المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ مجاهد عن أم سلمة · حديث 19559
609 - حدثنا يوسف القاضي ثنا ابن كثير ثنا سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال قالت أم سلمة Y يا رسول الله لا نقطع الميراث ولا نقاتل فنستشهد فأنزل الله { ولا تتمنوا ما فضل الله به بعضكم على بعض } إلى آخر الآية ثم نزلت { أني لا أضيع عمل عامل منكم من ذكر أو أنثى }
حضرت مجاہد فرماتے ہیں : حضرت ام سلمہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ! ہماری میراث نہیں ہوتی ہے' ہم مقاتلہ نہیں کرتی ہیں کہ ہمیں شہادت کا درجہ ملے۔ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: "ولاتتمنو اما فضل اللہ بہ بعضکم علی بعض" الیٰ آخر الایۃ'ا س کے بعد یہ آیت نازل ہوئی: " انی لا اضیع عمل عامل منکم من ذکر اونثیٰ"۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانَ، ← ابْنُ کَثِيرٍ ← يُوسُفُ الْقَاضِي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19559
