المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ باب تأويل قوله عز و جل { لولا إذ سمعتموه } الآية · حديث 19139
188 - حدثنا داود بن محمد بن صالح المروزي ثنا العباس بن الوليد النرسي ثنا يزيد بن زريع ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة Y في قوله { لولا إذ سمعتموه } كذبتم وقلتم هذا كذب مبين ولعمري أن لا تكذب عن أخيك المسلم بالشر إذا سمعته خير لك وأسلم من أن تذيعه وتفشيه وتصدق به
حضرت قتادہ سے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں روایت ہے: " ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم نے یہ (افواہ) سنی" تو تم نے جھٹلا دیا ور کہہ دیا : یہ کھلا جھوٹ ہے اور میری عمر کی قسم! جب تو اپنے مسلمان بھائی کے حوالے سے بُرائی سنے (تو کہے) کہ جھوٹ ہے' یہی تیرے لیے بہتر ہے اور زیادہ محفوظ راستہ بہ نسبت اس کے کہ تو اسے پھیلا ئے اور افشاء کرے اور اس کی تصدیق کرے۔
سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ← دَاوُدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ الْمَرْوَزِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19139
