Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ علي بن الحسين عن ميمونة · حديث 20002

1052 - حدثنا سعيد بن عبد الرحمن التستري ثنا يحيى بن سليمان بن نضلة المديني ثنا عمي محمد بن نضلة عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جده قال حدثتني ميمونة بنت الحارث Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بات عندها في ليلتها ثم قام يتوضأ للصلاة فسمعته يقول في متوضئه ( لبيك لبيك لبيك ) ثلاثا ( ونصرت ونصرت ) ثلاثا قالت : فلما خرج قلت : يا رسول الله بأبي أنت سمعتك تقول في متوضئك [ لبيك لبيك ثلاثا ( نصرت نصرت ) ثلاثا كأنك ] تكلم إنسانا فهل كان معك أحد ؟ قال : ( هذا راجز بني كعب يستصرخني و [ ي ] زعم أن قريشا أعانت عليهم بني بكر ) ثم خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم وأمر عائشة أن تجهزه ولا تعلم أحدا قالت : فدخل عليها أبوها فقال : يا بنية ما هذا الجهاز ؟ قالت : والله ما أدري قال : ما هذا بزمان غزو بني الأصفر فأين يريد [ رسول الله صلى الله عليه و سلم ] قالت : لا علم لي قالت : فأقمنا ثلاثا ثم صلى الصبح بالناس فسمعت الراجز ينشده : ( يا رب إني ناشد محمدا ... خلف أبينا وأبيه الأتلدا ) ( إنا ولدناك فكنت ولدا ... ثمة أسلمنا فلم تنزغ يدا ) ( إن قريشا أخلفوك الموعد ... ونقضوا ميثاقك المؤكدا ) ( وزعمت أن لست تدعو أحدا ... فانصر هداك الله نصرا ألبدا ) ( وادع عباد الله يأتوا مددا ... فيهم رسول الله قد تجردا ) ( أبيض مثل البدر ينحي صعدا ... لو سيم خسفا وجهه تربدا ) فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم نصرت ثلاثا أو لبيك لبيك ثلاثا ثم خرج النبي صلى الله عليه و سلم فما كان بالروحاء نظر إلى سحاب منصب فقال : ( إن هذا السحاب لينتصب بنصر بني كعب ) فقام إليه رجل من بني نصر بن عدي [ بن عمرو أخو بني كعب بن عمرو فقال : يا رسول الله ونصر بني عدي ؟ ] فقال [ رسول الله صلى الله عليه و سلم ] : ( ترب خدك وهل عدي إلا كعب و كعب إلا عدي ؟ ) فاستشهد ذلك الرجل في ذاك السفر ثم قال النبي صلى الله عليه و سلم : ( اللهم عم عليهم خبرنا حتى نأخذهم بغتة ) ثم خرج حتى نزل مرو وكان أبو سفيان و حكيم بن حزام و بديل بن ورقاء قد خرجوا تلك الليلة فأشرفوا على مرو فنظر أبو سفيان إلى النيران فقال : يا بديل لقد أمسكت بنو كعب أهله فقال : حاشتها إليك الحرب ثم هبطوا فأخذتهم مزينة وكانت عليهم الحراسة تلك الليلة فسألوهم أن يذهبوا بهم إلى العباس بن عبد المطلب فذهبوا بهم فسأله أبو سفيان أن يستأمن له رسول الله صلى الله عليه و سلم فخرج بهم العباس إلى النبي صلى الله عليه و سلم ثم خرج بهم فقال أبو سفيان : إنا نريد أن نذهب فقال : اسفروا فقام رسول الله صلى الله عليه و سلم يتوضأ فابتدر المسلمون وضوءه ينضحونه في وجوههم قال أبو سفيان : يا أبا الفضل لقد أصبح ملك ابن أخيك عظيما فقال : إنه ليس بملك ولكنها النبوة وفي ذلك يرغبون

حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی باری میں ایک رات ان کے پاس گزاری پھر اُٹھے تاکہ نماز کے لئے وضو کریں۔ پس میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو والی جگہ کہتے ہوئے سنا: لبیک (میں حاضر ہوں) لبیک (میں حاضر ہوں) لبیک (میں حاضر ہوں) تین بار کہا۔ تیری مدد کی گئی، تیری مدد کی گئی ، تیری مدد کی گئی۔ تین بار۔ فرماتی ہیں: جب آپ (وضو خانے سے) نکلے تو میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ! میرا باپ آپ پر قربان ہو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو والی جگہ کہتے ہوئے سنا: لبیک (میں حاضر ہوں) تین بار کہا۔ تیری مدد کی گئی، تیری مدد کی گئی، تیری مدد کی گئی۔ تین بار کہا۔ گویا آپ کس آدمی سے بات کر رہے تھے ( حالانکہ بظاہر وہاں کوئی آدمی نہ تھا۔ ) کیا کوئی آپ کے ساتھ تھا؟ فرمایا: یہ بنو کعب قبیلے کا راجز ہے جو مجھے پکار رہا ہے اور اس کا گمان ہے کہ قریش نے ان کے خلاف بنو بکر قبیلے کی مدد کی ہے۔ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے جانے لگے اور حضرت عائشہ کو حکم دیا کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سامان تیا ر کر دیں اور کسی کو بتائیں نہیں۔ فرماتی ہیں: ان کے والد گرامی ان کے پاس آئے۔ فرمایا: اے بیٹی! یہ تیاری کیسی ہے؟ عرض کی : بخدا! مجھے معلوم نہیں۔ فرمایا : یہ بنو اصفر قبیلہ سے جنگ کرنے کا موسم تو نہیں ہے۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کہاں کا ارادہ ہے؟ عرض کی: مجھے علم نہیں۔ (حضرت میمونہ) فرماتی ہیں: پس ہم تین دن ٹھہرے پھر آپ ن لوگوں کو صبح کی نماز پڑھائی تو میں نے راجز سنا، وہ یہ شعر پڑھ رہا تھا : اے میرے رب ! میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے والد اور ان کے پرانے والد کے معاہدے کا واسطہ دینے والا ہوں' بے شک ہم نے آپ کو جنا ہے۔ پس آپ بچے تھے وہاں ہم اسلام لائے۔ پس آپ نے ہاتھ نہیں کھینچا یعنی ہم پر احسان کیا' بے شک قریش نے آپ سے کیے ہوئے وعدہ کی خلاف ورزی کی اور انہوں نے آپ سے کیا گیا پختہ وعدہ توڑ دیا' اور ان کا گمان ہے کہ آپ کسی کو بلانے والے نہیں ہیں۔ آپ مدد فرمائیں ! اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو مدد کرنے کی توفیق دے' آپ اللہ کے پوشیدہ بندوں کو حکم دیں کہ وہ (ہماری) مدد کو آئیں ۔ ان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یکتا ہیں' چودھویں کے چاند کی طرح وہ سفید ترین (خوبصورت) ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آگے کو بڑھتے ہیں (ہمیشہ بلندیوں کی طرف ترقی کرتے ہیں۔ ) اگر آپ کے چہرے کے رخساروں کو چھپا دیا جائے تو ہر چیز مٹیالے (راکھ کے رنگ والی) ہو جائے۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "تیری مدد کی گئی" تین بار ۔ یا " میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں" فرمایا: پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لے گئے۔ پس جب روحاء کے مقام پر تھے تو سحاب (بادل) کو کھڑے دیکھا تو فرمایا: بے شک یہ بادل بنو کعب کی مدد کے لیے کھڑا ہے۔ پس آپ کے پاس آکر بنو نضر بن عدی بن عمرو کا ایک آدمی اور بنو کعب بن عمرو کا ایک فرد کھڑے ہوئے ۔ کہا: اے اللہ کے رسول ! کیا بنو عدی کی مدد کی گئی؟ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے گال رنگ جائیں۔ کیا عدی، کعب اور کعب، عدی نہیں ہیں۔ اس سفر میں اس آدمی نے دلیل طلب کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ ! ان کو بھی ہماری خبر بتا دے یہاں تک کہ ہم ان کو اچانک پکڑیں پھر وہاں سے نکل کر مرو کے مقام پر پڑاؤ ڈالا جبکہ ابو سفیان ، حکیم بن حزام اور بُدیل بن ورقاء اسی رات گھر سے نکل پڑے تھے۔ انہوں نے مرو کے مقام پر جھانکا تو ابو سفیان نے آگ دیکھی۔ اس نے کہا: اے بُدیل ! یقیناً بنو کعب نے اپنے اہل کو روک لیا ہے۔ اس نے کہا: تیری طرف جنگ آ رہی ہے۔ پھر وہ اترے تو مزینہ نے انہیں پکڑ لیا جبکہ اس رات ان پر پہرہ تھا۔ پس انہوں نے کہا کہ انہیں حضرت عباس بن عبدالمطلب کے پاس لے جاؤ۔ پس وہ انہیں لے گئے تو ابو سفیان نے اس سے پوچھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لیے امن مانگا ہے۔ تو حضرت عباس ان کو لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف چلے۔ پھر ان کو لے کر نکلے تو ابو سفیان نے کہا: ہم بھی جانا چاہتے ہیں۔ کہا:چلو! پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کرنے کے لیے اٹھے تو مسلمانوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کا پانی لینے کے لیے جلدی کی اور اسے اپنے چہروں پر ملنے لگے۔ تو ابو سفیان نے کہا: اے ابو الفضل ! تیرے بھتیجے کا ملک بڑا ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا: یہ ملک نہیں۔ یہ نبوت ہے اور لوگ اسی سے محبت کرتے ہیں۔

حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ: ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← عمِّي محمدُ بنُ نضلةَ، ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ نَضْلَةَ الْمَدِينِيُّ، ← سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20002

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة عن ميمونة · حديث 20003

1053 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا جعفر بن برقان قال حدثني يزيد بن الأصم عن ميمونة بنت الحارث زوج النبي صلى الله عليه و سلم قالت Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا سجد جافى حتى يرى خلفه وفتح إبطيه

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو (پیٹ) جدا رکھتے : یہاں تک کہ آ پ کے پیچھے دیکھا جا سکتا تھا اور بغلوں کو کھول دیتے تھے۔

ميمونة بنت الحارث زوج النبي صلى الله عليه و سلم ← يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20003

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة عن ميمونة · حديث 20004

1054 - حدثنا بشر بن موسى ثنا الحميدي ثنا سفيان ثنا عبد الله بن عبد الله بن يزيد بن الأصم الأكبر منهما عن عمه يزيد بن الأصم عن ميمونة قالت Y كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا سجد لو أردت بهمة أن تمر من تحته لمرت مما يجافي

حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو اگر بھیڑ کا بچہ نیچے سے گزرنا تو گزر سکتا تھا جو (پیٹ ) جدا رکھتے تھے۔

مَيْمُونَةَ، ← عَمِّهِ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← عبد الله بن عبد الله بن يزيد بن الأصم الأكبر منهما ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20004

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة عن ميمونة · حديث 20005

1055 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن ابن عيينة قال أخبرني عبيد الله بن عبد الله بن الأصم عن يزيد بن الأصم عن ميمونة قالت Y كان رسول الله إذا سجد جافى حتى لو أن بهيمة أرادت أن تمر تحت يديه مرت

حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو (پیٹ کو ) جدا رکھتے اگر بھیڑ کا بچہ نیچے سے گزرنا تو گزر سکتا تھا۔

مَيْمُونَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَصَمِّ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20005

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة عن ميمونة · حديث 20006

1056 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا ضرار بن صرد ثنا عبدة بن سليمان عن عبيد الله بن عبد الله بن الأصم عن عمه يزيد بن الأصم عن ميمونة قالت Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا سجد جافى حتى يرى وضح إبطيه يتكيء على اليمنى ويرخي اليسرى

حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو (پیٹ کو) جدا رکھتے تھے یہاں تک کہ آپ کے بغلوں کی سفیدی دیکھی جا سکتی تھی۔ آپ دائیں ہاتھ پر ٹیک لگاتے اور بائیں کو ڈھیلا چھوڑتے۔

مَيْمُونَةَ، ← عَمِّهِ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَصَمِّ ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20006

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة عن ميمونة · حديث 20007

1057 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا جرير عن يزيد بن أبي زياد عن يزيد الأصم عن خالته ميمونة Y أنها أهدي لها ضب فأتاها رجلان من قومها فأمرت به فصنع ثم قربته إليهما فجاء نبي الله صلى الله عليه و سلم وهما يأكلان فرحب بهما ثم أخذ ليأكل فلما أخذ اللقمة إلى فيه قال : ( ما هذا ؟ ) قال : ضب أهدي لنا قالت : فوضع اللقمة وأراد الرجلان يطرحان ما في أفواههما فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لا تفعلا إنكم أهل نجد تأكلونها وإنا أهل تهامة نعافها )

حضرت یزید بن اصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: انہوں نے اپنی خالہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ انہیں ایک گوہ تحفہ دی گئی۔ ان کی قوم کے دو آدمی ان کے پاس لائے۔ آپ نے حکم دیا۔ اسے پکایا گیا۔ پھر انہوں نے ان دو آدمیوں کو دی۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اس حال میں کہ وہ دونوں کھا رہے تھے، انہوں نے آپ کو خوش آمدید کہا پھر آپ کھانے کےلئے پکڑا تو جب لقمہ منہ کے قریب کیا تو فرمایا: یہ کیا ہے؟ کہا: گوہ ہے، جو ہمیں تحفہ دیا گیا ہے۔ فرماتی ہیں: آپ نے لقمہ رکھ دیا اور ان دو آدمیوں نے ارادہ کیا کہ وہ لقمہ باہر پھینک دیں جو ان کےمنہ میں ہے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فرمایا: ایسا نہ کرو! تم نجد والے ہو، تم اسے کھاتے رہتے ہو جبکہ ہم تہامہ والے ہیں، ہم اس سے پرہیز کرتے ہیں۔

خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ ← يزيد الأصم ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20007

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة عن ميمونة · حديث 20008

1058 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد بن سلمة عن حبيب بن الشهيد عن ميمون بن مهران عن يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة عن ميمونة بنت الحارث قالت Y تزوجني رسول الله صلى الله عليه و سلم بسرف ونحن حلالان

حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سرف کے مقام پر مجھ سے نکاح کیا جبکہ ہم دونوں بغیر احرام کے تھے۔

تزوجني رسول الله صلى الله عليه و سلم بسرف ونحن حلالان ← مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ ← يَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ ابْنِ أُخْتِ مَيْمُونَةَ، ← مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20008

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة عن ميمونة · حديث 20009

1059 - حدثنا الحسين بن إسحاق ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا يحيى بن آدم عن جرير بن حازم عن أبي فزارة عن يزيد بن الأصم عن ميمونة Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم تزوجها وهي حلال

حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے نکاح کیا جبکہ وہ بغیر احرام کے تھیں۔

مَيْمُونَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← أَبِي فَزَارَةَ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20009

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عبد الله بن سليط أخو ميمونة من الرضاعة عن ميمونة · حديث 20010

1060 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى بن سعيد عن الحكم بن فروخ أبي بكار عن أبي المليح بن أسامة قال حدثني عبد الله بن سليط عن بعض أزواج النبي صلى الله عليه و سلم ميمونة وكان أخاها من الرضاعة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y ( ما من مسلم يصلي عليه أمة إلا شفعوا فيه ) وكان أبو المليح يقول : الأمة أربعون فصاعدا

حضرت عبداللہ بن سلیط حدیث بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ محترمہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا( جبکہ یہ ان کے رضائی بھائی تھے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس مسلمان پر ایک گروہ نماز پڑھے تو ان کی سفارش اس کے حق میں قبول کی جائے گی۔ حضرت ابو الملیح کا قول ہے کہ " اُمہ" سے مراد ' چالیس یا اس سے زیادہ آدمیوں کا گروہ ہوتا ہے۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20010

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عبد الرحمن بن السائب بن أبي أخي ميمونة ] عن ميمونة [ · حديث 20011

1061 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن صالح حدثني معاوية بن صالح عن أزهر بن سعيد عن عبد الرحمن بن السائب الهلالي وهو ابن أخي ميمونة قال Y قالت لي ميمونة : يا ابن أخي أرقيك برقية رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالت : ( بسم الله أرقيك والله يشفيك من كل داء فيك اذهب البأس رب الناس اشف لا شافي إلا أنت )

حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھائی کے بیٹے حضرت عبدالرحمان بن سائب فرماتے ہیں: حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھ سے فرمایا: اے میرے بھائی کے بیٹے ! آؤ ! میں تجھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والا دم کروں۔ پڑھا: بسم اللہ ارقیک واللہ یشفیک من کل داء فیک اذھب الباس رب الناس اشف لا شافی الا انت ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ السَّائِبِ الْهِلَالِيِّ، وَهُوَ ابْنُ أَخِي مَيْمُونَةَ ← أَزْهَرُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20011

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عطاء بن يسار عن ميمونة · حديث 20012

1062 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا القعنبي ثنا عبد العزيز بن محمد قال أخبرني شريك بن عبد الله بن أبي نمر عن عطاء بن يسار عن الهلالية التي كانت عند رسول الله صلى الله عليه و سلم Y أنها كانت لها جارية سوداء فقالت : يا رسول الله إني أردت أن أعتق هذه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أفلا تفدين بها بنت أخيك أو بنت أختك من رعاية الغنم ؟ )

حضرت عطا بن یسار ، حضرت ہلایہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھیں۔ ان کی سیاہ رنگ کی ایک لونڈی تھی۔ عرض کی: اے اللہ کے رسول ! میرا رادہ ہے کہ میں اسے آزاد کر دوں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو اس کے ساتھ بکریاں چرانے سے اپنی بھتیجی یا بھانجی کا فدیہ ادا نہیں کر دے گی۔

عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← الْقَعْنَبِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20012

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عطاء بن يسار عن ميمونة · حديث 20013

1063 - حدثنا حفص بن عمر الرقي ثنا أبو حذيفة ثنا زهير بن محمد ( ح ) وحدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا زهير بن محمد عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن القاسم بن محمد عن عائشة عن عطاء بن يسار عن ميمونة زوج النبي صلى الله عليه و سلم قال Y ( لا تنبذوا في المزفت ولا في النقير وكل شراب مسكر فهو حرام )

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مزفت اور نقیر کے برتنوں میں نبیذ مت بناؤ اور ہر نشہ آور شے حرام ہے۔

لا تنبذوا في المزفت ولا في النقير وكل شراب مسكر فهو حرام ← ميمونة زوج النبي صلى الله عليه و سلم ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20013

chevron_left Previous
1…212223…89
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter