المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ سليمان بن يسار عن أم سلمة · حديث 19523
573 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن مالك عن يحيى بن سعيد عن سليمان بن يسار Y أن ابن عباس و أبا سلمة أرسلوا إلى أم سلمة كريبا مولى ابن عباس فذكر نحوه
حضرت سلیمان بن یسار سے مرو ی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے غلام حضرت کریب کو حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس بھیجا' اس کے بعد اس جیسی حدیث ذکر کی۔
سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19523
