ( گردنیں ) نہ مارو‘ کیا تم میں سے کوئی آدمی یہ گمان کرتا ہے کہ وہ سیر ہو چکا ہے یہاں تک کہ اس کا گمان ہے حالانکہ وہ اپنے بستر پر تکیہ لگائے ہوئے ہے وہ کہتا ہے: بے شک اللہ نے کوئی چیز حرام نہیں کی مگر اس کا ذکر قرآن میں ہے ‘ خبردار! بے شک میں نے بیان کر دیا ‘ حکم دیا اور وعظ کیا۔
الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ: ← حكيم بن عمير ← أَرْطَاةُ بْنُ الْمُنْذِرِ ← أَشْعَثُ بْنُ شُعْبَةَ، ← الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ← يحيى بن عبد الباقي الحمصي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 15353
