المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ باب 5 · حديث 19067
116 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل السراج ثنا سعيد بن يحيى بن سعيد الأموي ثنا أبي عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن عمرو بن العاص قال Y قلت يا رسول الله أي الناس أحب إليك ؟ قال : ( ولم ؟ ) قلت : لأحب من تحب قال : ( عائشة )
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! لوگوں میں سے آپ کو زیادہ محبوب کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیوں پوچھ رہے ہو ؟ عرض کی: اس لیے کہ جو آپ کو محبوب ہے ‘میں اس سے محبت کروں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عائشہ ۔
قُلْتُ ← عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أَبِي ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19067
