المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ باب 8 · حديث 19079
128 - حدثنا العباس بن الفضل الأسفاطي ثنا موسى بن عبد الله السلفي ثنا عمر بن سعيد الأبح عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن عن أبي بكر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال Y ( [ أحد منكم ] رأى رؤيا ؟ ) فقالت عائشة : يا رسول الله رأيت ثلاثة أقمار هوين في حجرتي فقال لها : ( إن صدقت رؤياك دفن في بيتك أراه قال أفضل أهل الجنة ) فقبض رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو أفضل أقمارها ثم قبض أبو بكر ثم قبض عمر فدفنوا في بيتها
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کسی نے خواب دیکھا ؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: یارسول اللہ ! میں نے دیکھا ہے کہ تین چاند میرے حجرے میں گرے ہیں۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارا خواب سچ ہے تو تمہارے گھر میں دفن ہوں گے ‘یا وہ جنت کے افضل ترین لوگ دفن ہوں گے۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا تو آپ تمام چاندوں سے افضل تھے ‘پھر حضرت ابو بکر وعمر رضی اللہ عنہما کا وصال ہوا تو انہیں بھی ان کے گھر میں دفن کیا گیا۔
أَبِي بَكْرٍ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَبَحُّ، ← موسى بن عبد الله السلفي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19079
