المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عبد الله بن رافع مولى أم سلمة عن أم سلمة · حديث 19607
657 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن أيوب بن موسى عن سعيد بن أبي سعيد المقبري عن عبد الله بن رافع عن أم سلمة قالت Y قلت يا رسول الله إني امرأة أشد ضفر رأسي أفنقضه للجنابة ؟ قال : ( لا إنما يكفيك أن تأخذي بكفيك حفنات ثم تصبين على جلدك الماء فتطهرين )
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرضکی:یا رسول اللہ ! میں ایسی عورت ہوں کہ میرے بہت زیادہ بال ہیں' کیامیں جنابت کے وقت انہیں کھولوں؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں ! بلکہ تیرے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ تو پانی کے چند چلو اس پر ڈالے' پھر اپنے جسم پر پانی بہائے تو پاک ہو جائے گی۔
قُلْتُ ← أُمِّ سَلَمَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19607
