المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه · حديث 1504
1503 - حدثنا محمد بن شعيب بن الحجاج الزبيدي ثنا أبو حمه ثنا أبو قرة قال : ذكر زمعة بن صالح عن يعقوب بن عطاء عن الزهري عن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه Y قال : قدمت على رسول الله صلى الله عليه و سلم في أسارى بدر فصلى بالناس المغرب فقرأ فيها بالطور
حضرت محمد بن جیر بن مطعم اپنے والد جبیر بن مطعم سے روایت کرتے ہیں ،وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بدر کے قیدیوں کے متعلق گفتگو کرنے کےلیے آیا ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے صحابہ کو نماز مغرب پڑھا رہے تھے،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز مغرب میں سورۃ طور پڑھی۔
أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ← زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو قُرَّةَ، ← أَبُو حُمَةَ ← محمد بن شعيب بن الحجاج الزبيدي
Hadith 1504
